فیفا ورلڈکپ،گول نہ ہونے کا غصہ،رومیکا لوکاکو نے ہاتھ مار کر شیشہ توڑ دیا،وڈیو وائرل

 دوحا:قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ میں رومیکا لوکاکو نے گول نہ ہونے کا غصہ ڈگ آٹ کے شیشے پر نکال دیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی، گزشتہ روز عالمی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر موجود بیلجیئم اورکروشیا مدمقابل تھی اگلے مرحلے میں کوالیفائی کرنے کے لیے بیلجیئم کو یہ میچ جیتناضروری تھا لیکن مقابلہ بغیر مزید پڑھیں

 نیمار سے محبت، مداح نے فیس ماسک پر تصویر بنا ڈالی

دوحا:برازیلین فٹبال ٹیم کے کھلاڑی نیمار کے مداح نے فٹبالر سے اپنی محبت کا انوکھا اظہار کرتے ہوئے فیس ماسک پر تصویر بنا ڈالی۔ سوشل میڈیا پر ایک منفرد ویڈیو وائرل ہورہی ہے جوایڈورڈی نامی مداح آرٹسٹ نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر شیئر کی ہے جس میں مداح کے سامنے موجود اسکرین پر اس کے مزید پڑھیں

ایشیا کپ پاکستان سے باہر نہیں جا سکتا، چیئرمین پی سی بی

 راولپنڈی:چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا نے کہا ہے کہ انگلینڈ والے ٹیسٹ کے لیے ٹی ٹوئنٹی کے کھلاڑی لیکر آئے ہیں، پاکستان کو بھی سوچنا پڑے گا۔ چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے پنڈی اسٹیڈیم کی بے جان وکٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم پچز بنانے میں بہت پیچھے رہ گئے مزید پڑھیں

سابق انگلش کپتان ناصر حسین نے راولپنڈی اسٹیڈیم کی پچ کو سڑک قرار دے دیا

راولپنڈی: سابق انگلش کپتان ناصر حسین نے راولپنڈی اسٹیڈیم کی پچ کو سڑک قرار دے دیا، سوشل میڈیا پر شائقین چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو ٹیسٹ کرکٹ تباہ کرنے کے طعنے دینے لگے،یاد رہے کہ آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں بھی راولپنڈی ٹیسٹ کی پچ کو آسٹریلوی میڈیا نے سڑک قرار دیتے ہوئے روڈ مزید پڑھیں

 فیفا ورلڈ کپ، فٹبال کو چارج کرنے کی تصاویر وائرل،شائقین بھی حیران

دوحا: سوشل میڈیا پروائرل تصاویر میں قطر میں جاری ورلڈکپ میچ سے قبل فٹبال کو ساکٹ میں لگی تاروں کی مدد سے چارج کیا جارہا تھا، یہ دیکھ کر صارفین کافی حیران ہوئے،قطر میں ہونے والے ورلڈکپ میں جہاں کافی کچھ پہلی بار ہو رہا ہے، وہیں اس ورلڈکپ میں چارج ہونے والی فٹبال استعمال مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف پہلا ٹیسٹ:انگلینڈ نے پہلے ہی دن 506 رنز بناکر 112 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

راولپنڈی: پاکستان کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز انگلینڈ نے 506 رنز اسکور کر کے اپنا 112 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے میچ میں انگلینڈ کے اوپنرز زیک کرولی اور بین ڈکٹ نے اپنی ٹیم کو جارحانہ آغاز فراہم کیا۔دونوں نے پہلی وکٹ کی شراکت میں مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ:کینیڈا کو مراکش کے ہاتھوں 1-2 سے شکست

دوحا: فیفا ورلڈ کپ میں مراکش نے کینیڈا کو 1-2 سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں رسائی حاصل کرلی۔ الثماما اسٹیڈیم میں کھیلے گروپ ایف کے میچ میں مراکش نے کینیڈا کو 2 کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دی۔مراکش کی جانب سے چوتھے منٹ میں حاکم زائیک نے ٹیم کو برتری مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ: بلجیم اور کروشیا کے درمیان میچ 0-0 سے برابر

دوحا: فیفا ورلڈ کپ میں بلجیم اور کروشیا کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر ہوگیا۔ احمد بن علی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ ایف کے میچ میں بلجیم اور کروشیا کی ٹیمیں کوئی گول اسکور نہ کر سکیں۔ تاہم پوائنٹس ٹیبل پر 5 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن پر موجود کروشیا کی ٹیم مزید پڑھیں