لندن:انگلش پریمئیر لیگ کے میچ میں امپائر کے فیصلے پر اعتراض کرنے اور ایمپائر پر دباﺅ ڈالنے کی کوشش میں کلبز پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا گیا، برطانوی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق انگلش پریمئیر لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کو اور چیلسی کے خلاف میچوں میں اپنے کھلاڑیوں کے طرز عمل پر مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پہلے دن سے کہتا آرہا ہوں اپنی ٹیم اور کھلاڑیوں کی حمایت کریں، اعظم خان
لاہور:قومی کرکٹر اعظم خان نے پاکستان کے فائنل میں کوالیفائی کرنے کے بعد تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اعظم خان ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ میں پہلے دن سے کہتا آرہا ہوں کہ اپنی ٹیم اور کھلاڑیوں کی حمایت کریں۔ قومی کرکٹر کا کہنا تھا کہ جب چیزیں درست سمت مزید پڑھیں
فاسٹ بولرز وہاب ریاض اور محمد عامر کی ٹوئٹر پر کی گئی مختصر گفتگو کے سوشل میڈیا پر چرچے
سڈنی: پاکستان کے فاسٹ بولرز وہاب ریاض اور محمد عامر کی ٹوئٹر پر کی گئی مختصر گفتگو کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں، woh to thk hai but ustaad phas gia hai @simadwasim 🤣🤣🤣🤣 https://t.co/6nnnWgu1g8 — Mohammad Amir (@iamamirofficial) November 9, 2022 گزشتہ روز پاکستان کی سیمی فائنل میں فتح اور پھر ٹی مزید پڑھیں
انگلینڈ بھارت کو 10 وکٹوں سے شرمناک شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا
ایڈیلیڈ: ٹی 20 ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ بھارت کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 10 وکٹوں سے شرمناک شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں انگلش کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارتی ٹیم مقررہ مزید پڑھیں
انگلینڈ کی دوسرے سیمی فائنل میں بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست
@2021 – All Right Reserved. Designed
دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے انگلینڈ کو جیت کےلیے 169 رنز کا ٹارگٹ دے دیا
ایڈیلیڈ:ٹی20 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے جبکہ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت نے انگلینڈ کو 169 رنز کا ٹارگٹ دے دیا ہے۔ انگلش کپتان جوز بٹلر نے کہا کہ کوشش ہوگی بھارت کو 150 رنز تک محدود رکھ کرکے مزید پڑھیں
بھارت کو فائنل میں پہنچانے کیلئے ساری قوتیں حرکت میں آجائیں گی، عاقب جاوید
لاہور:پاکستان کے سابق کرکٹر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ بھارت کو فائنل میں پہنچانے کے لیے ساری قوتیں حرکت میں آجائیں گی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں عاقب جاوید، معین خان اور عماد وسیم نے گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے خلاف سیمی فائنل سے متعلق گفتگو کی،آل راﺅنڈر عماد وسیم نے پاکستان اور مزید پڑھیں
ٹیم چاہتی ہے کہ بھارت کے ساتھ فائنل کھیلیں، محمد رضوان
سڈنی:ٹی20ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف فتح کے بعد قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ ٹیم چاہتی ہے کہ بھارت کے ساتھ فائنل کھیلیں کرکرکٹ ویب سائٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان کو جواب دیتے مزید پڑھیں
شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کر لیا، بھارتی میڈیا کا دعوی
نئی دہلی: بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے طلاق لینے کا فیصلہ کیا ہے، بھارتی میڈیا نے شعیب ملک کے قریبی ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے طلاق کا فیصلہ کرلیا ہے مزید پڑھیں
تنقید کرنیوالے انجوائے کریں ٹیم فائنل میں پہنچ گئی ہے، بابر اعظم
سڈنی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ تنقید کرنے والے انجوائے کریں ٹیم فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں فتح کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ہم پلان کرکے آئے تھیکہ ابتدائی 6 اوررز میں مزید پڑھیں