دوحا: قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میچ میں کروشیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جاپان کو شکست دے کر کوارٹر فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا۔ جاپان اور کروشیا کے درمیان میچ مقررہ وقت میں مقابلہ 1-1 گول سے برابر تھا۔ دونوں ٹیموں کو 4،4 پینالٹی دی گئی۔ میچ کا فیصلہ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
چیئرمین پی سی بی بہترین انداز میں کام کررہے ہیں،وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہےکہ چیئرمین پی سی بی رمیزراجہ بہترین انداز میں کام کررہے ہیں۔ روالپنڈی ٹیسٹ جیتنے پر انگلینڈ کی ٹیم کو مبارک باد دیتے ہیں۔ شہباز شریف کا کہنا تھاکہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کرکٹ مشترک ہے ،17 سال بعد انگلش ٹیم نے پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کھیلی ہے، مزید پڑھیں
ابوظہبی ٹی 10 ،دکن گلیڈی ایٹرز ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب
ابوظبی: دفاعی چیمپیئن دکن گلیڈی ایٹرز نے کامیابی سے دفاع کرتے ابوظبی ٹی 10 کا ٹائٹل برقرار رکھا ہے۔ شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم میں ابوظبی ٹی ٹین کا فائنل نیو یارک اسٹرائیکرز اور دکن گلیڈی ائیٹرز کے درمیان کھیلا گیا جس میں دکن گلیڈی ایٹرز نے 37 رنز سے نیو یارک اسٹرائیکرز کو شکست دیکر مزید پڑھیں
عارف والا میں حسن علی کیساتھ مقامی لوگوں کی بدتمیزی،وڈیو وائرل
لاہور:عارف والا میں قومی کرکٹر حسن علی کے ساتھ مقامی افراد کی جانب سے بدتمیزی اور ان کے لیے نامناسب الفاظ کا استعمال کیا گیا، حسن علی پی پی ایل کے سلسلے میں عارف والا میچ کھیلنے گئے، فیلڈنگ کرتے حسن علی پر کراڈ نے جملے بازی کی، ایک شخص نے حسن کو ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں
ٹی 20 لیگز کی بہتات ،خدشات ظاہر کیے جانے لگے
کراچی:ٹی 20 لیگز کی بہتات پر پھر خدشات ظاہر کیے جانے لگے،آسٹریلیا کے سابق کپتان ایان چیپل کا خیال ہے کہ ڈومیسٹک ایونٹس کی یلغار سے مستقبل میں انٹرنیشنل کرکٹ کا شیڈول شدید متاثر ہوسکتا ہے، انھوں نے اپنے کالم میں کہا کہ کھیل کے منتظمین اور بین الاقوامی کھلاڑیوں کے درمیان صحت مند شراکت مزید پڑھیں
راولپنڈی ٹیسٹ؛ انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو 74 رنز سے شکست
راولپنڈی: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ انگلینڈ نے74 رنز سے جیت کر سیریز میں ایک۔صفر کی برتری حاصل کرلی۔ پاکستان کی ٹیم دوسری اننگز میں 268 رنز بناکر آؤٹ ہو گئی۔انگلینڈ کے کھلاڑی رابنسن کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ قبل ازیں راولپنڈی کرکٹ مزید پڑھیں
انگلینڈ نے پاکستان کو 74 رنز سے شکست دی
@2021 – All Right Reserved. Designed
انگلش کھلاڑی انجری کے باعث پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر
راولپنڈی:انگلش ٹیم کے جارح مزاج بیٹر اور پارٹ ٹائم بولر لیام لیونگ اسٹون انجری کے باعث پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے۔ انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے لیونگ اسٹون کے سیریز سے باہر ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا کہ آل رانڈر سیدھے پاں کے گھٹنے کی انجری کا شکار مزید پڑھیں
فیفا ورلڈ کپ، انگلینڈ نے سینیگال کو 3 گول سے شکست دے دی
دوحا:فٹبال ورلڈ کپ کے چوتھے پری کوارٹر فائنل میں انگلینڈ نے سینیگال کو صفر کے مقابلے میں 3 گول سے ہرا کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ البیت اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ کپ میچ میں انگلینڈ کی ٹیم سینیگال کے خلاف شروع ہی سے حاوی رہی،میچ کے 38 ویں منٹ میں جارڈن ہینڈرسن مزید پڑھیں
بھارت نے پاکستانی بلانڈنگ کرکٹ ٹیم کو تاحال ویزے جاری نہیں کیے
اسلام آباد:ٹی 20بلانڈ کرکٹ ورلڈ کپ بھارت میں شروع ہو گیا لیکن پاکستان کرکٹ ٹیم کو تاحال ویزے جاری نہیں کیے گئے۔ بھارتی ہای کمیشن کی جانب سے قومی کرکٹرز کے پاسپورٹس بھی واپس نہیں کیے گے۔افتتاحی تقریب بھارتی شہر دہلی میں منعقد ہوئی بلانڈ ورلڈ کپ میں بھارت، پاکستان، آسٹریلیا، بنگلا دیش، سری لنکا، مزید پڑھیں