شعیب ملک کی اپنے بیٹے اذہان کیلئے ٹوئٹ

 لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شعیب ملک نے اپنے بیٹھے اذہان مرزا ملک کیلئے ایک ٹوئٹ کی ہے، شعیب ملک ان دنوں بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل)کے سلسلے میں بنگلادیش میں موجود ہیں جبکہ ان کا بیٹا اذہان اپنی والدہ ثانیہ مرزا کے ساتھ دبئی میں مقیم ہے۔ – Baba مزید پڑھیں

سبسٹین ہالر کی کینسر کے علاج کے بعد میدان میں واپسی

لندن:آئیوری کوسٹ نیشنل فٹبال ٹیم اور بوروسیا ڈورٹمنڈ کلب کے کھلاڑی سبسٹین ہالر کی کینسر کے علاج کے بعد فورٹونا ڈیسلڈورف کیخلاف دوستانہ میچ کھیل کر میدان میں واپسی ہوگئی، میڈیا رپورٹس کے مطابق آئیوری کوسٹ کے سٹرائیکر سبسٹین ہالر نے ماربیلا میں فورٹونا ڈیسلڈورف کے خلاف دوستانہ میچ کھیلا جس میں ڈورٹمنڈ نے 1-5سے مزید پڑھیں

پاکستان سکواش فیڈریشن کی جانب سے حمزہ خان کو خراج تحسین

لاہور:پاکستان سکواش فیڈریشن کی جانب سے برٹش جونیئر اوپن سکوائش چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیتے والے قومی کھلاڑی حمزہ خان کو خراج تحسین پیش کیا گیا، پاکستان سکواش فیڈریشن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ حمزہ خان پاکستان کا چمکتا ہوا ستارہ ہے، انہوں نے مزید پڑھیں

 رونالڈو کی شمولیت کے بعد النصر کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد  ایک کروڑ سے زائد  ہو گئی

ریاض: فٹبال کے سپر اسٹار  رونالڈو کی شمولیت کے بعد النصر کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد  ایک کروڑ سے زائد  ہو گئی،رونالڈو اور سعودی کلب کے درمیان گزشتہ ماہ کے آخر میں ڈھائی سالہ معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت النصر کلب انہیں 21کروڑ 30لاکھ ڈالرز معاوضہ ادا کرے گا۔ رونالڈو اور  سعودی فٹبال مزید پڑھیں

کراچی ون ڈے: پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 79 رنز سے شکست

کراچی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ون ڈے میچ میں 79 رنز سے شکست دے دی۔ نیشنل بینک کرکٹ ارینا (نیشنل اسٹیڈیم کراچی) میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کی ٹیم 43 اوورز میں 182 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے بابر اعظم 79 رنز بنا مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے دورہ بھارت کیلیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

سڈنی:آسٹریلیا نے دورہ بھارت کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا، ڈیوڈ وارنر کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق دورۂ بھارت کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے، فاسٹ بولر پیٹ کمنز ٹیم کی قیادت کریں گے۔ آسٹریلیا دورہ بھارت کے دوران 4 ٹیسٹ اور 3 مزید پڑھیں

پی ایس ایل 8 میں لاہور قلندر کی قیادت شاہین شا ہ آفریدی کے سپرد

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل( میں قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی آٹھویں سیزن میں لاہور قلندر ٹیم کی قیادت کریں گے،لاہور قلندرز کے سی او او ثمین رانا کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 8 کے لیے شاہین آفریدی مکمل فٹ ہوں گے۔ لاہور قلندرز کے سی او او کا کہنا تھا مزید پڑھیں

  ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد  45دن بہت مشکل تھے، شاہین شاہ آفریدی

 لاہور:پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد 45دن بہت مشکل تھے،پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی کی گفتگو کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ الحمد اللہ کافی اچھا فگر ہے، ورلڈکپ کے بعد مزید پڑھیں

بظاہر بابراعظم کو کمزور کیا جا رہا ہے جو نہیں ہونا چاہیے،مصباح الحق

لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ نظر یہی آرہا ہے کہ بابر اعظم کو کمزور کیا جا رہا ہے جو نہیں ہونا چاہیے۔ قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ جس طرح کی پریس کانفرنسز اور  ان پریس مزید پڑھیں

سعودی عرب میں گھڑ سواری کے مقابلے میں خواتین کی شاندار پرفارمنس

 ریاض:سعودی عرب میں ہونے والے گھڑ سواری کے مقابلے میں خواتین نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا، کنگ عبدالعزیز کیمل فیسٹیول میں ہونے والے شہزادی نورہ بنت عبدالرحمان گھڑ سواری مقابلے میں 12 خواتین گھڑ سوار شریک ہوئیں،فیسٹیول کے ساتویں ایڈیشن میں شہزادی نورہ بنت عبدالرحمان دوڑ کے آغاز سے قبل گھوڑوں اور اونٹوں پر مزید پڑھیں