کوئٹہ: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کے آغاز سے قبل کوئٹہ میں جاری نمائشی میچ میں گلیڈی ایٹرز کے مڈل آرڈر بلےبازافتخار احمد نے پنجاب کے وزیر کھیل وہاب ریاض کے ایک ہی اوور میں 6 چھکے جڑ دیے۔ افتخار احمد نے نمائشی میچ کے 19 ویں اوور میں پنجاب کے وزیر مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
باکسنگ کے بین الاقوامی مقابلوں میں پاکستان کا بڑا اعزاز
دبئی:پاکستان نے باکسنگ کے بین الاقوامی مقابلوں میں ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا ، باکسرعثمان وزیر نے اپنے یوتھ ورلڈ ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کیا۔ ورلڈ باکسنگ آرگنائزیشن ( ڈبلیو بی او) کی دبئی میں ہونے والے یوتھ ورلڈ چیمپیئن شپ کے مقابلوں میں باکسرعثمان وزیر نے بڑی کامیابی حاصل کرلی ، مزید پڑھیں
لیہ کے مزدور جلات خان کو کرکٹ کا جنون لاہور قلندرز میں لے آیا
لاہور:ضلع لیہ کے شہر فتح پور سے تعلق رکھنے والے نوجوان فاسٹ بولر جلات خان کا کہنا ہے کہ وہ شاہین شاہ آفریدی اور حارث روف کی طرح نام بنانا چاہتے ہیں۔ جلات خان کا کہنا تھا کہ ان کے والد مزدوری کرتے ہیں اور وہ بھی اپنے بڑے بھائی کے ہمراہ اپنے والد کی مزید پڑھیں
اب میں اس کا سینئر ہوں’، شاداب کی شاہین کو شادی کی مبارکباد دیتے ہوئے گفتگو
لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا کو شادی کی مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کرکٹر شاداب خان کی جانب سے شاہین کو شادی کی مبارک باد دی گئی۔ مزید پڑھیں
کرکٹر محمد حفیظ نے جامعہ کراچی میں داخلہ لے لیا
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل رانڈر محمد حفیظ نے جامعہ کراچی کے شعبہ ہیلتھ فزیکل ایجوکیشن اینڈ اسپورٹس سائنس میں داخلہ لے لیا،جامعہ کراچی کے فیس بک میں محمد حفیظ کے جامعہ کراچی میں داخلہ کی تصدیق کی گئی۔ محمد حفیظ نے صدر شعبہ ہیلتھ فزیکل ایجوکیشن اینڈ اسپورٹس سائنسز جامعہ مزید پڑھیں
پیشہ ورانہ مصروفیات کے باعث شاہین آفریدی کے نکاح میں شریک نہیں ہوسکا ، وسیم اکرم
لاہور: وسیم اکرم نے شاہین شاہ آفریدی کے نکاح میں نہ آنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ پیشہ ورانہ مصروفیات کے باعث شاہین آفریدی کے نکاح میں شریک نہیں ہوسکا لیکن میری دعائیں اور نیک تمنائیں جوڑے کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے جوڑے سمیت شاہد آفریدی اور شاہین آفریدی کے بڑے بھائی اور سابق مزید پڑھیں
رونالڈو کی النصر کلب کی ویمنز ٹیم سے ملاقات، کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا
ریاض:ا سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے نئے سعودی کلب النصر کی خواتین کی ٹیم سے ملاقات کی تاکہ ان کے اگلے میچز سے قبل کھلاڑیوں کا اعتماد بڑھایا جا سکے۔ رونالڈو نے گزشتہ سال دسمبر میں مانچسٹر یونائیٹڈ سے علیحدگی کے بعد النصر کلب کے ساتھ تقریبا 200 ملین یورو کا منافع بخش معاہدہ مزید پڑھیں
شاہد آفریدی کی بیٹی کا نکاح، وزیراعظم نے شرکت نہ کرنے کی وجہ بتادی
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق کرکٹر شاہد آفریدی کی شادی میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتادی ۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے وزیر اعظم کی جانب سے موصول ہونے والا لیٹر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ میری بیٹی کے لیے دعاﺅں کا پیغام بھیجنے پر وزیر اعظم مزید پڑھیں
بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، ٹیم پاکستان بھیجنے سے پھر انکار
دلی:بھارتی ہٹ دھرمی برقرار ہے جب کہ بورڈ نے ٹیم پاکستان بھیجنے سے پھرانکار کر دیا۔ ایشین کرکٹ کونسل کی میٹنگ میں رواں سال شیڈول ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان کو دی گئی تھی، مگر سیکریٹری بی سی سی آئی و صدر اے سی سی جے شاہ نے چند ہفتے قبل اپنے میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں
پی ایس ایل سیزن 8 کے لئے نئی ٹرافی بنانے کا فیصلہ
لاہور: پاکستان سپر لیگ مینجمنٹ نے پی ایس ایل 8 کو منفرد بنانے کا سوچ لیا ، پی ایس ایل 8 کے لئے نئی ٹرافی بنائی جائے گی ۔ پاکستان سپر لیگ 8 کی نئی ٹرافی کی رونمائی روایتی انداز سے کی جائے گی ، باغوں کے شہر لاہور کے شالیمار باغ میں پی ایس مزید پڑھیں