فیفا میں پاکستان فٹبال فیڈریشن کے 15ملین ڈالرز پھنسے ہوئے ہیں،احسان مزاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان مزاری کا کہنا ہے کہ اسپورٹس پالیسی منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کو بھجوائی جائیگی وفاقی حکومت نے  نیشنل اسپورٹس پالیسی کا دوبارہ جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے ، سابق ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ کیخلاف شکایات کی فیکٹ فائنڈنگ انکوائری کروائیں گے ،فیفا میں پاکستان فٹبال مزید پڑھیں

پاکستان میں ٹک ٹاک کی کامیاب T20 ورلڈ کپ مہم کا ایک ارب سے زائد ویوز کے ساتھ اختتام

اسلام آباد:پاکستان میں ٹک ٹاک کی کامیاب T20 ورلڈ کپ مہم کا ایک ارب سے زائد ویوز کے ساتھ اختتام ہوگیا، مہم کے دوران 2 مختلف ہیش ٹیگز استعمال کیے گئے۔ ترجمان کے مطابق ہیش ٹیگ #CelebrateCricket نے 410 ملین ویوز حاصل کیے۔ہیش ٹیگ #KhelegaPakistan  نے بھی 700ملین ویوز کا سنگ میل عبور کیا۔ ہیش مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم  کی ٹی 20ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد وطن واپسی

اسلام آباد: ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد قومی کرکٹرز کی وطن واپسی ، فاسٹ باولر حارث رؤف کا اسلام اباد پہنچنے پر شاندار استقبال،، کہتے ہیں  ورلڈ کپ کی ہار کا دکھ ہے، یقین تھا ورلڈ کپ میں کم بیک کرینگے۔  تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ورلڈ کپ مزید پڑھیں

ورلڈکپ فائنل میں بابراعظم کا سست رفتاری سے بیٹنگ کرنا غلط تھا، ہربھجن سنگھ

نئی دہلی: سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ  نے کہا ہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے فائنل میں بابراعظم کابطور کپتان اتنی سست رفتاری سے بیٹنگ کرنا غلط تھا۔ بھارتی نیوز چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں ہربھجن سنگھ نے کہا کہ بابراعظم بطور کپتان ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے فائنل میں اتنی سست رفتار بیٹنگ کیسے مزید پڑھیں

پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز کو بچانے کے لئے پلان بی پر غور شروع

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کی وجہ سے ممکنہ متاثر ہونے والی پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز کو بچانے کے لیے پلان بی پر غور شروع کردیا جس کے تحت سیریز کا پہلا اور تیسرا میچ کراچی میں کھیلا جائے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز مزید پڑھیں

گلیزر فیملی کے دل میں کلب کی کوئی پرواہ نہیں ہے، رونالڈو

معروف فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے مالک گلیز خاندان کے رویہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کو اس بات کی پرواہ نہیں کہ پریمیئر لیگ کے بڑے کھلاڑی میدان میں کتنے کامیاب ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق ’ٹاک ٹی وی‘ کو انٹرویو مزید پڑھیں

گلیزر فیملی کے دل میں کلب کی کوئی پرواہ نہیں ہے، رونالڈو

معروف فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے مالک گلیز خاندان کے رویہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کو اس بات کی پرواہ نہیں کہ پریمیئر لیگ کے بڑے کھلاڑی میدان میں کتنے کامیاب ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق ’ٹاک ٹی وی‘ کو انٹرویو مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی ٹیم کی انٹرنیشنل رینکنگ میں ایک درجہ ترقی

 لاہور: پاکستان ہاکی ٹیم کی ایک لمبے انتظار کے بعد انٹرنیشنل میں ایک درجے بہتری آگئی۔ ایف آئی ایچ کی جاری کردہ نئی رینکنگ میں پاکستان ہاکی ٹیم نے ایک درجہ ترقی کرلی۔ ملائشیا میں ختم ہونے والے سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے برانز میڈل اپنے نام کیا جس سے اس کے مزید پڑھیں

شاہین آفریدی ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں دوبارہ گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے

لاہور:قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں دوبارہ گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے. ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی پاکستان انگلینڈ سیریز کے ٹیسٹ سکواڈ میں شامل نہیں ہوں گے اور وطن واپسی پر ان کے سکین ہوں گے، پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئےقومی سکواڈ کیلئے مشاورت مزید پڑھیں

عاقب جاویدکا شاہین آفریدی کی انجری کے معاملے پر انکوائری کا مطالبہ

لاہور:سابق کرکٹر عاقب جاوید نے شاہین آفریدی کی انجری کے معاملے پر انکوائری کا مطالبہ کردیا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ شاہین آفریدی ورلڈکپ سے زیادہ اہم ہے، اس کے معاملے پر انکوائری ہونی چاہیے کیونکہ شاہین آفریدی جیسے بولرز روز روز پیدا نہیں ہوتے۔