@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: کھیل
کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب کلب کیساتھ سب سے بڑے فٹبال معاہدے کیلئے تیار
لاہور:دنیا کے مقبول ترین فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب کلب کے ساتھ سب سے بڑے فٹبال معاہدے کیلئے تیار ہو گئے ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق رونالڈو کو فٹ بال کی تاریخ کا سب سے بڑا معاوضہ ملے گا، رونالڈو سے سعودی کلب النصر116 ارب روپے کا معاہدہ کرے گا، جس کے بعد رونالڈو کو مزید پڑھیں
برطانوی ہائی کمشنر رکشے میں بیٹھ کرمیچ دیکھنے پہنچ گئے
راولپنڈی : پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر رکشے میں بیٹھ کر انگلینڈ اور پاکستان کا پہلا ٹیسٹ میچ دیکھنے پہنچ گئے۔ جمعرات کو برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے اسٹیڈیم روانگی سے قبل اردو میں پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ٹیسٹ سیریز کے لیے بھی جوش و جذبہ ہے۔ Raja G, Pindi مزید پڑھیں
اولمپئن ارشد ندیم کہنی کے علاج کیلئے لندن چلے گئے
لاہور: کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ پاکستانی اولمپئین ارشد ندیم کہنی کے علاج کے لیے برطانیہ چلے گئے ۔ اولمپئین ارشد ندیم لندن میں اپنی کہنی کا علاج کروائیں گے جہاں ڈاکٹرز کی ٹیم ان کے علاج کی نگرانی کرے گی ،علاج کے بعد قومی ایتھلیٹ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ اور ایشین چیمپئن شپ مزید پڑھیں
دنیش یا پانڈیا چھکے مارتا تو افسوس ہوتا کوہلی الگ کلاس کا ہے،حارث روف
لاہور: پاکستان کے فاسٹ بولر حارث روف نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ میں ویرات کوہلی کی جانب سے لگائے گئے چھکوں پر بات چیت کی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کا ورلڈکپ میں سفر ایسا رہا جیسے کوئی گاڑی کھردری روڈ پر چل رہی ہو، مسلسل ڈگمگانے کے بعد بالآخر ٹیم نے مزید پڑھیں
لاہور قلندرز کی حارث راؤف کو ٹیسٹ ڈیبیو کیلئے مبارکباد
لاہور قلندرز کی انتظامیہ کی جانب سے حارث روف کو ٹیسٹ ڈیبیو کرنے پر مبارکباد دی گئی۔ لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کا کہنا ہے کہ حارث رف لاہور قلندرز پلیئز ڈیولپمنٹ پروگرام کی دریافت ہیں، حارث روف محنتی کرکٹر ہے اور اسے محنت کا پھل مل رہا ہے۔ عاطف رانا نے مزید پڑھیں
شاداب اور شاہین پہلا ٹیسٹ دیکھنے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے
راولپنڈی:پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان جاری پہلا ٹیسٹ میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچ گئے۔ شاداب خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی اور شاہین شاہ کی تصویر شیئر کی گئی جو ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر وائرل ہے،شاداب نے اپنی ٹوئٹ میں مزید پڑھیں
فیفا نے پریس کانفرنس کیلیے پلیئر نہ بھیجنے پر جرمنی پر 8800پائونڈ جرمانہ کردیا
فیفا نے پریس کانفرنس کیلیے پلیئر نہ بھیجنے پر جرمنی پر 8800پائونڈ جرمانہ کردیا دوحا:فیفا نے پریس کانفرنس کیلیے پلیئر نہ بھیجنے پر جرمنی پر 8800پائونڈ جرمانہ کردیا۔پریس کانفرنس کیلیے پلیئر نہ بھیجنے پر فیفا نے جرمنی پر 8800پائونڈ جرمانہ کردیا، اسپین کے خلاف میچ سے قبل جرمن ٹیم کی جانب سے صرف کوچ کو مزید پڑھیں
میکسیکو سے شکست، سعودی عرب کا فیفا ورلڈ کپ میں سفر اختتام پذیر
دوحہ؛ فیفا ورلڈ کپ 2022 میں گروپ سی کے سٹیج میچ میں میکسیکو کے ہاتھوں شکست کے بعد سعودی عرب ایونٹ سے باہر ہو گیا ۔ قطر کے سٹیڈیم لوسیل میں کھیلے گئے میچ کے آغاز سے ہی میکسیکو نے حریف ٹیم کے خلاف جارحانہ انداز اپنایا لیکن سعودی کھلاڑیوں نے خوبصورتی سے دفاع کیا مزید پڑھیں
فیفا ورلڈ کپ میں قطر کے یخ بستہ اسٹیڈیمز فٹبالرز کو بیمار کرنے لگے
دوحا:فیفا ورلڈ کپ میں قطر کے یخ بستہ اسٹیڈیمز فٹبالرز کو بیمار کرنے لگے، قطر کے یخ بستہ اسٹیڈیمز فٹبالرز کو بیمار کرنے لگے، برازیل کے اینٹونی نے اپنی ناساز طبیعت کا ذمہ دار ایئرکنڈیشننگ سسٹم کو قرار دے دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ میرے ساتھی کھلاڑی بھی کھانسی اور گلے کی خرابی کا مزید پڑھیں