پی سی بی سلیکشن کمیٹی کا اعلان، شاہد آفریدی مینجمنٹ کمیٹی سے مستعفی

لاہور: پی سی بی نے اپنی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا، جب کہ شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی سے استعفا دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہارون رشید پہلے ہی چیف سلیکٹر مقرر ہوچکے ہیں جب کہ ان کے ساتھ کامران اکمل، محمد سمیع اور یاسر مزید پڑھیں

ٹیم کو بھارتی پچز پر کھیلنے میں دشواری نہیں ہو گی، عاقب جاوید

لاہور :سابق فاسٹ بولر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے بھارت میں کھیلنے میں مسئلہ نہیں ہو گا، پاکستان نے انڈیا کو ہمیشہ ہی ٹف ٹائم دیا ہے۔ عاقب جاوید نے کہا کہ پاکستان ٹیم جب ورلڈ کپ کے لیے بھارت جائے گی تو اسے وہاں مزید پڑھیں

 ناصر حسین نے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کو گولڈ ڈسٹ قرار دیدیا

 لندن:انگلینڈ کے سابق کپتان اور کمنٹیٹر ناصر حسین نے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کو گولڈ ڈسٹ یعنی (سونے کی دھول) قرار دیدیا۔ سابق انگلش کپتان ناصر حسین نے کہاکہ پاکستان کو چاہیے ہے کہ اپنے دونوں فارسٹ بولرز کو روٹیشن پالیسی کے ذریعے استعمال کرے تاکہ انجری کا کم سے مزید پڑھیں

حفیظ نے کامران اکمل کو سربراہ جونیئر سلیکشن کمیٹی بنائے جانے پر کیا کہا؟

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے کامران اکمل کو جونیئر سلیکشن کمیٹی کا سربراہ بنائے جانے پر خوشی کا اظہار کیا اور اس فیصلے کو درست قرار دیا. 30جنوری کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے ڈسٹرکٹ اور ریجنل جونیئر ٹیموں کے انتخاب کے لیے 8رکنی سلیکشن کمیٹی بنائی،کامران اکمل کو اس مزید پڑھیں

نوویک جووکوچ اے ٹی پی کی نئی رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر براجمان

پیرس:سربیا کے معروف ٹینس سٹار نوویک جوکووچ آسٹریلین اوپن میں اپنا 22واں گرینڈ سلم ٹائٹل جیتنے کے بعد ایسوسی ایشن آف ٹینس پروفیشنلز (اے ٹی پی )کی نئی فہرست میں پہلے نمبر پر براجمان ہو گئے۔ اے ٹی پی کی نئی رینکنگ کے مطابق 35سالہ سربین ٹینس سٹار جوکووچ نے سپین کے کھلاڑی کارلوس الکاراز مزید پڑھیں

 انگلش پریمیئر لیگ کے آئندہ میچز 4فروری سے شروع ہونگے

لندن:انگلش پریمیئر لیگ (ای پی ایل )کے آئندہ میچز 4 فروری سے کھیلے جائیں گے جبکہ 4فروری کو مزید 8میچوں کا فیصلہ ہوگا، میڈ یا رپورٹس کے مطابق انگلش پریمیئر لیگ میں اب تک کھیلے گئے میچز کے بعد آرسنل کی ٹیم ٹیبل پر 50پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہے۔ دفاعی چیمپئن مانچسٹر مزید پڑھیں

 جاپان، امریکی اسکائر برفانی تودے کی زد میں آکر ہلاک

 ٹوکیو:جاپان میں امریکی فری اسٹائل اسکائر کائل اسمین اسکینگ کے دوران برفانی تودے کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے۔ برطانویمیڈیا کے مطابق 31سالہ کائل اسمین اپنے دوستوں کے ہمراہ جاپان کے برفیلے پہاڑوں پر اسکینگ کرنے گئے تھے جہاں وہ حادثے کا شکار ہوگئی، ان کے اہل خانہ کی جانب سے اسمین کی موت کی مزید پڑھیں

چیلنج کپ فٹبال، پاکستان پولیس گروپ اے میں سرفہرست

اسلام آباد:پاکستان پولیس نے چیلنج کپ فٹبال میں نیوی کو حیران کن شکست دے کر گروپ اے میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی۔ کے پی ٹی فٹ بال اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ اے کے دوسرے اور آخری میچ میں پاکستان پولیس نے پاکستان نیوی کو 1-0سے شکست دے دی،پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں گول کرنے مزید پڑھیں

انگلش بیٹر ایلکس ہیلز کا بنگلادیش کیخلاف سیریز کے بجائے پی ایس ایل کھیلنے کا فیصلہ

لندن:نگلش بیٹر ایلکس ہیلز نے نیشنل ڈیوٹی پر پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کو ترجیح دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق انگلش بیٹر ایلکس ہیلز بنگلا دیش کے خلاف سیریز نہیں کھیلیں گے بلکہ سیریز کے بجائے وہ پی ایس ایل میں شرکت کریں گے،ایلکس ہیلز پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد کی مزید پڑھیں

پی سی بی کا کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کا عہدہ ختم کرنے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کا عہدہ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بورڈ مکی آرتھر کے لیے ٹیم ڈائریکٹر کا عہدہ متعارف کرا رہا ہے، پاکستانی ٹیم ہیڈ کوچ کے ساتھ نہیں اسسٹنٹ کوچز کے ساتھ کام کرے گی۔ پی سی بی مکی آرتھر مزید پڑھیں