@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: کھیل
لاہور قلندرز نے حارث اور فخر کو بھی گاڑیاں تحفے میں دیدیں
لاہور: پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کی انتظامیہ نے کپتان شاہین شاہ آفریدی کے بعد فاسٹ بولر حارث رئوف اور فخر زمان کو بھی گاڑیاں تحفے میں دے دیں۔ لاہور قلندرز نے کرکٹرز کو گاڑیاں دینے کی تقریب گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے اوول گرائونڈ میں سجائی۔لاہور قلندرز کی انتظامیہ اور کرکٹرز شاہین آفریدی، مزید پڑھیں
فرانسیسی صدر کی ہدایت پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی مداحوں سے ملاقات
پیرس :فرانسیسی فٹ بال فیڈریشن کے صدر نول لی گریٹ نے منگل کے روز انکشاف کیا ہے کہ ارجنٹائن کے خلاف قطر 2022 ورلڈ کپ کے فائنل میں شکست کے بعد صدر عمانوئل میکروں نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو مداحوں سے ملنے کو کہا تھا جس کے بعد انہوں نے شائقین سے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں
فرانسیسی صدر کی ہدایت پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی مداحوں سے ملاقات
پیرس :فرانسیسی فٹ بال فیڈریشن کے صدر نول لی گریٹ نے منگل کے روز انکشاف کیا ہے کہ ارجنٹائن کے خلاف قطر 2022 ورلڈ کپ کے فائنل میں شکست کے بعد صدر عمانوئل میکروں نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو مداحوں سے ملنے کو کہا تھا جس کے بعد انہوں نے شائقین سے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں
سرفراز احمد کی جانب سے دیئے گئے عشائیے میں بابراعظم شریک نہ ہوئے
کراچی:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی جانب سے گھر میں دیئے گئے عشائیے میں بابراعظم نے شرکت نہیں کی۔ ذرائع نے بتایاہے کہ کپتان بابراعظم نے نجی مصروفیات کی وجہ سے لاہور جانے کی پہلے سے اجازت لے رکھی تھی۔ سرفرار احمد نے کراچی میں موجود قومی ٹیم ارکان کو گھر پر مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان روانہ، کل صبح کراچی آمد متوقع
کراچی:دورہ پاکستان کے لیے نیوزی لینڈ ٹیسٹ اسکواڈ نے ٹم ساتھی کی قیادت میں اڑان بھرلی۔نیوزی لینڈ ٹیسٹ اسکواڈ آکلینڈ سے کراچی سے کے لیے روانہ ہوئی ہے، جو براستہ دبئی پاکستان پہنچے گی۔ مزید پڑھیں: سرفراز احمد کی جانب سے دیئے گئے عشائیے میں بابراعظم شریک نہ ہوئے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی کل مزید پڑھیں
ٹیسٹ اسکواڈ میں رضوان کی جگہ سرفراز کو شامل کرنے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا
لاہور:محمد رضوان کو ٹیسٹ ٹیم سے ڈراپ کر کے سرفراز احمد کو شامل کرنے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا۔ ٹی 20 میں پاکستان کی فتوحات میں اہم کردار ادا کرنے والے محمد رضوان ٹیسٹ کرکٹ میں اپنا رنگ نہیں جما پا رہے۔ انہوں نے انگلینڈ کیخلاف سیریز میں تمام 6 اننگز کھیلیں مگر ایک بھی مزید پڑھیں
سابق انگلش کپتان ناصر حسین بھی بابر اعظم کے دفاع میں سامنے آ گئے
لاہور:انگلینڈ کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر ناصر حسین پاکستانی کپتان بابر اعظم کے دفاع میں سامنے آ گئے۔ انگلینڈ سے ہوم گراونڈ پر سیریز میں شکست کے بعد قومی کپتان بابراعظم کو سوشل میڈیا پر خاصہ تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے، اس کے علاوہ کچھ افراد کپتان تبدیل کرنے کا بھی مطالبہ کررہے مزید پڑھیں
چیئر مین پی سی بی رمیز راجہ کو عہدے سے ہٹانے کی سمری وزیراعظم کو ارسال
اسلام آ باد : چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش کر دی گئی۔ رمیز راجہ کو پی سی بی کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزارت بین الصوبائی رابطہ نے سمری گزشتہ رات وزیراعظم آفس بھجوا دی۔ سمری میں مزید پڑھیں
نجم سیٹھی نئے چیئرمین پی سی بی ہوں گے، وزیراعظم نے منظوری دیدی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے نجم سیٹھی کو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ بنانے کی منظوری دیدی۔ نجم سیٹھی کی بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جلد جاری کر دیاجائے گا۔ 4 نوٹیفکیشن جاری کیے جائیں گے، 2019 کا کرکٹ بورڈ آئین ختم کر دیا جائے گا، 2019 میں وزیراعظم کے دو مزید پڑھیں