مداحوں کی قومی کرکٹرز کے ساتھ سیلفیاں،آٹوگرافس،وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

راولپنڈی:پاکستان اور انگلینڈ کے پہلے ٹیسٹ سے قبل اسلام آباد میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ مداحوں نے سیلفیاں اور آٹوگرافس لیے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ پر مداحوں کی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ سیلفیاں لینے کی ویڈیو شیئر کی جسے صارفین کی جانب سے کافی پسند مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو نے پرتگال کے اپنے ساتھی کھلاڑیوں کے اعزازمیں ڈنردیا

 دوحا:کرسٹیانورونالڈو نے پرتگال کے اپنے ساتھی کھلاڑیوں کے اعزاز میں ڈنر دیا، گزشتہ روز وہ اپنے ساتھی کھلاڑیوں کو دوحا کے ایک شاندار ہوٹل میں ڈنر کے لیے گئے، ان میں ان کے سابق مانچسٹر یونائیٹڈ ساتھی برونو فرنانڈز اور ڈائیگو ڈیلوٹ بھی شامل تھے، برنانڈو سلوا سمیت کچھ فٹبالرز اس ڈنر سے غیرحاضر تھے۔ مزید پڑھیں

فیفاورلڈ کپ ، جرمنی اور اسپین کے درمیان میچ ایک ایک گول سے برابر

دووحا:فیفا ورلڈ کپ میں جرمنی اور اسپین کے درمیان کھیلا گیا اہم میچ ایک ایک گول سے برابر ہوگیا۔ کھیل کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں گول کرنے میں ناکام نظر آئیں تاہم دوسرے ہاف کے 62ویں منٹ میں 2010کی چیمپیئن اسپین نے پہلا گول کرکے برتری حاصل کرلی۔دوسری جانب، 2014کی چیمپیئن جرمنی نے بھی مزید پڑھیں

سعودی وزیر کھیل بھی فٹبال کے ماہر نکلے، دلچسپ ویڈیو وائرل

ریاض:سعودی وزیر کھیل بھی فٹبال کے ماہر نکلے، دلچسپ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔  تفصیلات کے مطابق فیفا ورلڈ کپ میں گزشتہ دنوں سعودی عرب اور ارجنٹائن کے درمیان ہونے والے معرکے میں سعودی ٹیم کی شاندار تاریخی فتح پر عوام کی خوشی کی انتہا نہ رہی۔اس موقع پر سعودی وزیر کھیل بھی پیچھے نہیں رہے مزید پڑھیں

17 سال بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے انگلش کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

 اسلام آباد:انگلش کرکٹ ٹیم پاکستانی سرزمین پر 17 سال بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی ہے،انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان تین میچز کی سیریز یکم دسمبر سے شروع ہوگی،انگلش کرکٹرز اتوار کو آرام کے بعد پیر سے کرکٹ سرگرمیوں کا آغاز کریں گے۔ تفصیلات کے مطاق بین اسٹوکس کی قیادت میں انگلینڈ مزید پڑھیں

فٹبال میچ میں انگلش ٹیم کی حمایت، امریکی سفارتخانے کا عہدیدار ملازمت سے فارغ

لندن:لندن میں قائم امریکی سفارتخانے کے ایک افسر کو انگلش فٹبال ٹیم کی حمایت کرنے پر سروس سے فارغ کر دیا گیا۔ امریکی سفارتخانے نے ٹوئٹر پر ایک مزاحیہ ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انگلش فٹبال ٹیم کے حامی عہدیدار کو نوکری سے فارغ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ ویڈیو میں ایرن اسنائپ انگلینڈ مزید پڑھیں

انگلش کرکٹ ٹیم 17 سال بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان پہنچ گئی

انگلش کرکٹ ٹیم پاکستانی سرزمین پر 17 سال بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان تین میچز کی سیریز یکم دسمبر سے شروع ہوگی۔ بین اسٹوکس کی قیادت میں انگلینڈ کی ٹیم ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب اسلام آباد پہنچی جہاں پی سی بی حکام نے مزید پڑھیں