لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ وقار یونس نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے ریڈ اور وائٹ بال کے لیے الگ الگ کھلاڑیوں کے لیے آواز اٹھا دی. ٹوئٹر پر جاری بیان میں وقار یونس نے کہا کہ جب آپ ٹی ٹوئنٹی سے سیدھا کھلاڑیوں کو ٹیسٹ میں لاتے ہیں تو انجریز اور تنقید کی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
راشد نسیم نے تیزی سے بوتل کیپ کھولنے کا عالمی ریکارڈ بھی بنالیا
لاہور:پاکستان کے مارشل آرٹس راشد نسیم نے نن چکو کے ساتھ سب سے زیادہ تیزی سے بوتل کیپ کھولنے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا. راشد نسیم نے چین کے یوئی ہائی چوان کو شکست دے کر مجموعی طور پر 82واں ریکارڈ قائم کیا،دنیا میں سب سے زیادہ مارشل آرٹس کیٹیگری میں ریکارڈ بنانے والے مزید پڑھیں
برازیلین فٹبالر کرپشن کے الزامات سے بری
برازیلیا :برازیل کے فٹبال سپر اسٹار نیمار کو کرپشن کے الزامات سے بری کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیلین فٹبالر نیمار کو بڑی خوشخبری مل گئی ، اسپین کی عدالت نے فٹبالر نیمار کو ٹرائل کے بعدھوکا دہی اور بدعنوانی کے کیس سے بری کردیا ۔ نیمار کے خلاف 2013میں دھوکا دہی مزید پڑھیں
پی ایس ایل 8 کیلیے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کل پہلی بار کراچی میں ہوگی
کراچی: پی ایس ایل 8 کے لیے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کل جمعرات کو پہلی بار کراچی میں ہوگی۔ ڈیفنس اتھارٹی کنٹری اینڈ گالف کلب میں ہونے والی ڈرافٹنگ کے لیے 433 غیرملکی کرکٹرز اپنی آمادگی ظاہرکرچکے ہیں، جن میں افغانستان کے راشد خان اور مجبیب الر حمان، بنگلا دیش کے شیکب الحسن، جنوبی افریقا کے مزید پڑھیں
فیفا ورلڈکپ، میسی نے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا
دوحا:قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میںکروشیا کے خلاف گول کرکے میسی نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔ لیونل میسی ورلڈ کپ مقابلوں میں ارجنٹائن کی جانب سے مجموعی طور پر سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے،میسی کے ورلڈکپ مقابلوں میں گولز کی تعداد 11ہوگئی ہے، اس سے قبل مزید پڑھیں
انگلینڈ کے سابق آل رائونڈر اینڈریو فلنٹوف کار حادثے میں زخمی، ہسپتال میں علاج جاری
لندن :انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق آل رائونڈر اینڈریو فلنٹوف کار حادثے میں زخمی ہوگئے،جنہیں ابتدائی طبی امداد موقعے پر ہی موجود ٹیم کی جانب سے دی گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اینڈریو فلنٹوف ایک برطانوی ٹی وی شو ‘ٹاپ گیئر’ کی ریکارڈنگ کے دوران کار حادثے کا شکار ہوئے ہیں جنہیں ابتدائی طبی امداد مزید پڑھیں
پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کا آغاز ایک دن تاخیر سے ہوگا
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والی ہوم سیریز کا شیڈول تبدیل کردیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاک نیوزی لینڈ سیریز ایک روز کی تاخیر سے شروع ہوگی۔ قومی ٹیم اور کیویز کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26 سے 30 دسمبر مزید پڑھیں
آئی سی سی نے راولپنڈی اسٹیڈیم کی پچ کو 2منفی پوائنٹس دے دیئے
دبئی:راولپنڈی کی پچ کو آئی سی سی کی جانب سے ایوریج سے کم ریٹنگ ملی ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے راولپنڈی ٹیسٹ میچ کی پچ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے 2 منفی پوائنٹس دے دیئے۔ آئی سی سی کی جانب سے راولپنڈی ٹیسٹ میچ کی پچ کو 2منفی پوائنٹس دیئے مزید پڑھیں
ایک اور اچھی پارٹنر شپ ہوگئی تو انگلینڈ پر دبا ﺅہوگا، رضوان
ملتان: پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ ایک اور اچھی پارٹنر شپ ہو گئی تو انگلینڈ پر دباﺅ ہوگا، ایک اچھا میچ دیکھنے کا موقع ملے گا۔ محمد رضوان کا کہنا تھا کہ تین سو سے زائد رنز کا ہدف حاصل کرنا آسان نہیں ہوتا، یہ چیز ہمیشہ مائنڈ مزید پڑھیں
انگلینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں 26 رنز سے شکست دیکر سریز اپنے نام کرلی
ملتان میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں 26 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔ انگلش ٹیم کی جانب سے دیے گئے 355 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 328 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، پاکستان کی جانب سے سعود شکیل مزید پڑھیں