دوحہ:سرزمین عرب قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں پہلی بار کوارٹر فائنل میں پہنچنے پر مراکشی کھلاڑی میدان میں ہی سجدہ ریز ہو گئے۔ فٹبال ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میچ میں مراکش نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پینالٹی ککس پر سابق عالمی چیمپئن اسپین کو شکست دی۔ مراکش اور اسپین کے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
فیفا ورلڈ کپ 2022 کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
دوحا:فیفا ورلڈ کپ 2022 کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی، ورلڈ کپ کے کوراٹر فائنل مقابلے 9 اور 10 دسمبر کو کھیلے جائیں گے۔ میگا ایونٹ کے شیڈول کے مطابق پہلا کوارٹر فائنل 9 دسمبر کو برازیل اور کروشیا کے درمیان کھیلا جائے گا، دونوں ٹیمیں قطر کے ایجوکیشن سٹی سٹیڈیم میں آمنے سامنے مزید پڑھیں
ملتان، پاک انگلینڈ ٹیسٹ میچ کے دوران 143 تعلیمی ادارے بند رہیں گے
ملتان میں پاکستان انگلینڈ کے درمیان ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران 143 تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ پولیس کے مطابق میچ کے دوران صبح 7 سے شام 4 بجے تک بوسن روڈ ہر طرح کی ٹریفک کیلئے بند ہوگی، بوسن روڈ پر زکریا یونیورسٹی سمیت 143 تعلیمی ادارے بند رہیں گے، ان تعلیمی مزید پڑھیں
فیفا ورلڈکپ؛ مراکش نے اسپین کو ہراکر میدان پر فلسطینی پرچم لہرادیئے
@2021 – All Right Reserved. Designed
بھارت کا ویزے دینے سے انکار، پاکستانی ٹیم بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ سے محروم
لاہور: بھارت نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزے دینے سے انکار کر دیا، جس کے بعد قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم ورلڈکپ میں شرکت سے محروم ہوگئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ نے قومی بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو کلیئرنس دینے مزید پڑھیں
کوارٹر فائنل میں رسائی، برازیلین کھلاڑیوں کا لیجنڈ فٹبالر پیلے کو شاندار خراج تحسین
دوحا:قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے ناک آئوٹ میچ میں برازیل جنوبی کوریا کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا، مزید پڑھیں: برازیل کوریا کو چار گول سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا پری کوارٹر فائنل میچ میں برازیل نے جنوبی کوریا کو ایک کے مقابلے میں 4گول سے ہرایا، مزید پڑھیں
ملتان میں پکڑو انہیں اور سیریز میں واپس آؤ، رمیز راجاکی ٹیم سے گفتگو
راولپنڈی :چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا نے پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد قومی کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور ان کے بھرپور کم بیک کی حوصلہ افزائی کی، رمیز راجا نے قومی کرکٹرز سے کہا کہ انگلینڈ آپ کو ہوم گرائونڈ پر نہیں پکڑسکتا۔ جیتنے کی سوچ رکھو اور ملتان ٹیسٹ جیتو، ملتان میں مزید پڑھیں
ٹی واز بریلینٹ، انگلش کپتان بھی چائے کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے
راولپنڈی:انگلش کپتان بین اسٹوکس نے پاکستان میں پیش کی جانے والی چائے کو بہترین قرار دیا ۔ ٹی واز بریلینٹ کہا جس پر سوشل میڈیا صارفین کو بھارتی پائلٹ ابھی نندن کا جملہ ٹی از فینٹاسٹک یاد آگیا،پنڈی ٹیسٹ میچ کے حوالے سے کی گئی۔ پریس کانفرنس میں ایک صحافی نے انگلینڈ کے کپتان بین مزید پڑھیں
سلو اوور ریٹ، آئی سی سی نے بھارتی ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا
دبئی:بھارتی کرکٹ ٹیم کو بنگلادیش کے خلاف پہلے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلو اوور ریٹ پر بھارتی ٹیم کو میچ فیس کا 80فیصد جرمانہ ادا کرنا پڑے گا،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )کے میچ ریفریز کے ایلیٹ پینل میں شامل رنجن مدوگالے نے مزید پڑھیں
مراکش فیفا ورلڈکپ کوارٹر فائنل میں پہنچنے والا واحد اسلامی ملک بن گیا
دوحہ: مراکش فیفا ورلڈکپ قطر کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے والا واحد اسلامی ملک بن گیا، اسپین کو تاریخی شکست کا سامنا، مراکشی ٹیم نے سابق عالمی اور یورو چیمپئن کو شکست دے کر رواں ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا اپ سیٹ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے پری کوارٹر مزید پڑھیں