لاہور: پاکستان سینٹرل ایشین والی بال کا چیمپئن بن گیا۔ پاکستان پہلی بار یہ اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہوا ہے۔ 5 ٹیموں کے ایونٹ میں بنگلا دیش نے سری لنکا کو ہرا کر تیسری پوزیشن پائی۔ سپورٹس بورڈ پنجاب کے جمنازیم میں سینٹرل ایشین والی بال کا میلہ 6 روز تک جاری رہا۔ فائنل مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
فیفا فٹ بال ورلڈ کپ، آج 8ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف نبرد آزما ہوں گی
دوحا:فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے زیر اہتمام قطر میں جاری 22ویں ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں بدھ کو مزید 4میچوں کا فیصلہ ہو گا، آج پہلے میچ میں گروپ ڈی کی ٹیمیں ڈنمارک اور آسٹریلیا آمنے سامنے ہوں گی،یہ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات 8بجے شروع ہوگا، دوسرا میچ مزید پڑھیں
بابراعظم کے ننھے مداحوں کا جذباتی پیغام، وڈیو وائرل
لاہور :قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو چاہنے والوں میں نہ صرف بڑے عمر کے افراد بلکہ چھوٹے بچے بھی ان کے دلدادہ ہیں جنہوں نے اپنے جذبات کا اظہار بھی اپنے انداز میں کیا،لاہور میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے کئی شائقین کرکٹ کو جہاں اپنے آٹو گراف دیے وہاں ان کے ننھے مزید پڑھیں
پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سریز کی فیس سیلاب زدگان کو عطیہ کروں گا ، بین اسٹوکس
اسلام آباد :انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان بین اسٹوکس نے کہا کہ میں پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سریز کی تمام فیس سیلاب زدگان نے نام عطیہ کروں گا۔ پیر کے روز انہوں نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں لکھا کہ وہ پاکستان کے خلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز سے اپنی میچ فیس سیلاب زدگان کو عطیہ مزید پڑھیں
پاک انگلینڈ میچ ،پنڈی ٹیسٹ کے پہلے دن کیلئے 4 انکلوژر کی تمام ٹکٹیں فروخت
راولپنڈی اسٹیڈیم میں ہونے والے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کیلئے 4 انکلوژر کی تمام ٹکٹیں فروخت ہوگئیں، راولپنڈی ٹیسٹ میچ کیلئے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت کا عمل تیزی سے مکمل ہونے کو ہے ،راولپنڈی میں ہونے والے پاک انگلینڈ ٹیسٹ کے پہلے دن کے لیے 4 مزید پڑھیں
پاکستانی باکسر محمد شعیب خان ایشین ٹائٹل جیتنے کیلئے پرعزم
لاہور:پاکستانی باکسر محمد شعیب خان پروفیشنل اے بی ایف ایشین ٹائٹل فائٹ کھیلنے کیلئے تیار ہیں، جہاں وہ لائٹ ویٹ کیٹگری میں جیت کیلئے پرعزم ہیں، تفصیلات کے مطابق قومی باکسر محمد شعیب خان اور حریف انڈونیشین باکسر کا تھائی لینڈ میں ویٹ ہوا، کولیسٹ بوائے قومی باکسر محمد شعیب خان اب تک کئی فائٹس مزید پڑھیں
فیفا ورلڈ کپ 2022: پرتگال کی یوروگوئے کو 0-2 سے شکست
@2021 – All Right Reserved. Designed
فیفا ورلڈ کپ: جنوبی کوریا کو گھانا کے ہاتھوں 3 گول سے شکست
دوحا: فیفا ورلڈ کپ میں جنوبی کوریا کو گھانا سے 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق قطر کے ایجوکیشن سٹی اسٹیڈم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے 30 ویں میچ میں گھانا نے جنوبی کوریا کو دلچسپ میچ میں 2-3 سے شکست دے دی۔ مزید پڑھیں
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والی ٹیسٹ سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان
راولپنڈی: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والی ٹیسٹ سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق انگلینڈ سے ڈیوڈ گاور، ناصر حسین اور مائکل اٹھیرٹن کمنٹری پینل میں شامل ہیں ۔ پاکستان سے وقار یونس، باضد خان اور عروج ممتاز مزید پڑھیں
چھٹی ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ:پاکستان نے 7 گولڈ میڈل جیت لیے
کولمبو: چھٹی ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان نے مجموعی طور پر 7 گولڈ، 11 سلور اور 8 برانز میڈلز جیت لیے۔ کولمبو میں ہونے والی ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان کے ارشادعلی نے انڈر 21 کٹیگری کے انفرادی کاتا میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ انہوں نے پاکستان کے لیے دوسرا مزید پڑھیں