لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی اور فاسٹ بالر شاہین آفریدی کی نکاح کے بعد کی تصاویر جاری کردیں۔ انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بیٹی باغ کا ایک خوبصورت پھول ہے کیونکہ یہ بڑی نعمت سے کھِلتا ہے۔ شاہد آفریدی نے لکھا کہ بیٹی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
مجھے تو کوئی لڑکی نہیں دے گا،شاہین کے نکاح کے بعد وسیم اور حارث کو فکر ستانے لگی
لاہور: شاہین شاہ آفریدی کے نکاح کے بعد ساتھی کرکٹرز محمد وسیم جونیئر اور محمد حارث کو اپنی فکر ستانے لگی۔ وسیم نے شاہین کو مبارک دینے کے لیے ٹوئٹ کیا جس میں انہوں نے لکھا ‘نکاح بہت بہت مبارک ہو شاہین، اللہ آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا کرے ۔ ساتھ ہی انہوں نے مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس، 40ممالک گیمز کا بائیکاٹ کر سکتے ہیں ،پولش وزیر کھیل
وارسا:پولینڈ کے وزیر کھیل اور سیاحت کامل بورٹنیکزک نے کہا ہے کہ روس اور بیلا روس کے کھلاڑیوں کو شرکت کی اجازت دینے سے 40 ممالک اگلی اولمپک گیمز کا بائیکاٹ کر سکتے ہیں جس سے پورا ایونٹ بے معنی ہو جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولش وزیر کھیل نے کہا کہ میرے مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے نئے بالنگ کوچ کیلئے پی سی بی کا یاسر عرفات سے رابطہ
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ آل راﺅنڈر یاسر عرفات سے قومی ٹیم کے نئے بالنگ کوچ کی ذمہ داریاں نبھانے کیلئے رابطہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یاسر عرفات قومی ٹیم کے ہیڈکوچ مکی آرتھر کے اسسٹنٹ کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دینگے جبکہ مکی آرتھر کی عدم موجودگی میں وہ قومی مزید پڑھیں
قومی کھلاڑی محمد حفیظ جامعہ کراچی کے طالبعلم بن گئے
کراچی: سابق ٹیسٹ کپتان محمد حفیظ کراچی یونیورسٹی کے طالب علم بن گئے۔ لاہور میں قیام پذیر اپنے دور کے معروف 42سالہ بیٹر نے انٹر میڈیٹ کی بنیاد پر شعبہ ہیلتھ فزیکل ایجوکیشن اینڈاسپورٹس سائنسز کے ایوننگ پروگرام میں داخلہ حاصل کرلیا، وہ 4 سالہ کورس مکمل کرنے کے بعد جامعہ کراچی سے ڈگری حاصل مزید پڑھیں
پی ایس ایل 8: ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہوگی
لاہور: پی ایس ایل 8 کی ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہوگی۔کرکٹ ڈاٹ بک می ڈاٹ پی کے، ویب سائٹ پر ٹکٹس خریدے جاسکتے ہیں۔ پی ایس ایل کا میلہ 13فروری سے سجے گا جس کی ٹکٹس کی فروخت ہفتے کے روز سے شروع ہوگی۔ ہر میچ کے لیے ٹکٹوں کی قیمت مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی نکاح کے بندھن میں بندھ گئے
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا نکاح ہوگیا۔ شاہین شاہ آفریدی کا نکاح سابق ٹیسٹ کپتان شاہد خان آفریدی کی چھوٹی صاحبزادی انشا سے ڈی ایچ اے کی مقامی مسجد میں انجام پایا۔ تقریب نکاح میں نزدیکی رشتے دار اورعزیز و اقارب شریک ہوئے۔ پاکستانی پیسر اپنے بڑے بھائی ریاض مزید پڑھیں
فرانسیسی فٹبالر رافیل ورانے کا انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پیرس:فرانس کے فٹبالر رافیل ورانے نے 29سال کی عمر میں انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، فرانسیسی سٹار نے اپنے انسٹا اکاﺅنٹ کے ذریعے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ انسٹاگرام پر اپنے ایک پیغام میں 2018کے فیفا ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کا حصہ رہنے والے فٹبالر نے لکھا کہ میں کئی مہینوں سے مزید پڑھیں
انگلش کرکٹ بورڈ کا دورہ بنگلہ دیش کیلئے ون ڈے اور ٹی 20سکواڈز کا اعلان
لندن:انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ ( ای سی بی )نے بنگلہ دیش کے خلاف اگلے ماہ کھیلے جانے والی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے الگ الگ 15رکنی سکواڈز کا اعلان کر دیا۔ ای سی بی کے مطابق فرنچائز کرکٹ کی وجہ سے کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کے بعد سکواڈز میں اہم تبدیلیاں مزید پڑھیں
فرینڈلی بیس بال میچ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
اسلام آباد: میں ہونے والے فرینڈلی بیس بال میچ میں پاکستان نے بھارت کو ایک کے مقابلے میں بارہ رنز سے شکست دے دی ،ویسٹ ایشیا بیس بال چیمپئن شپ کیلئے بھارتی بیس بال ٹیم اسلام آباد میں موجود ہے ، گزشتہ روز بھارت اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان فرینڈلی میچ کھیلا گیا بیس مزید پڑھیں