بہاولپور:صحرائے چولستان میں 18 ویں ڈیزرٹ جیپ ریلی کے مقابلوں کے آخری روز ریسنگ گاڑی سے کیری ڈبہ ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 4افراد زخمی ہو گئے جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ ریسکیوحکام کے مطابق حادثہ دل وش سٹیڈیم سے 2 کلومیٹر دور ریسنگ ٹریک پر پیش آیا، جیپ ڈرائیور ملک مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
حسن علی کی شاداب کے والد کا بیگ لے کر بھاگنے کی ویڈیو وائرل
لاہور: سوش میڈیا پر شاداب خان کے ولیمے کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ساتھی کرکٹر حسن علی کو مستی مذاق کرتے دیکھا گیا۔ Yeh Hassan Ali Nahi Sudhar sakta kisi bhi even pe😂😂. #ShadabKhan pic.twitter.com/CkNiDqJTJL — Shaharyar Ejaz 🏏 (@SharyOfficial) February 11, 2023 ولیمے کی تقریب میں اسٹیج پر گروپ فوٹو مزید پڑھیں
شاہین نے تو اپنے نکاح کا سوٹ ڈیزائن نہیں کیا، کِٹ کیسے ڈیزائن کرلی، شاہد آفریدی
لاہور :پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے اپنی ٹیم قلندرز کی کٹ ڈیزائن کی ہے جس کے بعد وہ سوشل میڈیا پر کافی چرچے میں ہیں۔ مزید پڑھیں: قومی ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی نکاح کے بندھن میں بندھ گئے پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کے مزید پڑھیں
حسن علی کا شاداب کے والد کا بیگ لے کر بھاگنے کی ویڈیو وائرل
لاہور: سوش میڈیا پر شاداب خان کے ولیمے کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ساتھی کرکٹر حسن علی کو مستی مذاق کرتے دیکھا گیا۔ Yeh Hassan Ali Nahi Sudhar sakta kisi bhi even pe😂😂. #ShadabKhan pic.twitter.com/CkNiDqJTJL — Shaharyar Ejaz 🏏 (@SharyOfficial) February 11, 2023 ولیمے کی تقریب میں اسٹیج پر گروپ فوٹو مزید پڑھیں
بابراعظم نے ورلڈکپ کا خواب آنکھوں میں سجالیا
لاہور:قومی کرکٹ کے کپتان بابر اعظم نے ورلڈکپ کا خواب آنکھوں میں سجالیا۔ قومی کرکٹ کے کپتان بابر اعظم عالمی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون اور مسلسل 2 بار سال کے بہتر پلیئر کا ایوارڈ اپنے نام درج کرواچکے ہیں۔ آئی سی سی کو انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ میں رواں سال بھارت مزید پڑھیں
پی ایس ایل8،پچھلے سیزن کی شکست کو بھول کر نیا سیزن اچھا کھیلیں گے، شرجیل خان
لاہور:پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل)کی ٹیم کراچی کنگز کے اوپننگ بیٹر شرجیل خان نے کہا ہے کہ کراچی کنگز کے کیمپ کا اچھا آغاز ہوا ہے، ذاتی طور پر پہلے سے ہی اس ایونٹ کی تیاری کر رہا تھا۔ نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شرجیل خان نے کہا کہ پہلے سے مزید پڑھیں
پی سی بی کو گرین سگنل، وہاب ریاض پی ایس ایل مکمل کرکے وزارت کا حلف اٹھائیں گے
لاہور:قومی کرکٹر وہاب ریاض پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے آٹھویں سیزن کے بعد پنجاب کے وزیر کا حلف اٹھائیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے مطابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے نگران وزیر اعلی محسن نقوی سے وہاب ریاض کا حلف تاخیر سے لینے کی درخواست کی تھی،پی سی بی نے بتایا مزید پڑھیں
کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
پرتگال:فٹبال کی دنیا کے معروف کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے لیگ میں 500گولز مکمل کر کے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے ۔ پرتگال کے سپر سٹار کرسٹیانو رونالڈو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سعودی لیگ میں کھیلے گئے میچ کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ، رونالڈو نے ان تصاویر مزید پڑھیں
عرفات منہاس پی ایس ایل میں ایکشن کیلئے پرجوش
لاہور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کی فرنچائز ملتان سلطانز کے کھلاڑی عرفات منہاس نے ٹیم کا حصہ بننے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں لیگ کھیلنے پر کافی خوش اور ایکشن کے لیے پر جوش ہوں، کوشش کروں گا کہ اچھی کارکردگی سے ٹیم کو جتوانے میں کردار ادا کر مزید پڑھیں
ڈپارٹمنٹل اسپورٹس بحال ہونے سے کھلاڑیوں کو روزگار ملے گا، معین خان
کراچی: سابق ٹیسٹ کپتان اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ معین خان نے کہا ہے کہ پی سی بی کے آئین 2014 کی بحالی خوش آئند ہے۔ڈیپارٹمنٹل اسپورٹس بند ہوجانے سے لاتعداد کھلاڑی بے روزگار ہوئے، امید ہے کہ محکمہ جاتی سطح پر کھیلوں کی سرگرمیاں بحال ہونے سے کھلاڑیوں کو روزگار بھی مزید پڑھیں