آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: قومی ٹیم براستہ دبئی برسبین روانہ

کراچی: دورہ آسٹریلیا اور  آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم  دبئی کے راستے برسبین روآنہ ہوگئی۔ غلام فاطمہ والد کی علالت کے سبب آخری وقت میں دستبردار ہوگئیں ، ان کی جگہ  ٹریولنگ ریزرو کھلاڑی طوبیٰ حسن اسکواڈ کا حصہ بن گئیں۔ بسمہ معروف پاکستان ویمن ٹیم مزید پڑھیں

پاک نیوزی لینڈ دوسرا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا، سرفراز سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار

کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جانے والا سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ دلچسپ مقابلے کے بعد بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا۔ نیشنل بینک کرکٹ ارینا (نیشنل اسٹیڈیم کراچی) میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ کے آخری روز پاکستان نے 319 رنز کے تعاقب میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 304 رنز مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کےخلا ف ون ڈے سیریز میں  پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

کراچی:پاکستان کرکٹ بوڑڈ (پی سی بی) کے عبوری چیف سلیکٹر وسابق کپتا ن  شاہد خان آفریدی نےکہا ہے کہ کرکٹ اکیڈمیز میں 9،9 ماہ سے کام نہیں ہورہا تو ان کا کیاکرنا چاہیے۔ احمد شہزاد کو ہم نہیں بھولیں گے، اچھی پرفارمنس پر کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کیاگیا ہے ۔ایسی پچز پر ہم دنیا مزید پڑھیں

پاک نیوزی لینڈ ٹیسٹ: کھیل کے چوتھے روز پاکستان کے 2 کھلاڑی آؤٹ

کراچی: نیوزی لینڈ نے کراچی ٹیسٹ میچ میں دوسری اننگز ڈیکلیئر کرکے پاکستان کو جیت کے لیے 319 رنز کا ہدف دے دیا جب کہ پاکستان نے دوسری اننگز میں بغیر کوئی رن بنائے شروع ہی میں 2 وکٹیں گنوادیں۔ نیشنل بینک کرکٹ ارینا (نیشنل اسٹیڈیم کراچی) میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ مزید پڑھیں

 شان مسعود 21جنوری کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے

 لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ بیٹر اور پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے شان مسعود 21جنوری کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے، 33سالہ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نیوزی لینڈ سیریز کے بعد پشاور سے تعلق رکھنے والی میشے خان سے پشاور میں ہی 21جنوری 2023کو شادی کریں گے مزید پڑھیں

شہنشاہ فٹبال پیلے کی آخری رسومات، لاکھوں افراد کی شرکت

برازیلیا:شہنشاہ فٹبال پیلے کی آخری رسومات برازیل میں ادا کر دی گئیں، آنجہانی فٹبالر کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے لاکھوں افراد اسٹار فٹبالرکی آخری جھلک دیکھنے کے لیے امڈ آئے، سانتوس میں پیلے کی میت فائرانجن پر رکھ کر اسٹیڈیم سے لائی گئی، کسی نے برازیل کے قومی پرچم لہرائے تو کسی نے مزید پڑھیں

پاک نیوزی ٹیسٹ سیریز:دوسرے میچ میں قومی ٹیم کے 9 وکٹوں پر 407 رنز

کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں تیسرے دن قومی ٹیم نے 9 وکٹوں پر 407 رنز بنا لیے۔ نیشنل بینک کرکٹ ارینا (نیشنل اسٹیڈیم کراچی) میں جاری میچ میں مہمان ٹیم کی جانب سے بنائے گئے 449رنز کے خلاف پاکستانی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 154 مزید پڑھیں

پاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز: قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا

کراچی: نیوزی لینڈ کے خلاف 3 میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے لیے 16 رکنی  قومی ٹیم کا اعلان کل جمعرات کو ہوگا۔ چیف سلیکٹر سابق ٹیسٹ کپتان شاہد خان آفریدی دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز چائے کے وقفے کے دوران  منتخب کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کریں گے۔سیریز کے میچز آئی سی سی  مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کا شیڈول تیار، پہلا میچ 13فروری کو ہو گا

لاہور :پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2023کا شیڈول تیار کرلیا گیا ہے جس کے تحت پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کا آغاز 13 فروری سے ہو گا جبکہ فائنل 19مارچ کو لاہور میں ہوگا۔ رپورٹس کے مطابق پی ایس ایل 8کیلئے ٹیموں کی آمد کا سلسلہ 8فروری سے شروع ہوجائے گا جبکہ 9، مزید پڑھیں

پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ اچھا کھیلا، قسمت بھی مہربان نظر آئی،محمد یوسف

 کراچی;پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ اور سابق ٹیسٹ کپتان محمد یوسف نے کہا ہے کہ دوسرا ٹیسٹ نتیجہ کن رہنے کا مکان ہے، پہلی اننگ میں برتری لینے میں کامیاب رہے تو نیوزی لینڈ کو پریشانی ہوسکتی ہے، نیوزی لینڈ پر قسمت بھی مہربان نظر آرہی تھی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد یوسف مزید پڑھیں