نماز کے لیے فیفا ورلڈ کپ کی تقریب روک دی گئی

دوحا: قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کی تقریب نماز کے لیے روک دی گئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ورلڈ کپ کی تقریب میں اپنی پوری آب وتاب سے جاری تھی تقریب کے دوران اچانک میزبان نے اعلان کیا کہ تقریب کو نماز کے لیے روکا جا رہا مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ ؛ انگلینڈ نے ایران کو 6-2 سے شکست دے دی

دوحا: فیفا ورلڈ کپ کے اہم میچ میں انگلینڈ نے ایران کو 6-2 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز کیا ہے۔ انگلینڈ نے گروپ بی کے ابتدائی میچ میں ایران پر شروع سے دباؤ بنائے رکھا اور پہلے ہاف کے اختتام پر ہی 3-0 کی برتری حاصل کرلی تھی۔کھیل کے 35ویں منٹ میں مزید پڑھیں

حارث روف اپنے بہترین دوست شاہین آفریدی کی خیریت دریافت کرنے اسپتال پہنچ گئے

لاہور:قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رف اپنے بہترین دوست اور فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی خیریت دریافت کرنے اسپتال پہنچ گئے، شاہین آفریدی کا دو روز قبل اپینڈکس کا آپریشن ہوا جس کے بعد وہ اسپتال میں زیرعلاج ہیں قومی کرکٹر حارث روف اپنے دوست شاہین آفریدی کی عیادت کے لیے اسپتال پہنچے جہاں مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ: فلسطینی پرچم لہرا دیے گئے، اسرائیلی صحافی کو شرمندگی

دوحا: فیفا ورلڈ کپ 2022 میں ایک جانب دنیا کی 32 ٹیموں اور ان کے شائقین میں جوش و خروش پایا جاتا ہے، وہیں فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے کئی ممالک کے فٹبال شائقین نے فلسطینی پرچم لہرا کر قابض اسرائیل کے خلاف اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔ قطر کے دارالحکومت دوحا میں ایک مزید پڑھیں

فیفا ورلڈکپ: قطر نے گزشتہ ایونٹ کے میزبان روس کو پیچھے چھوڑ دیا

دوحا: قطر میں شروع ہونے والے فیفا فٹبال ورلڈکپ 2022 کے آغاز  میں ہی نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ فیفا کے مطابق ورلڈکپ فٹبال میں اب تک تقریبا 30 لاکھ کے قریب ٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں۔ترجمان فیفا کے مطابق ٹکٹوں کی فروخت کے بعد قطر نے روس کو پیچھے چھوڑ دیا۔ 2018 میں روس میں ہونے مزید پڑھیں

حارث رف اپنے بہترین دوست شاہین آفریدی کی خیریت دریافت کرنے اسپتال پہنچ گئے

لاہور:قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رف اپنے بہترین دوست اور فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی خیریت دریافت کرنے اسپتال پہنچ گئے، شاہین آفریدی کا دو روز قبل اپینڈکس کا آپریشن ہوا جس کے بعد وہ اسپتال میں زیرعلاج ہیں قومی کرکٹر حارث روف اپنے دوست شاہین آفریدی کی عیادت کے لیے اسپتال پہنچے جہاں مزید پڑھیں

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، سرفراز بھی شامل

لاہور:پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا جس میں سابق کپتان سرفراز احمد کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ لاہور میں میڈیا بریفنگ کے دوران چیف سلیکٹر محمد وسیم نے انگلینڈ سے تین ٹیسٹ کی سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کیا،18 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ میں کپتان بابراعظم، محمد رضوان، مزید پڑھیں

 ڈومیسٹک کرکٹ میں سخت محنت سےٹیم میں اپنی جگہ دوبارہ حاصل کروں گا،حسن علی

 لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ میں جگہ نا بنانے پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ حسن علی نے اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر تصویر شیئر کی، ساتھ ہی انہوں نے اپنے دوستوں کو اسکواڈ میں منتخب ہونے کے مزید پڑھیں

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان

لاہور: پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا جس میں سابق کپتان سرفراز احمد کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ لاہور میں میڈیا بریفنگ کے دوران چیف سلیکٹر محمد وسیم نے انگلینڈ سے تین ٹیسٹ کی سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کیا۔ 18 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ میں کپتان بابراعظم، مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ کا فائنل جدید طرز پر تعمیر اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا

دوحہ: فیفا ورلڈ کپ2022ء کا فائنل چینی کمپنی چائناریلوے کنسٹرکشن کارپوریشن کے تعمیر کردہ جدید ترین اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ ایک پاکستانی کنٹریکٹ منیجر محمد سیف اعجاز نے اس پراجیکٹ میں حصہ لیا ہے اور انہوں نے بتایا کہ اتنے بڑے تعمیراتی منصوبے میں حصہ لینے کا یہ میرا پہلا تجربہ تھا اور میں مزید پڑھیں