ریاض:قطر کے ناصر العطیہ نے سعودی عرب میں ہونے والی مشہور ڈاکار ریلی کے رواں ایڈیشن میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے پانچویں بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا، ناصر العطیہ نے تین مراحل جیتے اور اتوار کے روز مجموعی اسٹینڈنگ میں فرانس کے سیبسٹین لوئب پر ایک گھنٹے سے زیادہ کا فائدہ حاصل کیا، جو گزشتہ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کرکٹ سے بریک ، دھانی بچوں کیساتھ پتنگ لوٹنے لگے
کراچی:فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے پتنگ بازی کی ویڈیو مداحوں سے شیئر کی ہے، ٹوئٹر پر شیئر کردہ وڈیو میں انہیں کھتیوں میں بچوں کے ساتھ پتنگ بازی کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ As a child I used to catch lot of kites coming from city, our village is just near larkana city, we get lot مزید پڑھیں
ہر بیٹی کی پیدائش پر اپنی قسمت کو بدلتے دیکھا ہے، شاہد آفریدی
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اور کپتان شاہد آفریدی نے کہاہے کہ بیٹیوں کی صورت میں اللہ تعالی کی رحمیتں ہیں میرے پاس، ہر بیٹی کی پیدائش پر قسمت بدلتے دیکھا ہے۔ مذید پڑھیں: گھر پر دعوت کے دوران بھی شاہد آفریدی سرفراز کی سنچری نہ بھولے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام مزید پڑھیں
آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کل سے میلبورن میں شروع ہوگا
میلبورن:انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن(آئی ٹی ایف ) کے زیر اہتمام آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 111 واں ایڈیشن 16 جنوری سے آسٹریلیا کے مشہور شہر میلبورن میں شروع ہوگا، ٹورنامنٹ انتظامیہ کے مطابق میگا ایونٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ آسٹریلین اوپن ٹینس کا 111 واں ایڈیشن جبکہ اوپن ایرا میں 55 مزید پڑھیں
نیٹ بال فیڈریشن کا یوم یکجہتی کشمیر پر نمائشی مقابلوں کا اعلان
اسلام آباد : پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں نیٹ بال کے نمائشی مقابلے منعقد کروانے کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم دوسرے مرحلے میں 13 اپریل سے پاکستان کا دورہ کرے گی
کراچی: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم دوسرے مرحلے میں 13 اپریل سے پاکستان کا دورہ کرے گی،8 مئی تک جاری رہنے والے اس دورہ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 3 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل اور اتنے ہی ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے،قبل ازیں دورہ پاکستان کا پہلا مرحلہ مکمل کرنے کے بعد بھارت مزید پڑھیں
شاہین آفریدی کا بی پی ایل سے دستبراری کا اعلان
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ(بی پی ایل)سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔ ٹی20 ورلڈکپ میں انجری کا شکار ہونے والے قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو بنگلہ دیش پریمئیر لیگ(بی پی ایل) میں کومیلا وکٹورینز کی نمائندگی کرنا تھی تاہم ری ہیب کے باعث مزید پڑھیں
پاکستان نے دو سال میں زبردست کرکٹ کھیلی، ہمیشہ سخت حریف رہیں گے، چندی مل
کولمبو: سری لنکن کرکٹر دنیش چندی مل نے کہا ہے کہ پاکستان نے گزشتہ دو سال میں زبردست کرکٹ کھیلی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چندی مل نے کہا کہ بابر اعظم بہترین کھلاڑی ہیں، وہ مسلسل رنز کر رہے ہیں، ہار جیت تو کھیل کا حصہ ہے، مجھے یقین ہے پاکستان مزید پڑھیں
فخر زمان نیشنل سٹیڈیم کراچی میں سنچری بنانے والے 11 ویں کھلاڑی
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز فخر زمان نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سنچری بنانے والے 11 ویں پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔ نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے تیسرے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف قومی ٹیم کے بلے باز فخر زمان نے سنچری بنائی۔ فخر زمان اس مزید پڑھیں
اسنوکر چیمپئن احسن رمضان شادی کے بندھن میں بندھ گئے
کراچی:انٹرنیشنل بلیئرڈ اینڈ سنوکر فیڈریشن (آئی بی ایس ایف)کے ورلڈ چیمپئن اور نوجوان کیوئسٹ احسن رمضان شادی کے بندھن میں بندھ گئے، میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی بی ایس ایف چیمپئن کی شادی کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی جس میں ان کے قریبی دوستوں اور رشتہ داروں نے شرکت کی، احسن کی دلہن کا مزید پڑھیں