نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان

لاہور: نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستانی سکواڈ میں تبدیلیاں کیے جانے کا امکان ہے۔  ذرائع پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان کے ٹیسٹ سکواڈ میں ردو بدل متوقع ہے اور سکواڈ کو حتمی شکل دینے کے لیے مشاورتی عمل جاری ہے۔  ذرائع کا بتانا ہے کہ فاسٹ بالرز کی فٹنس رپورٹس مزید پڑھیں

ٹیسٹ اسکواڈ میں رضوان جگہ سرفراز کو شامل کرنے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا

لاہور:محمد رضوان کو ٹیسٹ ٹیم سے ڈراپ کر کے سرفراز احمد کو شامل کرنے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا۔ ٹی 20 میں پاکستان کی فتوحات میں اہم کردار ادا کرنے والے محمد رضوان ٹیسٹ کرکٹ میں اپنا رنگ نہیں جما پا رہے۔ انہوں نے انگلینڈ کیخلاف سیریز میں تمام 6 اننگز کھیلیں مگر ایک بھی مزید پڑھیں

انگلینڈ سے شکست،بابراعظم ہی کپتان رہے گا، کچھ اور سوچنا بھی منع ہے! شاہین

 لاہور:انگلینڈ کے خلاف تین میچوں میں بدترین شکست کے بعد کپتان بابراعظم کی حمایت میں قومی ٹیم کے دو اہم پلیئرز نے سوشل میڈیا کا محاذ سنبھال لیا۔  کراچی ٹیسٹ جیت کر انگلش کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو ہوم گرانڈ پر 70 سال میں پہلی مرتبہ ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کیا، جس کے بعد مزید پڑھیں

فٹبال میدان کے باہر بھی میسی کا شاندار ورلڈ ریکارڈ

 بیونس آئرس:ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی کی فٹبال ٹرافی تھامے ہوئے تصویر نے مداحوں کے دل جیت لیے ، انسٹاگرام پرسب سے زیادہ لائکس کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا ۔  قطر میں ورلڈکپ جیتنے کے بعد میسی کی انسٹاگرام پوسٹ تاریخ میں سب سے زیادہ پسند کی جانے والی پوسٹ بن چکی ہے ، جس مزید پڑھیں

آئی سی سی نے پاکستان کو کرکٹ کے لیے محفوظ قرار دیدیا

کراچی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سی ای او جیف الارڈیس نے پاکستان کو کرکٹ کے لیے محفوظ ملک قرار دیتے ہوئے بین الاقوامی شائقین کو پاکستان آکر سیریز دیکھنے کا مشورہ دیدیا۔ آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو جیف الارڈیس نے پی سی بی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ مزید پڑھیں

انگلینڈ کیخلاف سیریز، آئس لینڈ کرکٹ بھی پاکستانی ٹیم پر طنز کرنے لگا

لاہور:انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچز میں حالیہ کارکردگی پر آئس لینڈ کا کرکٹ بورڈ بھی پاکستانی ٹیم پر طنز کرنے لگا،تین لاکھ 72 ہزار کی آبادی والا ملک آئس لینڈ جو کہ ابھی تک انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کا رکن بھی نہیں ہے وہ بھی پاکستانی ٹیم کا مذاق اڑا رہا ہے،آئس لینڈ کرکٹ مزید پڑھیں

بابراعظم کی کپتانی میں قومی ٹیم 2022 میں صرف ایک ٹیسٹ میچ جیت سکی

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی قیادت میں قومی ٹیم سال 2022 میں محض ایک میچ جیت سکی۔ پاکستان نے سال 2022 میں آسٹریلیا کیخلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی، جس میں 2 میچز ڈرا جبکہ ایک میں پاکستان کو شکست ہوئی، سری لنکا کے خلاف دو میچز کی سیریز 1-1 سے مزید پڑھیں