ملتان: انگلینڈکے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز انگلش ٹیم کے 281 رنز کے جواب میں پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 107 رنز بنالیے۔کپتان بابراعظم 61 اور سعود شکیل 32 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں جب کہ اوپنر امام الحق صفر عبداللہ شفیق 14 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے تھے۔ ملتان کرکٹ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
فیفا ورلڈ کپ:برازیل کو شکست، کروشیا سیمی فائنل میں پہنچ گیا
دوحا: فیفا ورلڈ کپ میں کروشیا نے برازیل کو پہلے کوارٹر فائنل میں پینلٹیز پر شکست دے کرسیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ قطر کے ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میں کروشیا نے برازیل کو پینلٹیز پر2کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر مزید پڑھیں
سندھ کی ٹیم قومی ریسلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کریگی
کراچی( رپورٹ : مقصود احمد) سندھ کی ریسلنگ ٹیم کی سلیکشن کیلئے ٹرائلز 11 دسمبر کو زرعی یونیورسٹی اسپورٹس کمپلیکس ٹنڈوجام میں منعقد ہونگے۔ ان ٹرائلز میں سندھ کے تمام ڈویژن کراچی، حیدرآباد، لاڑکانہ، شہید بینظیر آباد، سکھر، میرپور خاص کے پہلوان شرکت کرینگے ۔ سندھ ریسلنگ ایسوسی ایشن کے کوآرڈینیٹر عتیق الرحمن کے مطابق مزید پڑھیں
ابرار ڈیبیو ٹیسٹ میں پانچ وکٹیں لینے والے 13ویں پاکستانی بولر بن گئے
ملتان :انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے ابرار احمد پہلے ٹیسٹ میں 5 وکٹیں لینے والے پاکستان کے 13 ویں بولر اور پہلے اسپنر بن گئے، ابرار احمد سے قبل جن 12کھلاڑیوں نے ڈیبیو ٹیسٹ میں پانچ وکٹیں لیں، ان میں محمد زاہد، نذیر جونیئر، بلال آصف، عارف بٹ، تنویر احمد، شاہد مزید پڑھیں
روس نے خاتون باسکٹ بال پلیئر کو رہا کرکے امریکا سے اپنا اسلحہ ڈیلر چھڑوا لیا
ماسکو:روس نے مہینوں بعد امریکا کی باسکٹ بال پلیئر برٹنی گرائنر کو رہا کر دیا، یہ رہائی دونوں ملکوں کے درمیان قیدیوں کے تبادلے میں ہوئی ہے۔ امریکا نے روس کے بین الاقوامی اسلحہ ڈیلر وکٹر باٹ کو رہا کیا، امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ برٹنی محفوظ ہیں، وہ طیارے مزید پڑھیں
سری لنکا پریمیئر لیگ: کیچ کی ناکام کوشش کھلاڑی کے 4 دانت ٹوٹ گئے
کولمبو:سری لنکا پریمیئر لیگ کے دوران کھلاڑی کیچ پکڑتے ہوئے اپنے دانت تڑوا بیٹھا، واقعہ کینڈی فلیکنز اور گال گلیڈی ایٹرز کے مابین کھیلے جارہے میچ کے دوران اس وقت پیش آیا جب آل راونڈر چمیکا کرونارتنے کیچ پکڑتے ہوئے گیند کو ٹھیک سے تھام نہ سکے۔ Chamika Karunaratne lost 4 teeth while taking a مزید پڑھیں
2 دن میں دوسرا بلنڈر، آئی سی سی نے بھارت اور بنگلادیش کے میچ سے پہلے کیا غلطی کی؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
2 دن میں دوسرا بلنڈر، آئی سی سی نے بھارت اور بنگلادیش کے میچ سے پہلے کیا غلطی کی؟
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا مصدقہ ٹوئٹر اکاؤنٹ ان دنوں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ٹرولنگ کا نشانہ بنا ہوا ہے۔ 6 دسمبر کو آئی سی سی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں میں غلطی ہوئی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ جب کہ اب 7 دسمبر کو مزید پڑھیں
وارنر نے کپتانی کی پابندی کیخلاف اپیل واپس لے لی
سڈنی:آسٹریلیا کے کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے تاحیات کپتان نا بنانے کی پابندی ہٹانے کی اپیل واپس لے لی، ڈیوڈ وارنر نے انسٹاگرام پر طویل پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ انہوں نے آسٹریلوی کرکٹ میں تاحیات کپتان نا بنانے کی پابندی ہٹانے کے لیے دائر اپیل واپس لے لی ہے،آسٹریلوی کرکٹر نے مزید پڑھیں
پرامید ہوں دوسرا ٹیسٹ میچ پاکستان جیتے گا، محمد یوسف
ملتان:پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے 16برس پہلے ملتان میں ہونے والے ٹیسٹ کی یادیں تازہ کردیں۔ ملتان میں نجی ٹی وی سے گفتگو میں محمد یوسف نے کہا کہ 16 سال پہلے ملتان میں ویسٹ انڈیز کے خلاف جو میچ کھیلا وہ یادگار تھا۔ انہوں نے کہا کہ 16 برس کے مزید پڑھیں