پاکستان ہاکی فیڈریشن: سابق اولمپئن خواجہ جنید پر تاحیات پابندی

اسلام آباد: پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سابق اولمپئن و مینجر قومی ٹیم خواجہ جنید پر تاحیات پابندی عائد کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق خواجہ جنید ایشیا کپ کے دوران پاکستان ہاکی ٹیم کے مینجر تھے۔ ایشیاکپ کے دوران جاپان کے خلاف میچ میں 12 کھلاڑیوں کو فیلڈ میں اتارنے کا واقعہ پیش آیا جس مزید پڑھیں

بابر اور کوہلی کا کوئی موازنہ بنتا ہی نہیں، مصباح الحق

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور بھارتی ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کا کوئی موازنہ نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ ویرات کوہلی بہت زیادہ کرکٹ کھیل چکے جبکہ بابر اعظم کا مزید پڑھیں

ایرانی خاتون اسکائنگ چیمپئن نے جرمنی میں سیاسی پناہ لے لی

میں تہران:ایرانی خاتون سکائینگ چیمپئن نے جرمنی میں سیاسی پناہ کی درخواست دے دی۔ عاطفہ احمدی 2022 میں بیجنگ اولمپکس میں حصہ لینے والی واحد ایرانی کھلاڑی تھیں۔ ایران کی سیکٹنگ سٹار عاطفہ احمدی نے ورلڈ سکیٹنگ چیمپئن شپ میں 5 ایشائی تمغے اور کئی گولڈ میڈلز جیت رکھے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں مزید پڑھیں

شاہین آفریدی اور بابراعظم ایک دوسرے کے مدمقابل آگئے

لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور کپتان بابراعظم آمنے سامنے آگئے۔ لاہور قلندرز کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انجری سے نجات پانے والے نوجوان فاسٹ بولر نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل ) کے آٹھویں سیزن کی تیاریوں کا آغاز کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پشاور زلمی سعودی عرب کی کرکٹ ٹیم سے میچ کھیلے گی،جاوید آفریدی

اسلام آ باد: پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے تصدیق کی ہے کہ زلمی کی ٹیم سعودی عرب کی قومی کرکٹ ٹیم سے میچ کھیلے گی۔ عرب میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں جاوید آفریدی نے بتایا کہ انہوں نے ریاض میں سعودی کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین شہزادہ سعود مزید پڑھیں

سعودی سپر کپ،النصر کوچ نے ٹیم کے باہر ہونے کا ذمہ دار رونالڈو کو ٹھہرا دیا

ریاض : النصر کے ہیڈکوچ روڈی گارشیا نے سعودی سپر کپ کے سیمی فائنل میں الاتحاد کے خلاف ٹیم کے باہر ہونے کا ذمہ دار کرسٹیانو رونالڈو کو قرار دے دیا ۔ سعودی فٹبال کلب النصر کے کوچ روڈی گارشیا نے الزام عائد کیا ہے کہ پہلے ہاف میں رونالڈو کی جانب سے موقع ضائع مزید پڑھیں

کھلاڑیوں کو عمر رسیدہ کہہ کر ایک طرف کرنا درست نہیں،وہاب ریاض

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ مجھے امید ہے کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی ملک کیلئے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کے ساتھ انصاف کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فاسٹ بالر وہاب ریاض نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے مزید پڑھیں

برائن لارا ویسٹ انڈیز ٹیم کے پرفارمنس مینٹور مقرر 

ویسٹ انڈیز:کرکٹ ویسٹ انڈیز نے لیجنڈ بلے باز اور سابق کپتان برائن لارا کو اہم ذمے داری سونپ دی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کرکٹ ویسٹ انڈیز نے برائن لارا کو پرفارمنس مینٹور مقرر کردیا ہے ، برائن لارا نے کرکٹ ویسٹ انڈیز کی معاونت کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز کے مطابق مزید پڑھیں

کرکٹ کا عمر سے تعلق نہیں، پرفارمنس اہم ہوتی ہے، افتخار احمد

لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد نے کہا ہے کہ کرکٹ کا عمر سے تعلق نہیں، پرفارمنس اہم ہوتی ہے، بھارت اور آسٹریلیا جیسی ٹیموں میں بھی 30برس سے زائد کھلاڑیوں کو کھلایا جاتا ہے،کرکٹ ویب سائٹ کو دیئے گئے حالیہ انٹرویو میں قومی بیٹر افتخار احمد کا کہنا تھا کہ 30برس مزید پڑھیں

 قومی کرکٹرمحمد رضوان کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش

 کراچی:قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ ٹوئٹر پر پی ایس ایل 8 کی فرنچائز ملتان سلطانز نے رضوان کی جرسی جیسی چھوٹی جرسی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش کی اطلاع دی اور اپنے کپتان کو مبارکباد پیش کی،فرنچائز کے مزید پڑھیں