سڈنی: ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین سیمی فائنل آج بدھ کو کھیلا جائے گا۔ اس حوالے سے ریکارڈ دیکھا جائے تو اب تک تمام فارمیٹ کے عالمی کپ میں کیویز شاہینوں کو زیر نہیں کرسکے ۔ آسٹریلیا میں جاری ٹی 20 ورلڈ کپ کی ٹرافی اب 3 میچز کے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
سیمی فائنل سے قبل بھارتی کپتان روہت شرما پریکٹس کے دوران زخمی
ایڈیلیڈ:بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل سے قبل ایڈیلیڈ میں پریکٹس سیشن کے دوران زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کی صبح روہت شرما ایڈیلیڈ کے کرکٹ گرائونڈ میں بیٹنگ پریکٹس کررہے تھے جب گیند ان کے سیدھے ہاتھ پر لگی جس کے بعد وہ زخمی مزید پڑھیں
قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر فاطمہ ثنا نے قذافی اسٹیڈیم میں سالگرہ منائی
لاہور: قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر فاطمہ ثنا نے قذافی اسٹیڈیم میں 21ویں سالگرہ منائی، فاطمہ ثنا نے پاکستان اور آئر لینڈ ویمن ٹیموں کے ساتھ سالگرہ کا کیک کاٹا جب کہ انہوں نے دوسرا کیک گرانڈ اسٹاف کے ساتھ کاٹا،اس موقع پر کھلاڑیوں نے فاطمہ ثنا کے لیے نیک خواہشات کا اظہار مزید پڑھیں
پاک بھارت فائنل شاندار ہوگا،اے بی ڈیویلیئرز کی پیشگوئی
سڈنی:جنوبی افریقا کے سابق جارحانہ بیٹر اے بی ڈیویلیئرز نے بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا فائنل ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ اے بی ڈیویلیئرز نے گزشتہ روز اپنے ٹوئٹر پر ایک پول شیئر کیا جس کے تحت انہوں نے سوشل میڈیا صارفین کی رائے لی کہ آیا پاکستان اور مزید پڑھیں
ایف آئی اے کو اشیا واپس کرنے کا حکم دیا جائے، اعظم سواتی کی درخواست
اسلام آباد: تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی نے اپنے گھر پر چھاپے کے دوران ایف آئی اے کی جانب سے ضبط کیا گیا سامان واپس حاصل کرنے کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔ تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو ایف آئی اے نے 13 اکتوبر کی رات اسلام آباد میں ان کی مزید پڑھیں
انگلینڈ ، ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے آسٹریلوی اسکواڈز کا اعلان
سڈنی:انگلینڈ کے خلاف ون ڈے اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے آسٹریلوی سکواڈزکا اعلان کردیا گیا۔ آسٹریلیا میں تین ون ڈے میچز 17 ,19 اور 22 نومبر کو ایڈیلیڈ ، سڈنی اور میلبرن میں ہوں گے جب کہ آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ 30 نومبر اور دوسرا ٹیسٹ 8 مزید پڑھیں
لیجنڈ پاکستانی اسپنر عبدالقادر آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل
دبئی:پاکستان کے سابق سپن بالر اور لیجنڈعبدالقادر کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیا، تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کے جادوگر اسپنر عبدالقادر کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل کرلیا۔ عبدالقادر کے علاوہ ویسٹ انڈیز کے سابق بلے باز شیونارائن چندرپال اور انگلینڈ کی سابق مزید پڑھیں
سیمی فائنل سے قبل قومی ٹیم کا آرام، بابر اعظم نے تنہا پریکٹس کی
ایڈیلیڈ:ٹی 20 ورلڈ کپ کا سیمی فائنل کھیلنے کے لیے پاکستانی ٹیم سڈنی پہنچ گئی، قومی ٹیم نے وہاں پہنچ کر آرام کو ترجیح دی جب کہ کپتان بابر اعظم نے تنہا پریکٹس کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا میں جاری ٹی 20ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل (آج) سڈنی کرکٹ گراونڈ میں پاکستان مزید پڑھیں
پاکستان ایک اچھی اور مضبوط ٹیم ہے، کیوی کپتان
سڈنی:نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے پاکستان کو ایک مضبوط اور بہترین ٹیم قرار دے دیا۔ سڈنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ولیمسن نے کہا کہ پاکستان ایک اچھی اور مضبوط ٹیم ہے مگر ہمارے خلاف اس کی کامیابیاں ماضی کا حصہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ورلڈکپ میں دونوں ٹیموں نے اچھی کرکٹ مزید پڑھیں
ندا ڈار اکتوبر کیلئے آئی سی سی ویمن پلیئر آف دی منتھ قرار
@2021 – All Right Reserved. Designed