حکومت کی مدد کے بغیر ہاکی کا آگے چلنا مشکل ہے،سیکرٹری ہاکی فیڈریشن

لاہور:پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری حیدر حسین نے کہا ہے کہ حکومت کی مدد کے بغیر پاکستان ہاکی کا آگے چلنا مشکل ہے، پاکستان اسپورٹس بورڈ(پی ایس بی)کو پی ایچ ایف کے معاملات پر غلط گائیڈ کیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکرٹری ہاکی فیڈریشن نے کہا ہے کہ ہمیں افسوس ہے ورلڈ مزید پڑھیں

آئی سی سی کی بڑی غلطی نے بھارتی ٹیم کو 2 گھنٹے کے لئے خوش کردیا

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کی بڑی غلطی کے باعث بھارتی کرکٹ ٹیم اور مداحوں کو کچھ گھنٹوں کے لیے خوشی مل گئی۔ رپورٹس کے مطابق اس غلطی کی وجہ سے بھارتی ٹیم آسٹریلیا کو پیچھے چھوڑ کر بغیر سیریز کھیلے صرف 2 گھنٹے کے لیے ٹیسٹ رینکنگ کی نمبر 1 ٹیم بن گئی، مزید پڑھیں

ڈومیسٹک میں پرفارم کرکے بھی سلیکشن نہ ہونے پر افسوس ہوا، محمد عباس

لاہور:ٹیسٹ کرکٹر محمد عباس نے  ڈومیسٹک میں شاندار پرفارم کرکے بھی سلیکشن نہ ہونے پر افسوس  کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  کسی پلیئر نے پورا ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کھیلا ہو،کاونٹی کرکٹ میں پرفارم کیا ہو اور پھر بھی قومی ٹیم میں موقع نہ ملے تو محسوس تو ہوتا ہے یہ ایک فطری بات مزید پڑھیں

وقار یونس نے بولنگ کوچ کی ذمے داری لینے سے معذرت کرلی

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے بولنگ کوچ بنائے جانے کی افواہوں پر اپنی وضاحت دے دی۔ وقار یونس نے ایک ٹوئٹ میں لکھا ’میرے پاکستان کے بولنگ کوچ بننے کے متعلق افواہیں گردش کر رہی ہیں۔ میں ایک بات واضح کر دوں نہ مجھ سے کسی نے رابطہ کیا ہے مزید پڑھیں

رونالڈو کا سعودی عرب میں پہلے ہی میچ میں لائنل میسی سے سامنا

ریاض:اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پہلی بار سعودی عرب میں کھیلنے کیلئے تیار، پہلے ہی میچ میں حریف لائنل میسی ہوں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کو ریاض الیون اور پی ایس جی کلب فرینڈلی میچ کھیلیں گے، جس میں رونالڈو کو ریاض الیون کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ فیفا ورلڈکپ کے بعد پہلی مزید پڑھیں

پی سی بی کا کرکٹ ایجنٹس کیلئے لائحہ عمل بنانے کا فیصلہ،اہم اقدامات متوقع

 لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے کرکٹ ایجنٹس کے کردار کا بغور جائزے لینے کا فیصلہ کر لیا،اس حوالے سے مختلف نوعیت کی شکایات کے منظر عام پر آنے کے بعد بورڈ کی سطح پر اس معاملے میں مستقبل میں سنجیدہ نوعیت کے اقدامات متوقع ہیں۔  ابتدائی طور پر بورڈ اس معاملے میں لائحہ عمل طے مزید پڑھیں

پاکستان جونئیر لیگ کے واجبات ادا کردیے گئے

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے جونئیر لیگ کے واجبات ادا کردیے۔ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے رکن شکیل شیخ نے بتایا کہ نئی ایڈمنسٹریشن نے غیر ملکی، ملکی اور مینٹورز کے معاوضے ادا کر دیے ہیں۔ شکیل شیخ کے مطابق رمیز راجا 4.3ملین ڈالرز کا نقصان کرکے گئے ہیں اور پی جے ایل میں انہوں مزید پڑھیں

پی سی بی نے شعیب اختر کی خدمات لینے پر غور شروع کردیا

لاہور: پی سی بی نے کرکٹ کی بہتری کے لیے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی خدمات لینے پر غور شروع کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی شاہد آفریدی کے بعد اب راولپنڈی ایکسیرپس شعیب اختر کی صلاحیتوں سے بھی استفادہ کرنے پر غور کررہی ہے، انہیں آنے مزید پڑھیں

بھارت میں21 سنچریاں، کوہلی نےسچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا

 نئی دہلی:کے ویرات کوہلی نے سابق بھارتی کپتان اور دنیائے کرکٹ کے عظیم بیٹر سچن ٹنڈولکر سے اہم اعزاز چھین لیا، سچن ٹنڈولکر کے ریٹائر ہونے کے بعد یہی خیال کیا جارہا تھا کہ عظیم بیٹر کے ریکارڈ شاید کوئی توڑ نہ پائے لیکن بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے گزشتہ 11،10سالوں میں جس طرح کارکردگی مزید پڑھیں

 پہلا ون ڈے، آسٹریلیا ویمنز ٹیم نے پاکستان کو 8 وکٹ سے شکست دیدی

برسبین:آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میچ میں 8وکٹ سے شکست دے دی، برسبین میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 40اوورز میں8وکٹ کے نقصان پر 160رنز بنائے ، ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت آسٹریلیا کو 40 اوورز میں 158رنز بنانے تھے،پاکستان کی مزید پڑھیں