پیرس:کیون کرویٹز اور ٹم پٹز پر مشتمل جرمن ٹاپ سیڈڈ جوڑی اے ٹی پی اوپن سوڈ دی فرانس ٹینس ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغازکرتے ہوئے مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئی۔ فرانس کے مشہور شہر مونٹ پیلیئر میں جاری اے ٹی پی ایونٹ میں کیون کرویٹز اور ٹم پٹز پر مشتمل مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کیلئے سیکیورٹی کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ، محکمہ داخلہ پنجاب
اسلام آباد:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے آٹھویں ایڈیشن کے لیے سیکیورٹی کے انتظامات مکمل کرلیے گئے، تین بڑے شہروں میں کھیلے جانیوالے میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں اور میچ آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ دے دیا گیا جبکہ غیر ملکی کمنٹیٹرز، عمائدین، و پروڈیکشن اسٹاف کو وی آئی پی کا درجہ دیا گیا مزید پڑھیں
پی ایس ایل کیلئے پاکستان آنے سے قبل کیوی کرکٹر گپٹل اور ایرن ہالینڈ کی ٹوئٹس وائرل
لاہور:پاکستان سپر لیگ کا نیا سیزن تمام تر رعنائیوں کے ساتھ 13فروری بروز پیر سے شروع ہونے جارہا ہے جس کے لیے ناصرف مداح بلکہ خود غیر ملکی کھلاڑی بھی پرجوش ہیں۔ پی ایس ایل کے آٹھویں سیزن میں پہلی مرتبہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بننے والے کیوی کھلاڑی مارٹن گپٹل نے اپنے جذبات مزید پڑھیں
پی ایس ایل آٹھویں ایڈیشن کیلئے تیار نئی ٹرافی کی رونمائی کل ہوگی
لاہور: پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے لیے تیار کی گئی نئی ٹرافی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ٹرافی رونمائی کل ہوگی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ٹرافی کو پہلے سے زیادہ دیدہ زیب بنانے کی کوشش کی گئی ہے، ٹرافی کے اسٹار کو 24قیراط سونے سے تیار کیا گیا ہے، ٹرافی کی مزید پڑھیں
آل پاکستان انٹر بورڈز باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ
لاہور: لاہور بورڈ کے سعد بٹ نے آل پاکستان انٹر بورڈز باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں مسٹر پاکستان کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ چیمپئن شپ لاہور بورڈ کے زیر اہتمام پنجاب کالج کے جمنازیم میں منعقد ہوئی جس میں ملک بھر سے 40کھلاڑیوں نے شرکت کی،لاہور بورڈ کے سعد بٹ نے مسٹر پاکستان کا مزید پڑھیں
عالمی رینکنگ: بابراعظم کی ون ڈے میں پہلی، ٹی20 میں تیسری پوزیشن
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، کپتان بابراعظم ٹی20 میں تیسرے نمبر پر آگئے۔ آئی سی سی کی جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق مینز ون ڈے بیٹنگ پلئیرز رینکنگ میں کپتان بابراعظم 887 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ سب سے آگے ہیں جبکہ جنوبی افریقہ کے راسی وین مزید پڑھیں
پاکستان سپر لیگ میں اولین ترجیح پلے آف میں پہنچانا ہے، عماد وسیم
اسلام آباد:قومی کرکٹر عماد وسیم نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں ان کی اولین ترجیح پلے آف میں پہنچانا ہے۔ پی سی بی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے عماد وسیم نے کہا کہ پی ایس ایل کا شمار دنیا کی بہترین لیگ میں ہوتا ہے، گیارہ مہینے پی ایس ایل کی تیاری مزید پڑھیں
پاکستان میرا دوسرا گھر ہے’، زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے
کراچی:پاکستان سپر لیگ 8 کے لیے پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے۔ کراچی پہنچنے کے بعد ڈیرن سیمی نے خوشگوار موڈ میں وکٹری کا نشان بناکر تصاویر بنوائیں،اس موقع پر ڈیرن سیمی نے کہا کہ پاکستان میرا دوسرا گھر ہے۔ خیال رہے کہ پشاور زلمی کے کھلاڑی پہلے ہی کراچی پہنچ مزید پڑھیں
محمد علی شاہ جونیئر نے باکسنگ چیمپئن شپ جیت لی
اسلام آباد:محمد علی شاہ جونیئر نے 48کلو گرام کیٹیگری میں محمد جواد کو شکست دے کر کراچی انڈر 14بوائز اینڈ گرلز باکسنگ چیمپئن شپ جیت لی، چیمپئن شپ کے مہمان خصوصی ڈاکٹر جنید علی شاہ نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کی جدوجہد اپنی منزل کے مزید پڑھیں
آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
سڈنی:آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ ایرون فنچ نے 5 ٹیسٹ ،146 ون ڈے اور 103ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی، جس میں انہوں نے مجموعی طور پر 8 ہزار 804 رنز بنائے، ان کے انٹرنیشنل کیریئر میں 17 ایک روزہ مزید پڑھیں