میلبورن:کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے 13رکنی ویمنز ٹیم کا اعلان کر دیا، پاکستان اور آسٹریلیا ویمنز ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز 16جنوری سے 21جنوری تک برسبین اور سڈنی میں کھیلی جائے گی،آسٹریلوی ٹیم کی کپتان میگ لیننگ چھٹیاں گزارنے کے بعد ٹیم کو واپس جوائن کر چکی ہیں تاہم مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
لیونل میسی نے پی سی جی کا حصہ رہنے پر رضا مندی ظاہر کردی
لندن:فیفا ورلڈ کپ 2022کی فاتح ٹیم کے کپتان اور معروف فٹبالر لیونل میسی نے جرمن فٹبال کلب پیرس سینٹ جرمین ایف سی (پی سی جی)کا حصہ رہنے پر رضا مندی ظاہر کردی۔ گزشتہ ہفتے کے آخر میں قطر میں فرانس کے خلاف ورلڈ کپ فائنل میں ارجنٹائن کو فتح دلانے والے 35سالہ لیونل میسی کے مزید پڑھیں
نجم سیٹھی کے مثبت بیان نے پشاور زلمی کی ناراضی ختم کر دی
لاہور:نجم سیٹھی کے مثبت بیان نے پشاور زلمی کی ناراضی ختم کر دی، پی ایس ایل فرنچائز کے چیئرمین جاوید آفریدی نے پشاور میں انٹرنیشنل اور پی ایس ایل میچز کے انعقاد کی بات پر نجم سیٹھی کو سراہا ہے، انہوں نے کہا کہ پشاور کے فینز اپنے شہر میں کرکٹ دیکھنے کیلئے بے تاب مزید پڑھیں
پی سی بی کی نئی انتظامیہ نے چیف سلیکٹر وسیم کو برطرف کردیا
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی انتظامیہ نے چیف سلیکٹر محمد وسیم کو برطرف کردیا، تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے خلاف ہوم گرانڈ پر پہلی بار کلین سوئپ شکست کے بعد چیف سلیکٹر محمد وسیم کو برطرف کردیا گیا، یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب نجم سیٹھی پاکستان کرکٹ بورڈ کی انتظامی کمیٹی مزید پڑھیں
پاکستانی ٹیم میں اظہر علی کی جگہ لینے والے کامران غلام کون ہیں؟
قائداعظم ٹرافی کے حالیہ سیزن کے آٹھ میچوں میں کامران غلام 597 رنز بناچکے ہیں۔ اپنے فرسٹ کلاس کریئر میں کامران غلام نے اب تک 44 میچ کھیلے ہیں اور 10 سینچریوں اور 18 نصف سینچریوں کی مدد اور 47.36 کی اوسط سے 3268 رنز بنائے ہیں۔ ڈومیسٹک ٹی20 اور پی ایس ایل میچوں میں مزید پڑھیں
کاش اس ٹیم کا اعلان نہ ہوتا تونئے آئیڈیاز کے ساتھ کام کرتے، نجم سیٹھی
لاہور:پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ کاش اس ٹیم کا اعلان نہ ہوتا تو اس پر غور کرتے اور نئے آئیڈیاز کے ساتھ کام کرتے البتہ اب اس پر آگے دیکھیں گے۔ نجم سیٹھی نے کہا کہ چار سال کے بعد آیا ہوں، بہت کام کرنا ہے، ہمیں مزید پڑھیں
پی سی بی کے معاملات چلانے کیلئے سیٹھی کی سربراہی میں کمیٹی قائم، آفریدی بھی شامل
اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے معاملات چلانے کیلیے وزیراعظم شہباز شریف نے 14 رکنی کمیٹی بنادی۔ وزیراعظم کی تشکیل کردہ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی ہوں گے، یہ کمیٹی 120 دن تک پی سی بی کے معاملات چلائے گی۔کمیٹی کے نام کابینہ کے سامنے پیش کیے جائیں گے، جس کے قیام کی مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کے ساتھ سریز کھیلنے کراچی پہنچ گئی
کراچی :نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کے لیے براستہ دبئی کراچی پہنچ گئی، پرواز ای کے 600 نے مقررہ وقت پر صبح 10 بجکر 28 منٹ پر کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈ کیا ہے ۔ نیوزی لینڈ ٹیسٹ اسکواڈ آکلینڈ سے امارات ائیر کی پرواز سے لگ بھگ 17 گھنٹے سے زائد مزید پڑھیں
بابراعظم ہمارا کپتان ہے اور رہےگا، شاہین آ فریدی
لاہور:انگلینڈ کے خلاف تین میچوں میں بدترین شکست کے بعد کپتان بابراعظم کی حمایت میں قومی ٹیم کے دو اہم پلیئرز نے سوشل میڈیا کا محاذ سنبھال لیا،کراچی ٹیسٹ جیت کر انگلش کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو ہوم گراﺅنڈ پر 70سال میں پہلی مرتبہ ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کیا، جس کے بعد تجزیہ کاروں مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کی ٹیم دورہ پاکستان کیلئے کراچی پہنچ گئی
@2021 – All Right Reserved. Designed