کراچی:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) 8کی فرنچائز ملتان سلطانز کے کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے کہا ہے کہ پی ایس ایل نے پوری دنیا میں دھوم مچاکر سب کو حیران کردیا ہے۔ پی ایس ایل 8کی ڈرافٹنگ تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ملتان سلطانز کے کپتان محمد مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
سابق کپتان اظہر علی نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
کراچی:قومی ٹیم کے سابق کپتان اظہرعلی نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا،کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اظہر علی نے کہا کہ (آج)ہونے والا کراچی ٹیسٹ ان کے کیرئیر کا آخری ٹیسٹ ہوگا،ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے اظہرعلی آبدیدہ ہوگئے جب کہ اس دوران انہوں نے اپنے سینئرز اور ساتھیوں کا شکریہ ادا کیا. مزید پڑھیں
امام الحق کی ٹانگ میں دوبارہ کھچاﺅ، لنگڑا کر چلنے لگے
کراچی:قومی ٹیم کے بیٹر امام الحق دائیں ٹانگ میں دوبارہ کھچا ﺅکے باعث لنگڑا کر چلنے لگے، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آخری میچ ہفتہ سے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہو گا اور دونوں ٹیموں نے نیشنل اسٹیڈیم میںپریکٹسکی تاہم تاہم امام الحق ٹریننگ کے دوران پریکٹس مزید پڑھیں
پاکستان میں منعقد ہونے والا ایشین گالف ٹور ملتوی
کراچی:پاکستان میں ہونے والا ایشین گالف ٹور ڈالرز کی بڑھتی قیمت کے سبب ملتوی کردیا گیا، کراچی گالف کورس کمانڈنٹ کے کموڈور غضنفر عباس کا کہنا تھا کہ 4سال بعد ہونے والے ایشین ٹور کو ڈالرز کی بڑھتی قیمت کے سبب ملتوی کیا گیا ہے، اخراجات بڑھنے کی وجہ سے ایشین ٹور کو اگلے برس مزید پڑھیں
کراچی ٹیسٹ،انگلش کھلاڑیوں نے نیٹ ہٹا کر چھکے مارنے کی پریکٹس کی
کراچی:ٹیسٹ کے لیے پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں نے نیشنل اسٹیڈیم میں بھرپور تیاریاں، جمعہ کے روز بھی دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس کی اور اس دوران انگلش ٹیم کے بیٹرز کے درمیان چھکا مارنے کی پریکٹس ہوئی۔ 📸📸#PAKvENG | #UKSePK pic.twitter.com/jKWvNyFnrr — Pakistan Cricket (@TheRealPCB) December 15, 2022 انگلش کرکٹرز مزید پڑھیں
کراچی ٹیسٹ میں سرفراز کو چانس ملنا چاہیے، شاہد آفریدی
کراچی: سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ میں محمد رضوان کو آرام دے کر سرفراز اور شان مسعود کو موقع دینا چاہیے۔ میڈیاسے گفتگو کے دوران شاہد آفریدی نے رضوان کی بیٹنگ پر بات کرتے ہوئے کہا کہ میں نے بھی سنا ہے کہ رضوان نے کئی بار مزید پڑھیں
پاکستان میں 20سال بعد بھی ساﺅتھ ایشین گیمز کا انعقاد ممکن نہیں،عارف حسن
کراچی: پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر نے آئندہ سال ساﺅتھ ایشین گیمز کا انعقاد ناممکن قرار دے دیا،نجی ٹی وی سے گفتگو میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عارف حسن نے کہا کہ ساﺅتھ ایشین گیمز غیر یقینی صورتحال سے دو چار ہیں۔ میگا ایونٹ کا اگلے سال ہونا ناممکن ہے اس مزید پڑھیں
فائنل میں ارجنٹائن کے خلاف کانٹے دار مقابلہ ہوگا ، فرنچ کوچ
دوحا:فٹ بال کی دفاعی چیمپئن فرانس ٹیم کے کوچ ڈیڈیئر ڈیسچیمپس نے کہا ہے کہ فائنل میں دو بار کی سابق عالمی چیمپئن ارجنٹائن کے لیونل میسی کا مقابلہ کرنے کی کوشش کریں گے ۔ اپنے ایک بیان میں ڈیڈیئر ڈیسچیمپس نے کہا کہ ارجنٹائن کی ٹیم کا شمار دنیائے فٹ بال کی بہترین ٹیموں مزید پڑھیں
پی ایس ایل کے آٹھویں سیزن کیلئے ٹیموں کی لائن اپ مکمل ہوگئی
کراچی: سپر لیگ (پی ایس ایل)کے آٹھویں سیزن کیلئے ٹیموں کی لائن اپ مکمل ہوگئی، تاہم سابق کپتان محمد حفیظ، کامران اکمل، احمد شہزاد سمیت سہیل تنویر کو کسی فرنچائز نے پک نہیں کیا۔ پی ایس ایل کے آٹھویں سیزن کی ڈرافٹنگ کی تقریب پہلی بار کراچی میں منعقد ہوئی جس میں فرنچائز مالکان سمیت مزید پڑھیں
پی ایس ایل 8: کون سا کھلاڑی کس ٹیم میں شامل ہوا؟
پشاور زلمی نے پلاٹینم کیٹیگری میں سری لنکن بیٹر بھنوکا راجاپکسا کو اور پلاٹینم کی دوسری کیٹیگری میں ویسٹ انڈین پلیئر روؤمان پاول کو لیا ہے۔ پلاٹینم کی دوسری کیٹیگری میں کراچی کنگز نے جنوبی افریقہ کے عمران طاہر اور ملتان سلطانز نے آئرلینڈ کے کھلاڑی جوش لِٹل کو اپنی اپنی ٹیموں میں شامل کیا ہے۔ اسلام مزید پڑھیں