راولپنڈی: پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز انگلینڈ کی جانب سے پہلی اننگز میں 657 رنز کے جواب میں پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 181 رنز بنالیے۔ پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز عبداللہ شفیق اور امام الحق نے کیا۔ گرین کیپس نے بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا سپر 16 راﺅنڈ ہفتہ سے شروع ہوگا
دوحا: فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے زیر اہتمام قطر میں جاری 22 ویں ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں پری کوارٹر فائنل راﺅنڈ ہفتہ سے شروع ہوگا اور اس سلسلے میں دو میچز میں 4 ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف نبرد آزما ہوں گی۔ پہلا میچ نیدرلینڈز اور امریکا کی ٹیموں کے درمیان مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رﺅف ٹانگ میں کھنچا ﺅکا شکار ہو گئے
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف ٹانگ میں کھنچاؤ کے باعث انگلینڈ کے خلاف پنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز بولنگ کے لیے میدان میں نہ اتر سکے۔ حارث رؤف انگلینڈ کے خلاف پنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز فیلڈنگ کرتے ہوئے گر گئے تھے۔ گزشتہ روز حارث رؤف نے ایک وکٹ حاصل کی تھی۔ گزشتہ روز مزید پڑھیں
جرمنی فٹبال ورلڈکپ سے باہر، اسپین اور جاپان ناک آﺅٹ مرحلے میں پہنچ گئے
دوحا:قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ میں 4بار کی عالمی چیمپئن جرمنی ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی جبکہ جاپان اور اسپین نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی،،گروپ ای میں گزشتہ روز 2 میچز کھیلے گئے ،جس میں جرمنی اور کوسٹاریکا جبکہ جاپان اور اسپین کی ٹیمیں مدمقابل تھیں۔ مزید پڑھیں:فیفا ورلڈ کپ:کینیڈا کو مراکش کے ہاتھوں مزید پڑھیں
فیفا ورلڈ کپ: ہر میچ سے قبل فلسطینی پرچم لہرانے کا سلسلہ جاری
دوحا: قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں میدان فلسطینیوں کے لیے سفارت کار بن گئے اور میچ کسی بھی ملک کے ساتھ ہو پرچم فلسطین کے لہرائے جا رہے ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق قطر میں جاری دنیا کے سب سے مقبول کھیل فٹبال ورلڈ کپ 2022 میں جہاں ایک طرف دنیا کی مزید پڑھیں
جرمنی کا ورلڈ کپ سے باہر ہونا ڈراﺅنی فلم کی طرح ہے، ہاورٹز
دوحا:چار مرتبہ کی عالمی فٹ بال چیمپئن ٹیم جرمنی کے فارورڈ کائی ہاورٹز نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم کا 22ویں فیفا ورلڈ کپ کے گروپ راﺅنڈ سے باہر ہوجانا ایک ڈراﺅنی فلم کی طرح ہے۔ جرمنی کی ٹیم نے اپنے اپنے گروپ ای کے تیسرے اور آخری میچ میں کوسٹا ریکا کو دو مزید پڑھیں
کے پی سی نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ2022 میں جسارت کی ٹیم کا ایڈیٹر مظفراعجاز کے ساتھ گروپ فوٹو
پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلش ٹیم پہلی اننگز میں 657 رنز بنا کر آؤٹ
@2021 – All Right Reserved. Designed
انگلینڈ اپنے انداز سے کھیلا ہم اپنی اسٹرنتھ سے کھیلیں گے، ثقلین مشتاق
راولپنڈی:قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کا 112 سالہ ریکارڈ توڑنے پررد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انگلینڈ نے اپنے انداز سے کھیلا ہے، راولپنڈی ٹیسٹ میں گزشتہ روز پہلے دن کے اختتام کے بعد پریس کانفرنس میں ثقلین مشتاق نے کہا کہ انگلینڈ کا جو مزید پڑھیں
انجری کے باعث آسٹریلوی آل راﺅنڈر مچل مارش 3 ماہ کیلئے کرکٹ سے باہر
سڈنی :آسٹریلوی آل راﺅنڈر مچل مارش انجری کے باعث 3 ماہ کے لیے ہر قسم کی کرکٹ سے باہر ہو گئے،مچل مارش دورہ بھارت بھی باہر ہو گئے اور وہ بگ بیش لیگ بھی نہیں کھیل سکیں گے،مچل مارش بگ بیش لیگ میں پرتھ اسکارچرز کی نمائندگی کرتے ہیں اور پرتھ اسکارچرز نے مچل مارش مزید پڑھیں