@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: کھیل
تیسری ٹیبل ٹینس چیمپئنزلیگ کا افتتاح 23 نومبر کو ہوگا
( رپورٹ : مقصود احمد) کراچی میں 25 سے 29 دسمبر تک ہونے والی ٹیبل ٹینس لیگ اسلامیہ کلب میں کھیلی جائے گی لیگ میں 8 ٹیمیں شرکت کریں گی، تقریب کے مہمان خصوصی چیف پیٹرن کمشنر کراچی اقبال میمن لیگ کا افتتاح 23 نومبر کو کراچی کے مقامی کلب میں کرینگے۔ افتتاحی میچ میں مزید پڑھیں
تیسرے ورلڈٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ کپ کا شیڈول جاری
اسلام آباد : ورلڈ بلائنڈ کرکٹ لمیٹڈ کی منظوری سے تیسرے ورلڈٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ کپ کا شیڈول جاری کردیا گیا،منگل کوپاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کی طر ف سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق ورلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ 4سے 18دسمبرشہروں میں کھیلا جائےگا۔ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا،بنگلہ دیش، میزبان بھارت، نیپال ، مزید پڑھیں
ٹی 10 کرکٹ ٹورنامنٹ کے چھٹے ایڈیشن کل سےامارات میں آغاز
ابوظبی: امارات کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام کرکٹ کے تیز ترین فارمیٹ ابوظہبی ٹی ٹین ٹورنامنٹ کے چھٹے ایڈیشن کا باقاعدہ آغازکل بدھ سے متحدہ عرب امارات میں ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں 8 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے نبرد آزما ہوں گی،دکن گلیڈی ایٹرز کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ ٹورنامنٹ میں شامل آٹھ مزید پڑھیں
آسٹریلیا نے انگلینڈ کو ون ڈے سیریز میں شکست دے کر وائٹ واش کردیا
آسٹریلیا نے ٹریویس ہیڈ اور ڈیوڈ وارنر کی شان دار سنچریوں کی مدد سے 3 میچوں کی ایک روزہ سیریز کے آخری میچ میں انگلینڈ کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 221 رنز سے شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ میلبرن میں کھیلے گئے آخری ون ڈے میچ میں مہمان انگلینڈ نے مزید پڑھیں
انگلش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے شیف بھی شامل
لندن:انگلش کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ میں ایک شیف کو بھی شامل کر لیا، غیر ملکی میڈیا کے مطابق پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران انگلش ٹیم پاکستانی شیف کے بنے کھانوں سے مطمئن نہیں تھی، اس لیے اب ٹیسٹ سیریز کے لیے اپنا شیف ساتھ لائے گی، ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں
قطر کے حکمرانوں نے اسٹیڈیم تعمیر کرنیوالے مزدوروں کو نواز دیا
دوحا:قطر کی حکومت کی جانب سے فٹبال ورلڈ کپ کے اسٹیڈیم کی تیاری میں دن رات ایک کرنے والے محنت کشوں کو افتتاحی میچ میں داخلہ مفت دیا گیا، قطر کے حکمران مزدوروں پر مہربان ہیں اور قطری حکومت نے فٹبال ورلڈ کپ کے لیے دن رات ایک کرکے شاندار اسٹیڈیم کی تیار کرنے والے مزید پڑھیں
فیفا ورلڈکپ: ہم وطنوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ایرانی ٹیم نے ترانہ نہیں پڑھا
دوحا:ایران میں زیر حراست لڑکی کی موت کے خلاف سراپا احتجاج مظاہرین سے اظہار یکجہتی کے لیے ایران کی فٹبال ٹیم نے فیفا ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے خلاف میچ میں اپنا قومی ترانا نہیں پڑھا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں جاری مظاہروں اور مظاہرین کے خلاف حکومتی سکیورٹی فورسز کیکریک ڈان پر مزید پڑھیں
ڈیوڈ وارنر نے مداح کو دگنی خوشی دے دی
سڈنی:آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر ڈیوڈ وارنر نے انگلینڈ کے خلاف ون ڈے میچ میں مداحوں کو دگنی خوشی دے دی،میلبرن میں انگلینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں پہلے ڈیوڈ وارنر نے 106رنز کی شاندار اننگز کھیل کر مداحوں کو خوش کیا پھر آوٹ ہونے کے بعد بھی وہ مداحوں کو مزید پڑھیں
فٹبال ورلڈ کپ کا پہلا بڑا اپ سیٹ: سعودی عرب نے ارجنٹائن کو شکست دیدی
دوحا: فیفا ورلڈکپ کے گروپ سی کے میچ میں سعودی عرب نے ارجنٹینا کو ایک کے مقابلے 2 گول سے اپ سیٹ شکست دیدی۔ ارجنٹینا کی مضبوط ٹیم نے گول کرنے کے کئی کوششیں کیں لیکن سعودی عرب کے ڈیفنس کی کارکردگی شان دار رہی اور میسی جیسے اسٹرائیکر مزید گول کرنے میں ناکام رہے۔ مزید پڑھیں