فیفا ورلڈکپ، ایران کی دو خواتین کو اسٹیڈیم میں داخلے سے روک دیا گیا

دوحا:قطر میں فیفا ورلڈکپ کے دوران ایران کی دو خواتین کو اسٹیڈیم میں داخلے سے روک دیا گیا، غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز ایران اور ویلز کے درمیان میچ کے آغاز سے قبل سیکورٹی اسٹاف نے ایک خاتون مہسا امینی کی شرٹ اور پرچم پر سیاسی، جارحانہ، یا امتیازی پیغامات کے باعث مزید پڑھیں

چیف سلیکٹر نے انگلینڈ کیخلاف فواد عالم کو منتخب نہ کرنے کی وجہ بتا دی

 لاہور:انگلینڈ کے خلاف 3ٹیسٹ پر مشتمل سیریز کے اسکواڈ کا اعلان ہونے کے حوالے سے  چیف سلیکٹر محمد وسیم  نے کہا کہ فواد عالم ایک فائٹر ہے، اس نے طویل عرصے بعد قومی ٹیم میں واپسی کے بعد اچھی پرفارمنس دکھائی ہے، نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تاہم مزید پڑھیں

اعظم خان کی سریش رائنا کے ہمراہ تصویر، مداح نے بھارتی کرکٹر کو پی ایس ایل کھیلنے کی دعوت دیدی

 لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان نے بھارت کے سابق کرکٹر سریش رائنا کے ہمراہ تصویر جاری کی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، بھارتی مڈل آرڈر بیٹر سریش رائنا ویسے تو تمام کرکٹ فارمیٹ سے ریٹائر ہوچکے ہیں لیکن غیر ملکی لیگز اب بھی کھیلتے ہیں، ان دنوں وہ ٹی 10لیگ مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف ورلڈکپ کی یادگار اننگز ہمیشہ دل میں رہے گی، کوہلی

 نئی دہلی:بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مڈل آرڈر بیٹر ویرات کوہلی  نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف اننگز ہمیشہ دل میں رہے گی، ویرات کوہلی نے حال ہی میں آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف میچ میں 82رنز کی ناقابل یقین اننگز کھیل مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ: نیدرلینڈز اور ایکواڈور کے درمیان میچ برابر

دوحا: فیفا ورلڈ کپ میں نیدرلینڈز اور اِیکواڈور کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابر ہوگیا۔ خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے 19 ویں میچ میں نیدرلینڈز اور اِیکواڈور کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابر ہوگیا۔ نیدرلینڈز کی جانب سے کھیل کے چھٹے منٹ میں کوڈی گیکپو نے گول کر کے مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب کا لانگ مارچ اور پاک انگلینڈ سیریز کو سیکورٹی دینے کا فیصلہ

لاہور: قائم مقام آئی جی پنجاب نے راولپنڈی میں لانگ مارچ اور پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے لیے سکیورٹی کے بھرپور انتظامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قائم مقام آئی جی پنجاب کنور شاہ رخ کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ اور پاک مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ: سینیگال نے قطر کو 1 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دیدی

دوحا: فیفا ورلڈ کپ میں میزبان قطر کو اپنے دوسرے میچ میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑگیا۔ الثماما اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے 18 ویں میچ میں سینیگال نے قطر کو 1 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی۔ سینیگال کی جانب سے بولایے ڈیا نے پہلے ہاف کے 41 مزید پڑھیں

فٹبال اسٹیڈیم میں بیٹھے تماشائی کا شاندار گول، وڈیو وائرل

میونخ: سوشل میڈیا پر ایک تماشائی کی دلچسپ ویڈیو ان دنوں وائرل ہے جس میں اس نے اپنے انداز میں گول کیا، سوشل میڈیا پر زیر گردش یہ ویڈیو جرمنی کے شہر میونخ کے فٹبال اسٹیڈیم کی ہے جہاں جرمنی اور انگلینڈ کے درمیان فٹبال کا مقابلہ ہوا،ویڈیو میں اسٹیڈیم کو شائقین سے بھرا ہوا مزید پڑھیں

حارث رﺅف کی آبی پرندوں کو دانا ڈالنے کی ویڈیو وائرل

لاہور:قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رﺅف کی آبی پرندوں کو دانا ڈالنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی، سوشل میڈیا پر حارث رﺅف کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں فاسٹ بولر کو ساحل پر بیٹھے آبی پرندوں کو دانہ ڈالتے دیکھا جاسکتا ہے،ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حارث رﺅف پرسکون انداز میں ساحل مزید پڑھیں

کبھی سوچا نہیں تھا کہ ہارڈ بال سے کرکٹ کھیلوں گا، نسیم شاہ

لاہور: پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ نے اپنے آبائی علاقے میں کرکٹ کی سہولیات نہ ہونے اور ٹیپ بال سے ہارڈ بال تک کے کرکٹ کے سفر پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوئر دیر میں کرکٹ کی اتنی سہولیات نہیں ہیں لہذا کبھی سوچا میں بھی نہیں تھا ہارڈ بال سے مزید پڑھیں