ہمارے پاس کوئی وضاحت نہیں،رو ہت شرما کا بنگلادیش سے ہار پر جواب

ڈھاکہ:بنگلادیش کے خلاف پہلے ون ڈے میں شکست پر بھارتی کپتان روہت شرما کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس کوئی وضاحت نہیں۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے روہت شرما نے کہا کہ پچ چیلنجنگ تھی اور  گیند ٹرن ہورہی تھی، ہمارے پاس کوئی وضاحت نہیں ہے، ہمیں سمجھنا ہوگا کہ کھیلنا کیسے ہے،ہمیں مزید پڑھیں

 عاقب جاوید پنڈی کی پچ پر برہم

لاہور:سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے راولپنڈی اسٹیڈیم کی پچ سے متعلق برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہماری مٹی میں پلے کنٹینٹ انگلینڈ سے زیادہ ہے بس تیاری کی بات ہے، ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں انگلینڈ کے 4 کھلاڑیوں کی سنچریوں سے متعلق سوال پر نجی ٹی وی  پروگرام  میں گفتگو مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ؛ انگلینڈ نے کوارٹر فائنل تک رسائی

انگلینڈ نے فیفا ورلڈ کپ 2022 کے پری کوارٹر فائنل مرحلے میں انگلینڈ نے سینیگال کو 1 کے مقابلے 3 گول سے شکست دے دی۔ قطری دارالحکومت دوحہ کے ابلیت اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پری کوارٹر فائنل مرحلے میں انگلینڈ نے سینیگال کو شکست دیکر کوارٹر فائنل مرحلے میں رسائی حاصل کرلی۔ انگلینڈ نے حریف مزید پڑھیں

کراچی میں  54 تعلیمی اداروں کے درمیان اسپورٹس فیسٹیول منعقد

کراچی میں  54 تعلیمی اداروں کے درمیان اسپورٹس فیسٹیول منعقد کیا گیا، پہلی پوزیشن الفا ایجوکیشن نیٹ ورک کی رہی  ایونٹ میں پلئیرز کا جوش و خروش عروج پر رہا۔ کراچی میں ہونے والےاسپورٹس فیسٹیول میں  54 تعلیمی اداروں کے درمیان دلچسب اور سنسنی خیز مقابلے ہوئے جس میں شریک کھلاڑی انتہائی پرجوش دکھائی دیئَ مزید پڑھیں

کنیز سکینہ واجد خان میموریل انٹر ناصرہ گرلز تھرو بال ٹورنامنٹ کا انعقاد

کراچی ( رپورٹ : مقصود احمد) چوتھا کنیز سکینہ واجد خان میموریل انٹر ناصرہ گرلز تھرو بال ٹورنامنٹ ۲۰۲۲، ۲۹ اور ۳۰ نومبر ۲۰۲۲ کو ملیر کیمپس میں منعقد ہوا۔ ٹورنامنٹ میں ناصرہ اسکول کی ۱۰ ٹیموں اور ناصرہ پبلک کی ۲ ٹیموں نے حصہ لیا۔  یہ ناک آؤٹ کی بنیاد پر کھیلا گیا۔ افتتاحی مزید پڑھیں

کیلیفورنیا اسٹیج دبنگ نے ٹیبل ٹینس چیمپئنز لیگ کا تیسراایڈیشن اپنے نام کرلیا

کراچی (رپورٹ : مقصود احمد) ٹیبل ٹینس چیمپئنز لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں 8 فرنچائزز ٹیموں کے درمیان کانٹے کے مقابلے ہوئے کراچی کے اسلامیہ کلب میں کھیلی گئی چیمپئنز لیگ کا شاندار اختتام کیلوفورنیا دبنگ کی ٹرافی اٹھانے کے ساتھ ہوا۔  فائنل معرکے میں کیلوفورنیا دبنگ نے شمسی اکیڈمی چیلنجر کو دو کے مقابلے مزید پڑھیں

 افغانستان میں ثقافتی ورثہ کے تحفظ کیلئے چینی اسکالرز کا فٹ بال مقابلوں میں تعاون

 افغانستان: افغانستان کی وسطی وادی بامیان میں سید حسن حسینی نے گزشتہ برس اگست میں افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد اپنا پہلا فٹبال میچ کھیلا۔ اس وادی میں بامیان کے بڑے بدھا موجود ہیں۔حسینی نے کہا کہ “یہ کھیل امن و دوستی کا پیغام دیتا ہے اور اس حقیقت کو تقویت دیتا ہے مزید پڑھیں

فٹبال ورلڈ کپ: ارجنٹینا نے آسٹریلیا کو شکست دے کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

فٹبال ورلڈ کپ میں ارجنٹینا نے آسٹریلیا کو پری کوارٹر فائنل میں ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست د ے دی۔ ارجنٹینا کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی دو سری ٹیم بن گئی۔ فاتح ٹیم کی جانب  لیجنڈری فٹبالر لیونل میسی اور ایلواریز نے گول اسکور کیے۔ لیجنڈری لیونل میسی نے اپنے کیریئر مزید پڑھیں

پنڈی ٹیسٹ: پاکستان نے پہلی اننگز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 499 رنز بنالیے

راولپنڈی: پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام تک پہلی اننگز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 499 رنز بنالیے۔ پاکستان کو انگلینڈ کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید 158 رنز درکار ہیں اور 3 وکٹیں باقی ہیں۔قومی ٹیم کے اوپنرز عبداللہ شفیق اور امام الحق جبکہ کپتان مزید پڑھیں

ارب پتی پی سی بی نے غریب کرکٹرز کو معاوضوں کیلئے رلا دیا

اسلام آباد:ارب پتی پی سی بی نے غریب کرکٹرز کو معاوضوں کیلئے رلا دیا جب کہ مالی حالت بہتر بنانے کیلیے بلند و بانگ دعوے کرنے کے بعد5 ماہ سے ماہانہ معاوضہ نہ ہی کوئی میچ فیس ادا کی،سابقہ دور میں ڈومیسٹک کرکٹ نظام تبدیل ہونے سے سیکڑوں کرکٹرز بے روزگار ہوئےہیں۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں