سعودی کلب کی رونالڈو سے معاہدے میں دلچسپی

جدہ: پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے گزشتہ دنوں انگلش فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ سے راہیں جدا کر لیں۔  برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ فیصلہ گزشتہ دنوں دیے گیے ایک متنازع انٹرویو کے بعد سامنے آیا جس میں رونالڈو نے کلب پر تنقید کرتے ہوئے  کہا کہ میرے دل میں کلب کے منیجر مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ: 5 بار کے عالمی چیمپئن برازیل نے سربیا کو 0- 2سے مات دیدی

دوحا: قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈکپ میں گروپ جی کے میچ میں 5بار کی عالمی چیمپئن برازیلین ٹیم نے سربیا کو دو صفر سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغازکر دیا۔ لوسیل میں برازیل اور سربیا کے درمیان میچ کا پہلا ہاف بغیر کسی گول کے ختم ہوا، البتہ دوسرے ہاف میں برازیل مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ میں برازیلین کپتان زخمی، آئندہ میچز میں شرکت مشکوک

دوحا: برازیلین فٹ بال ٹیم کے کپتان نیمارقطر میں جاری فیفا ورلڈکپ میں سربیا کے خلاف گروپ جی کے میچ کے دوران پاؤں میں چوٹ لگنے سے زخمی ہوگئے ہیں جس کے بعد ان کی آئندہ میچز میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ میچ کے دوران مخالف ٹیم کے کھلاڑی سے ٹکرانے کے بعد نیمار کے مزید پڑھیں

وہ لیڈر ہی نہیں جو اپنی غلطی تسلیم نہ کرے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ لیڈر وہ ہے جو اپنی غلطی تسلیم کرے، لیڈرشپ کی مختلف صلاحیتوں میں سے ایک صلاحیت مشکل فیصلے کرنا ہے اور غلطی کی صورت میں اسے تسلیم کرنا ہے، جو غلطی تسلیم نہ کرے وہ لیڈر نہیں ہے۔ سعودی نشریاتی ادارے ’اردو نیوز‘ کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

عمران خان نے مجھے ویران جزیرے پر چھوڑ دیا تھا، وسیم اکرم کا انکشاف

 لاہور:سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے انکشاف کیا ہے کہ سابق کپتان عمران خان نے کیرئیر کے ابتدائی دنوں میں مجھے جنوبی امریکا کے ایک ویران جزیرے پر چھوڑ دیا تھا، ایک انٹرویو میں قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے مضحکہ خیز لمحات شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ عمران خان سخت کپتان مزید پڑھیں

 انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز خاصی دلچسپ ہوگی ،شان مسعود

 لاہور:قومی کرکٹر شان مسعود نے کہا ہے کہ انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز دلچسپ ہو گی۔ سوشل میڈیا پر شان مسعود کی قومی کرکٹرز کو دیے گئے عشائیے کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں چند روز بعد انگلینڈ سے شروع ہونے والی سیریز پر بھی گفتگو کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ شان مزید پڑھیں

 حکومت پر تنقید کرنے کا الزام ،سابق ایرانی فٹبالر کو گرفتار کرلیا گیا

 تہران: ایرانی پولیس نے سابق انٹرنیشنل فٹبالر ووریا غفوری کو گرفتار کرلیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق ایرانی فٹبالر کو ریاست کے خلاف پروپیگنڈا کرنے اور قومی ٹیم کی ساکھ کو نقصان پہچانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔اس سے قبل ایران میں احتجاجی مظاہرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ایرانی فٹبالرز نے مزید پڑھیں

فیفا ورلڈکپ، گروپ میچز کا پہلاراﺅنڈ ختم ہوگیا

 دوحا: فٹ بال ورلڈکپ میں گروپ میچز کا پہلا راﺅنڈختم ہوگیا ، فیفا ورلڈکپ میں تمام ٹیمیں اپنا ایک ایک میچ مکمل کرچکی ہیں جس کے بعد گروپ اے ا ور گروپ بی کی ٹیموں کے درمیان میچز کھیلیں جائیں گی۔ فیفا ورلڈکپ میں پہلا میچ گروپ بی کی ٹیموں ایران اور ویلز کے درمیان مزید پڑھیں