پاکستان کو شکست دے کر انگلینڈ ٹی20 ورلڈکپ کا چیمپیئن بن گیا

پاکستان نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 137رنز بنائے، پاکستانی باؤلرز نے شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے ہدف کے دفاع کی بھرپور کوشش کی۔ آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے فانئل میں انگلینڈ نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر دوسری مرتبہ ٹی20 چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ اس سے قبل مزید پڑھیں

ٹی 20ورلڈ کپ: فائنل میں سو فیصد کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے، بابراعظم

میلبرن: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کیخلاف فائنل میں سو فیصد کارکردگی دکھائیں گے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ میچ کا پریشر ہوتا ہے لیکن کوشش کریں گے کہ دباؤ نہ لیں۔ اس ورلڈ کپ کو 1992 کے ورلڈ کپ مزید پڑھیں

 کراچی کنگز کے ساتھ میرا سفر شاندار رہا، بابر اعظم

 میلبرن:پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی فرنچائز کراچی کنگز چھوڑنے کے بعد کراچی کے مداحوں کے لیے پیغام جاری کیا ہے، Manana. Dera Manana @JAfridi10 and @PeshawarZalmi family. In sha Allah, it will be an exciting journey. https://t.co/wdmllRg4Ct — Babar Azam (@babarazam258) November 12, 2022 ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

 1992 ورلڈ کپ کی تاریخ دہرانا چاہتے ہیں، شاداب خان

 میلبرن:پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ آل رائونڈر شاداب خان نے کہا ہے کہ ہم 1992 ورلڈ کپ کی تاریخ دہرانا چاہتے ہیں،ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل کے لیے بہت پرجوش ہیں، ہماری طاقت بولنگ اور انگلینڈ کی طاقت بیٹنگ ہے، فائنل بہترین ہوگا۔ برطانوی میڈیا پر انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ناصر حسین کو مزید پڑھیں

ٹی 20 کا کنگ کون؟ فیصلہ اتوار کو ہوگا

میلبرن:ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل آج اتوار کو  پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میلبرن میں کھیلا جائے گا، دونوں ٹیمیں ٹرافی کی جنگ لڑنے کے لیے تیاریوں میں مصروف ہیں۔  اتوار کے روز ہونے والا بڑا میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے پیر کو بھی بارش کی پیش مزید پڑھیں

 افغان لیگ سپنرراشد خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

  دبئی:افغانستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز لیگ اسپنر راشد خان کی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر راشد خان نے ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں شاعری پر لپ سنکنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے. ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ ایک اور اجازت مزید پڑھیں

 ٹیکس سے متعلق مقدمات زیرالتوا ، قومی خزانے کے 2 ہزار 582 ارب روپے پھنس گئے

اسلام آباد:ملک کی مختلف عدالتوں میں ٹیکس سے متعلق مقدمات زیرالتوا ہونے کے باعث قومی خزانے کے 2 ہزار 582 ارب روپے پھنسے ہوئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملکی عدالتوں میں ٹیکس معاملات کے حوالے سے ہزاروں مقدمات کی بھرمار ہے، جس کے باعث قومی خزانے کے کھربوں روپے پھنس کر رہ گئے مزید پڑھیں

ٹی 20 فائنل میں تمام کھلاڑی سو فیصدکارکردگی دکھائیں گے، بابر اعظم

 میلبرن:پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم  نے کہا ہے کہ ٹی 20 فائنل میچ میں تمام کھلاڑی اپنا سوفیصد دیں گے، نروس نہیں ہیں، پریشر ہوتا ہے لیکن کوشش کریں گے دبا ئونہ لیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس ورلڈ کپ مزید پڑھیں

پاکستان کی ٹیم خطرناک، امید ہے اچھا فائنل ہوگا، انگلش کپتان جوز بٹلر

میلبرن:انگلش کپتان جوز بٹلر  نے کہا ہے کہ پاکستان کی ٹیم خطرناک ہے، دونوں ٹیموں نے آپس میں کافی کرکٹ کھیلی ہے، امید ہے اچھا فائنل ہوگا۔ جوز بٹلر نے پری میچ کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فائنل کے لئے پر جوش ہیں، امید ہے اچھی پرفارمنس دیں گے، جو پلان بنایا ہے مزید پڑھیں

ورلڈکپ میں پاکستان آگے نکل گیا، بلین ڈالر انڈسٹری والی ٹیمیں پیچھے رہ گئیں، رمیز راجا

 میلبرن:چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ زمیر راجا نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی اور  بلین ڈالر انڈسٹری والی ٹیمیں پیچھے رہ گئیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے میلبرن کرکٹ اسٹیڈیم میں گرین شرٹس کا پریکٹس سیشن دیکھنے کے بعد میڈیا سے گفتگومیں کہا کہ ٹیم مزید پڑھیں