لاہور: فاسٹ باؤلر محمد عامر نے ریٹائرمنٹ واپس لینے کے فیصلے کو پی ایس ایل میں پرفارمنس سے مشروط کردیا۔ انہوں نے کہا کہ مکی آرتھر اگر قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ آتے ہیں تو یہ پاکستان کرکٹ کے لیے بہت زبردست رہے گا۔ ان کی کوچنگ میں ٹیم نے اچھی پرفارمنس دی ہے۔اب بھی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاک نیوزی لینڈ ٹیسٹ: تماشائیوں کیلیے اسٹیڈیم میں داخلہ مفت
کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ میں تماشائیوں کے لیے اسٹیڈیم میں داخلہ مفت کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے شائقین کرکٹ کا اسٹیڈیم میں داخلہ مفت ہوگا مزید پڑھیں
لیجنڈری فٹبالر پیلے 82سال کی عمر میں انتقال کر گئے
لندن:برازیل کے لیجنڈری فٹبال کھلاڑی پیلے 82سال کی عمر میں انتقال کر گئے،غیر ملکی میڈیا کے مطابق فٹبال کی دنیا کے عظیم ترین کھلاڑی ، برازیل فٹبال کے آئیکون اور قومی ٹیم کو تین بار ورلڈ کپ جتوانے والے پیلے کا 82سال کی عمر میں انتقال ہوگیا،معروف فٹبالر کی بیٹی کیلی نیسکیمینٹو نے ان کے مزید پڑھیں
بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کی گاڑی کو پیش آئے حادثے کی ویڈیو سامنے آگئی
نئی دہلی:بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کی گاڑی کو پیش آنے والے حادثے کی ویڈیو سامنے آگئی، بھارتی میڈیا کے مطابق ریشبھ پنت کی گاڑی کو حادثہ ریاست اترکھنڈ سے نئی دلی آتے ہوئے پیش آیا، بھارتی وکٹ کیپر کی کار ہائی وے کی ریلنگ سے ٹکرائی اور اس میں آگ بھڑک اٹھی، آگ لگنے کے مزید پڑھیں
پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں باﺅنسی وکٹ تیار کی جائے گی، شاہد آفریدی
کراچی:چیئرمین عبوری سلیکشن کمیٹی کے سربراہ شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں باﺅنسی وکٹ تیار کی جائے گی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان نے کہا کہ وہ اگلا میچ ڈیڈ پچ پر نہیں کھیلنے دیں گے، ہمیں اپنے دلوں سے مزید پڑھیں
پیلے ماضی، حال، مستقبل اور ہمیشہ اس کھیل کا حوالہ رہیں گے، رونالڈو
لندن:میسی سمیت دیگر اسٹار فٹبالرز نے لیجنڈری فٹبالر پیلے کو خراج عقیدت پیش کیا ہے ،پیلے نے فٹ بال کو ایک آرٹ کا درجہ دیا اور 10 نمبر شرٹ کو آئیکون بنادیا، برازیلین اسٹار کھلاڑی نیمار جونیئر نے پیلے کو خراج عقیدت پیش کیا،لیجنڈری پلیئر لیونل میسی نے پیلے کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے مزید پڑھیں
سرفراز احمد نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
کراچی:قومی کرکٹ ٹیم کیلئے 50 واں ٹیسٹ میچ کھیلنے والے سرفراز احمد نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا، سابق کپتان سرفراز احمد نے وکٹ کیپر بیٹر کے طور پر پاکستان کیلئے سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے، انہوں نے ٹیسٹ میچز کی 88 اننگز میں 37.64 کی اوسط سے مزید پڑھیں
کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا
کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 2 میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کم روشنی کے باعث ڈرا ہوگیا۔ نیشنل بینک کرکٹ ارینا (نیشنل اسٹیڈیم کراچی) میں سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 8 وکٹوں کے مزید پڑھیں
عظیم فٹبالر پیلے کی آخری رسومات پیر اور منگل کو ادا کی جائیں گی
برازیلیا:برازیل کے عظیم فٹبالر پیلے کی آخری رسومات پیر اور منگل کو سینٹوس میں ان کے گھر میں ادا کی جائیں گی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق عوام پیلے کو ان کے آبائی شہر کی سڑکوں پر پریڈ کر کے خراج تحسین پیش کرسکیں گے۔رپورٹس کے مطابق پیلے نے اپنے 21 برس کے کیریئر میں 1363 مزید پڑھیں
زلمی کا پشاور میں انٹرنیشنل میچز کروانے کا مطالبہ
پشاور:پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ سے پشاور میں بین الاقوامی میچوں کے انعقاد کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ پی ایس ایل کی فرنچائز پشاور زلمی کے ڈائریکٹر کرکٹ محمد اکرم نے پشاور میں حیات آباد کرکٹ سٹیڈیم اور ارباب نیاز سٹیڈیم کا دورہ کیا۔ اس موقع پر مزید پڑھیں