ہارون رشید کو پی سی بی کا چیف سلیکٹر بنادیاگیا

لاہور: پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ہارون رشید کو چیف سلیکٹر بنادیا ہے۔ نجم سیٹھی کا کہنا تھاکہ آئین کے تحت سلیکٹر، کپتان ونائب کپتان کی تعینانی میرا اخیتارہے اسے استعمال کرتے ہوئے ہارون رشید کو پی سی بی کا چیف سلیکٹر تعینات کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا مزید پڑھیں

معروف تاجر اور دو بار اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے بہرام ڈی آواری انتقال کرگئے

کراچی: معروف کاروباری شخصیت اور ایشین گیمز میں دو مرتبہ پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے والے بہرام ڈی آواری طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ ملک کی معروف کاروباری شخصیت اور سیلنگ سے تعلق رکھنے والے بہرام ڈی آواری کی عمر81 برس تھی، وہ کافی عرصے سے علیل اور گزشتہ چند روز سے مزید پڑھیں

سرفراز احمد کی مدینہ منورہ میں بیٹے کو کندھے پر بٹھا کر نعت خوانی

مدینہ منورہ:وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کی اپنے بیٹے کو کندھے پر بٹھا کر مدینہ منورہ میں نعت خوانی کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد جہاں ایک اچھے کرکٹر ہیں وہیں وہ بہت اچھے نعت خواں بھی ہیں۔ ماضی میں ان کی مختلف مواقع مزید پڑھیں

اسمتھ کی ٹی ٹوئنٹی میں مسلسل دوسری سنچری، بگ بیش کا 5واں بڑا اسکور بنا ڈالا

سڈنی :آسٹریلیا کے سابق کپتان اور مڈل آرڈر بیٹر اسٹیو اسمتھ نے مسلسل دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں دوسری سنچری اسکور کر ڈالی۔ آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ کے دوران سڈنی سکسرز کے بیٹر اسٹیو اسمتھ نے تین روز قبل ہی اپنی پہلی ٹی ٹوئنٹی ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے خلاف سنچری اسکور کی تھی تاہم مزید پڑھیں

شاہین آفریدی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

 مکہ مکرمہ:پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ شاہین آفریدی نے اپنے مداحوں کو عمرہ ادا کرنے کی خبر سوشل میڈیا پر حرم شریف میں لی گئی ایک تصویر اپ لوڈ کرتے ہوئے دی۔ فاسٹ بولر کو تصویر می خانہ کعبہ کے سامنے  احرام باندھے کھڑے ہوئے مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹر کا منیجر کھلاڑی کیساتھ لاکھوں روپے کا فراڈ کر گیا

 نئی دہلی :بھارتی فاسٹ بولرامیش یادیو کا منیجر جو ان کا دوست بھی تھا ان کے ساتھ لاکھوں روپے کا فراڈ کر گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فاسٹ بولر اْمیش یادیو کا دوست شیلیش ٹھاکرے جو  ان کا منیجر بھی تھا نے کھلاڑی سے 44 لاکھ بھارتی روپے کا فراڈ کیا۔ پولیس کو مزید پڑھیں

پی ایس ایل 8 کا ملتان سے افتتاح، فائنل لاہور میں ہوگا، شیڈول جاری

لاہور: پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے اور لیگ کا افتتاحی میچ 13 فروری کو ملتان سلطان اور دفاعی چیمپئنز لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے مزید پڑھیں

ارجنٹائن،مکئی کے کھیت پر میسی کی تصویر ، کسان کا منفرد خراج تحسین

بیونس آئرس: قطر میں فیفا ورلڈکپ کی ٹرافی جتوانے والے ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی کو ایک کسان نے بے حد منفرد انداز میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ملک کو ورلڈ کپ میں فتح سے ہمکنار کروانے پر فٹبال کے دیوانوں نے  میسی کے ٹیٹو اور دیواروں پر پوسٹرز جہاں آویزاں کیے  وہیں اب مزید پڑھیں

عمان کو شکست، عراق نے عربین گلف فٹبال کپ جیت لیا

 بصرہ: عربین گلف فٹبال کپ کے فائنل میں عراق نے عمان کو 2-3 سے شکست دے کر ایونٹ کا ٹائٹل جیت لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بصرہ میں کھیلے گئے عربین گلف فٹبال کپ کے فائنل معرکے میں فاتح ٹیم کے مڈفیلڈر ابراہم نے کھیل کے 24 ویں منٹ میں پہلا گول کر کے ٹیم مزید پڑھیں

پہلی ٹی 20 سنچری کے بعد افتخار کی دلچسپ پروفائل پکچر مداحوں کی توجہ کا مرکز

ڈھاکا: پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد نے بنگلادیش پریمیئر لیگ( بی پی ایل) میں دھواں دار سنچری اسکور کرنے کے بعد اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر دلچسپ پروفائل پکچر لگا لی جو مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ بنگلادیش میں جاری بی پی ایل میں افتخار احمد نے فارچون باریشل کی نمائندگی مزید پڑھیں