لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ 92 میں پریشر زیادہ تھا لیکن اب کی بار کم ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا خوشی کی بات ہے کہ پاکستان فائنل میں پہنچا ہے، اب کی بار بھی حالات و واقعات تو92 والیہی ہیں، تب بھی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
اذلان شاہ انٹرنیشنل ہاکی کپ: کانسی کا تمغہ حاصل کرنیوالی پاکستانی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی
کراچی: سلطان اذلان شاہ انٹرنیشنل ہاکی کپ میں کانسی کا تمغہ حاصل کرنے والی18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم عمر بھٹہ کی قیادت میں واپس وطن پہنچ گئی۔ کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پرآمد پرقومی ٹیم کے کھلاڑیوں اورآفیشلزکا شانداراستقبال کیا گیا اور پھولوں کے ہار پہنائے گئے ۔ استقبال کرنے والوں میں سیکریٹری جنرل سید مزید پڑھیں
آل راﺅنڈر فہیم اشرف قومی ٹیم میں کم بیک کیلئے پُرامید
لاہور: آل راﺅنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ اس وقت ان کی کوشش یہی ہے کہ وہ قومی ٹیم میں کم بیک کریں اور امید کر رہے ہیں کہ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے خلاف اہم ٹیسٹ سیریز میں قومی ٹیم کا حصہ ہوں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فہیم اشرف نے مزید پڑھیں
قومی ٹیم کی فائنل کیلئے تیاریاں، پریکٹس سیشن میں رمیز راجا بھی موجود
میلبرن: پاکستان کرکٹ ٹیم نےٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل کی تیاری کے لیے میلبرن میں بھرپور پریکٹس کی اس دوران چیئرمین پی سی بی رمیز راجا بھی موجود رہے۔ تفصیلات کے مطابق نائب کپتان شاداب خان پہلے سیشن میں شریک نہ ہوئے،پاکستان کرکٹ ٹیم پریکٹس کے لیے میلبرن پہنچی تو بادل بھی میلبرن گراﺅنڈ پہنچ مزید پڑھیں
ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل: بارش برسنے کا قوی امکان، قوانین تبدیل
میلبرن: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں اتوار اور پیر کو بارش برسنے کا قوی امکان ہے جس کے باعث انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے قوانین تبدیل کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ مزید پڑھیں
پریکٹس سیشن ، رضوان اور بابر کی شاہین کو بولنگ، وڈیو وائرل
میلبرن پاکستانی بولنگ کا ذکر ہی حریفوں کے اوسان خطا کردیتا ہے اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا نام آجائے تو بیٹسمین بلا اٹھانے سے پہلے سوچتا ضرور ہے، لیکن اگر یہی بلا شاہین شاہ خود اٹھا ئے پریکٹس کرنے لگیں تو مداح بھی خاصی دلچسپی لینے لگتے ہیں مگر اس سے بھی دلچسپ مزید پڑھیں
بھارتی ٹیم کو چوکر کہہ سکتے ہیں،کپل دیو
نئی دہلی:چوکرز کا لفظ عام طور پر کرکٹ میں جنوبی افریقا کی ٹیم کے لیے استعمال کیا جاتا ہے تاہم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد یہ لقب بھارتی ٹیم کو بھی مل گیا ہے۔ بھارت کے سابق کپتان کپل دیو نے اعتراف کیا کہ انگلینڈ کے خلاف مزید پڑھیں
انگلینڈ کے ہاتھوں شکست ،سابق بھارتی کھلاڑی ٹیم پر برہم
نئی دہلی: بھارت کے سابق کھلاڑی اجے جڈیجا نے بھی بھارتی کپتان روہت شرما کی کپتانی پر سوال اٹھا دیے، انگلینڈ سے شکست پر کپتان روہت کی پرفارمنس کو بھی بھارتی تجزیہ کاروں کی جانب سے خاصی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے،بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اجے جڈیجا کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
ٹی وی پر لوگوں کو اسی چیز کے پیسے دیے جاتے ہیں، شاہین کا تنقید پر ردعمل
میلبرن: فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران ٹیم کی شکست کے بعد کپتان سمیت ان کی فٹنس پر کی جانے والی تنقید پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی وی پر لوگوں کو اسی چیز کے پیسے دیے جاتے ہیں، سوشل میڈیا پر شاہین شاہ آفریدی کی ایک انٹرویو مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل فیصلہ کن بنانے کیلئے پلیئنگ کنڈیشنز میں تبدیلی
میلبرن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل فیصلہ کن بنانے کے لیے پلیئنگ کنڈیشنز میں تبدیلی کردی گئی، ایونٹ کی ٹیکنیکل کمیٹی نے شق 13.7.3میں تبدیلی کردی جس کے بعد ریزرو ڈے پر اضافی وقت کی گنجائش کو 2سے بڑھا کر 4گھنٹے کردیا گیا ہے،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کا کہنا تھا کہ پوری کوشش مزید پڑھیں