کراچی:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنر دانش کنیریا کی قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کے خلاف طنزیہ ٹوئٹ کرنے پر اداکار فہدمصطفی میدان میں آگئے۔ شاہد آفریدی کو عبوری سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیے جانے پر دانش کنیریا نے طنز کرتے ہوئے 2010میں آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے میچ میں مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
سرفراز احمدکی کراچی ٹیسٹ میں شمولیت کا فیصلہ درست ثابت ہوا، نجم سیٹھی
کراچی:پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ہم پی ایس ایل کے لیے ٹیموں میں اضافہ چاہتے ہیں جبکہ لیگ کی فرنچائز رضا مند نہیں، بورڈ کو جارح شاہد آفریدی کی ضرورت ہے جبکہ سرفراز احمد نے کراچی ٹیسٹ میں اپنی شمولیت کا فیصلہ درست ثابت کروایا۔ نجم مزید پڑھیں
ٹیسٹ سیریز کا دوسرا روز: نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف 165 رنز بنالیے
کراچی: ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں دوسرے روز نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 438 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی جب کہ جواب میں کیوی ٹیم نے دن کے اختتام پر بغیر کسی نقصان 165 رنز بنا لیے۔ مہمان ٹیم کے اوپنرز بلے بازوں نے کھیل کا شاندار آغاز کیا۔ ٹام مزید پڑھیں
پی ایس ایل ٹیموں میں اضافے پر لیگ کی فرنچائز رضا مند نہیں، نجم سیٹھی
کراچی :پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ہم پی ایس ایل کے لیے ٹیموں میں اضافہ چاہتے ہیں جبکہ لیگ کی فرنچائز رضا مند نہیں، بورڈ کو جارح شاہد آفریدی کی ضرورت ہے جبکہ سرفراز احمد نے کراچی ٹیسٹ میں اپنی شمولیت کا فیصلہ درست ثابت کروایا۔ مزید پڑھیں
کرسٹیانو رونالڈ کوگرل فرینڈ نے رولز رائس گاڑی گفٹ کر دی
لزبن:پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈ کوان کی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگوزنے کرسمس کے موقع پر قیمتی رولز رائس کا تحفہ دیا،رونالڈو قیمتی کار دیکھ کر پہلے توحیران ہوئے اور پھر خوش ہوگئے۔ Georgina bought a car for her unemployed boyfriend. This is true love.pic.twitter.com/UcKEZiDaSC — Troll Football (@TrollFootball) December 26, 2022 انہوں نے سوشل مزید پڑھیں
کیمرون گرین کو نوٹوں سے بھرا بیگ کا نیا نک نیم مل گیا
لندن:ڈیوڈ وارنر نے آئی پی ایل میں ریکارڈ 3ملین ڈالر کا معاہدہ پانیوالے ہموطن کیمرون گرین کو نوٹوں سے بھرا بیگ کا نیا نک نیم دے دیا، ڈیوڈ وارنر آئی پی ایل میں سپراسٹار بننے کے بعد اپنے تجربے کی بنیاد پر ساتھی پلیئر گرین کو بہت زیادہ دباو اور توقعات سے ہوشیار رہنے کا مزید پڑھیں
بابر میرے لیے سلیکٹرز سے بات کرے، عمر اکمل
لاہور:قومی کرکٹر عمر اکمل نے کہا ہے کہ کپتان بابر اعظم کو کبھی نہیں کہا کہ مجھے ٹیم میں لیں لیکن ان سے درخواست ہے کہ میرے لیے بات کریں، نجی ٹی وی کے شو میں گفتگو کے دوران صحافی نے عمر اکمل سے آصف علی اور خوشدل شاہ کو زیادہ اور انہیں کم چانس مزید پڑھیں
پاک نیوزی لینڈ ٹیسٹ: پاکستان نے پہلے دن 5 وکٹوں پر 317 رنز بنا لیے
کراچی: پاک نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز کے پہلے روز پاکستان نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 317 رنز بنائے۔ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے پہلے دن پاکستانی ٹیم نے بیٹنگ کا آغاز کیا تو ابتدا ہی میں اسے 3 وکٹوں کا نقصان اٹھانا پڑا۔ اس مزید پڑھیں
ورلڈ کپ میں رونالڈو کو سیاسی انتقام کی بھینٹ چڑھایا گیا، ترک صدر
انقرہ: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو کو ورلڈ کپ میں سیاسی پابندی کا نشانہ بنایا گیا تھا کیونکہ انہوں نے پرتگالی فٹبالر کا موازنہ لیونل میسی سے کیا تھا۔ ترک صدر نے مشرقی صوبہ ایرزورم میں نوجوانوں کی ایک تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ فیفا کی مزید پڑھیں
یقین تھا کہ محنت جاری رکھی تو دوبارہ ٹیم کا حصہ بن جاؤں گا، سرفراز احمد
کراچی: سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں واپس آ کر بہت اچھا لگ رہا ہے،یقین تھا کہ محنت جاری رکھی تو دوبارہ ٹیم کا حصہ بن جاؤں گا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ کے پہلے روز کے بعد پریس کانفرنس میں سرفراز احمد نے کہا کہ اس مزید پڑھیں