دوحا: فیفا ورلڈ کپ شروع ہونے میں صرف ایک دن باقی ہے ، جب قطر میں ہونے والے اس میگا ایونٹ میں ایک طرف گولز تو دوسری طرف کروڑوں ڈالرز کی برسات ہوگی۔ قطر میں دنیا کے سب سے مقبول ترین کھیل کے سب سے بڑے مقابلے شروع ہو رہے ہیں۔ شائقین بے چینی سے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
وسیم اکرم کیلیے بڑا اعزاز، لنکا پریمیئر لیگ کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر
کولمبو: سری لنکا کی لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل)نے قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کو سابق سری لنکن کپتان سنتھ جے سوریا کے ساتھ لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے لیے برانڈ سفیر مقرر کر دیا۔ ایل پی ایل کا تیسرا ایڈیشن 6دسمبر سے 23دسمبر تک کھیلا جائے گا مزید پڑھیں
پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز شیڈول کے مطابق ہوگی، فیصلہ کرلیا گیا
لاہور: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز شیڈول کے مطابق کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پہلا ٹیسٹ راولپنڈی میں، دوسرا ٹیسٹ ملتان اور تیسرا اور آخری ٹیسٹ کراچی میں کھیلا جائے گا۔ سیریز کی تیاریوں کے لیے قومی ٹیم کا کیمپ 24 نومبر سے راولپنڈی میں شروع مزید پڑھیں
فٹبال ورلڈکپ اسٹیڈمز میں الکحل کی فروخت پر پابندی
دوحا: قطر میں فٹبال ورلڈکپ 2022 کے دوران اسٹیڈیمز کے اندر یا اردگرد الکحل سے بنے مشروبات کی فروخت پر پابندی عائد ہوگی۔ اس بات کی تصدیق فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈکپ کے آغاز سے قبل کی ہے۔فیفا کی جانب سے ایک بیان میں بتایا گیا کہ میزبان ملک کے حکام اور فیفا مزید پڑھیں
فیفا نے قطر میں ورلڈ کپ سے ریکارڈ کمائی کی امیدیں باندھ لیں
دوحا: فیفا نے قطر میں ورلڈ کپ سے ریکارڈ کمائی کی امید باندھ لی، روس میں کھیلے گئے گذشتہ ایڈیشن کے ریونیو 5.4بلین ڈالر سے زیادہ آمدنی کی توقع ہونے لگی، منتظمین کو میگا ایونٹ کے شایان شان انعقاد سے تمام تنازعات کے دم توڑنے کا بھی یقین ہے تفصیلات کے مطابق فٹبال ورلڈ کپ مزید پڑھیں
پولینڈ کی فٹبال ٹیم F-16طیاروں کی حفاظت میں قطر پہنچ گئی
دوحہ: پولینڈ کی فٹبال ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کےلئے F-16طیاروں کی حفاظت میں قطر پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پولینڈ کی ٹیم ملک سے روانہ ہوئی تو ایک حیران کن منظر دیکھا گیا۔ قطر کے لیے سفر کرنے والی پولینڈ کی قومی فٹ بال ٹیم کے جہاز کے ساتھ ساتھ ہوا میں دو مزید پڑھیں
ویرات کوہلی کا حارث رؤف کو لگایا گیا چھکا ٹی20 کا بہترین شاٹ قرار
@2021 – All Right Reserved. Designed
سیمی فائنل میں بھارت کی شرمناک شکست کے بعد کپتان تبدیلی کی آوازیں اٹھنے لگیں
نئی دہلی: بھارت کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں انگلینڈ کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد کپتان کی تبدیلی کے لیے آوازیں اٹھنے لگیں۔ سابق ہیڈ کوچ روی شاستری کا کہنا ہے کہ بھارت کو ایک نیا ٹی 20کپتان مقرر کرنے اور اس فارمیٹ میں اپنی قسمت کو بحال کرنے کے لیے انگلینڈ مزید پڑھیں
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پہلا آل پاکستان کمشنر گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی تاریخ کا اعلان کردیا
(رپورٹ : مقصود احمد) پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے پہلا آل پاکستان کمشنر گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ جو کہ 19 نومبر تا 26 نومبر ملتان ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا مزکورہ ایونٹ کیلئے آفیشلز کا اعلان کردیا گیا. ٹورنامنٹ ڈائریکٹر اولمپیئن قمر ضیاء ,اسسٹنٹ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر رائے عثمان اکبر کھرل, کامران صابر ہونگے. مزید پڑھیں
آسٹریلیا نے پہلے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ کو شکست دیدی
ایڈیلیڈ: آسٹریلیا نے پہلے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیتے ہوئے تین میچوں کی سیریز میں 0-1کی برتری حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیلیڈ اوول میں کھیلے جارہے پہلے ایک روزہ میچ میں آسٹریلوی قائد پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر مہمان ٹیم کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی،انگلش ٹیم مزید پڑھیں