لاہور: بھارتی بیس بال ٹیم کو بھارتی سیکورٹی حکام ہی نے واہگہ بارڈر پر روک لیا۔ پاکستانی ویزے اور این اوسی کے باوجود بھارتی ٹیم کو پاکستان میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی گئی۔ واہگہ بارڈر پر 4 گھنٹے سے زائد انتظار کے باوجود بھارتی حکومت نے کلیئرنس نہیں دی۔ صدر بیس بال فیڈریشن مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ہاکی ورلڈ کپ، بیلجئیم اور آسٹریلیا نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
بھوبنیشور:دفاعی چیمپین بیلجئیم اور آسٹریلیا کی ٹیموں نے ہاکی ورلڈ کپ 2023 کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق میگا ایونٹ کے کوارٹر فائنل مرحلے میں آسٹریلیا نے سپین اور بیلجئیم نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی،کلنگا سٹیڈیم بھوبنیشور میں کھیلے گئے ایونٹ کے مزید پڑھیں
ایشیاکپ:پاکستان میں میز بانی پر آئندہ ماہ بات ہوگی
لاہور:ایشیا کپ کی پاکستان میں میزبانی کے معاملے پر پی سی بی اور بی سی سی آئی آئندہ ماہ آمنے سامنے ہوں گے جب کہ 4فروری کو بحرین میں ہونے والی بورڈ میٹنگ میں کوئی نتیجہ سامنے آنے کا امکان ہے۔ ایشیاکپ کی پاکستان میں میزبانی کے حوالے سے متنازع صورتحال کے سوال پر پی مزید پڑھیں
ورلڈکپ کے ٹائٹل کا دفاع کرنے کیلئے بہت چیلنجز کا سامنا ہے،جوز بٹلر
لندن:انگلینڈ کے وائٹ بال ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے کہا ہے کہ بھارت میں شیڈول 50 اوورز کے ورلڈکپ کے ٹائٹل کا دفاع کرنے کیلئے بہت چیلنجز کا سامنا ہے۔ جوز بٹلر نے کہا کہ اکتوبر میں ٹورنامنٹ شروع ہونے سے پہلے صرف 13ون ڈے شیڈول ہیں، ہماری ٹیم کے پاس سال 2019 کے مزید پڑھیں
آسٹریلین اوپن مینزسنگلز :سٹیفانوس اور کیرن خچانوف سیمی فائنل میں
سڈنی:یونان کے نامور ٹینس سٹار اور عالمی نمبر 3سٹیفانوس سیٹسیپاس اور روسی ٹینس سٹارکیرن خچانوف فتوحات کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے آسٹریلین اوپن مینز سنگلز ایونٹ کے سیمی فائنل راﺅنڈ میں پہنچ گئے جمہوریہ چیک کے جیری لیچیکا اور روسی ٹینس سٹار کیرن خچانوف نے امریکا کے سیباسٹین کورڈا کو کوارٹر فائنل میں شکست مزید پڑھیں
محمد رضوان نے تیز کرکٹ میں سلو بیٹنگ کی وجہ بتادی
کراچی:محمد رضوان نے تیز کرکٹ میں سلو بیٹنگ کی وجہ بتادی، پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ان دنوں بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کومیلا وکٹورینز کی نمائندگی کررہے ہیں، اکثر ان پر کمتر اسٹرائیک ریٹ کی وجہ سے اعتراض بھی کیا جاتا ہے مگر اب انھوں نے اس کی وجہ بھی بتادی،ایک غیرملکی ویب مزید پڑھیں
فٹبال کی تاریخ میں پہلی بار وائٹ کارڈ لہرادیا گیا
لزبن:فٹبال کی تاریخ میں پہلی بار وائٹ کارڈ لہرادیا گیا، کھلاڑیوں کی جانب سے فال کیے جانے پر ریفری کی جانب سے پیلا یا سرخ کارڈ دکھایا جاتا ہے مگر گزشتہ دنوں ایک خاتون ریفری کیٹرینا کیمپوز نے سفید کارڈ دکھادیا،21جنوری کو اسپورٹنگ لزبن اور بینفیسا کے ویمنز میچ میں پہلا ہاف ختم ہونے والا مزید پڑھیں
پاکستانی آل راﺅنڈر شاداب خان کا ثقلین مشتاق کی بیٹی کے ساتھ نکاح ہوگیا
کراچی:پاکستانی آل راﺅنڈر شاداب خان کا ثقلین مشتاق کی بیٹی کے ساتھ نکاح ہوگیا۔ آل راﺅنڈر شاداب خان نے اپنے پرستاروں سے پرائیویسی کا خیال رکھنے کی درخواست کردی۔ Alhamdulilah today was my Nikkah. It is a big day in my life and start of a new chapter. Please respect my choices and those my مزید پڑھیں
ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کیلئے انڈین ٹیم کو این او سی جاری
لاہور:ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے لیے انڈین ٹیم کو این او سی جاری کردیا گیا، صدر پاکستان بیس بال فیڈریشن فخر علی شاہ کا کہنا تھا کہ وزارت بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے این او سی کے خطوط مل گئے ہیں ،این او سی انڈیا بیس بال فیڈریشن کے سیکرٹری ہریش کمار کو مزید پڑھیں
محمد رضوان کی سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت
لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے گھنا ﺅنے فعل پرردعمل دیا ہے۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر رضوان نے بیان جاری کیا اور سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کی۔ https://www.instagram.com/p/Cnv8KIXvV2d/?utm_source=ig_web_copy_link کرکٹر نے لکھا کہ ‘قرآن پاک اللہ مزید پڑھیں