کراچی: پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندر اور میڈی کیم گروپ آف کمپنیز کے مابین معاہدہ طے پا گیا ہے ۔ معاہدے کے مطابق میڈی کیم بطور (ہائی جینک پارٹنر)،اٹس آل اباؤٹ می بطور (فریگنس پارٹنر)،دی آرکیڈ اسکول بطور (ایجوکیشن پارٹنر) اور میڈی کیم ہائی پر فارمنس سینٹر لاہورقلندر بطور جوائنٹ ونچر کیاگیا۔ کے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کراچی کے 18 برس سے چھوٹے پی ایس ایل شائقین کیلیے ٹکٹ کی قیمت نصف
کراچی: پی سی بی نے کراچی کے 18 سال سے کم عمر شائقین پی ایس ایل کے لیے ٹکٹ کی قیمت نصف کردی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ سیزن 8 میں کراچی میں ہونے والے میچوں میں شہریوں کی غیر معمولی دلچسپی کو دیکھتے ہوئے پی سی بی نے 18 برس سے کم عمر مزید پڑھیں
کراچی کنگز کو مسلسل دوسری شکست، اسلام آباد یونائیٹڈ 4 وکٹوں سے فاتح
کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 میں ہوم گراؤنڈ پر کراچی کنگز کو مسلسل دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑا جب کہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے میچ میں 4 وکٹوں سے فتح حاصل کرلی۔ پی ایس ایل 8 کے چوتھے میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 174 مزید پڑھیں
گورنر سندھ سے چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی کی ملاقات
کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئر مین نجم سیٹھی نے وفد کے ہمراہ گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمان بھی اس موقع پر موجود تھے۔ وفد میں ہارون رشید،سلمان نصیر،سمیع برنی، عثمان واہلہ ، شہر بانو اور ارشد خان شامل تھے۔ ملاقات میں مزید پڑھیں
کراچی کنگز کو جھٹکا: فاسٹ بولر انجری کے سبب اگلے میچز سے آؤٹ
کراچی: پی ایس ایل 8 میں کراچی کنگز کو ایک بڑا جھٹکا لگ گیا۔ ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر میر حمزہ انگلی میں فریکچر کے سبب اگلے میچز میں شرکت سے قاصر رہیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق فرنچائز کے ترجمان نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ میڈیکل رپورٹ کے مطابق فاسٹ بولر کی مزید پڑھیں
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ملتان سلطانز کے ہاتھوں 9 وکٹوں سے شکست
ملتان: پی ایس ایل کے دلچسپ میچ میں ملتان سلطانز کے ہاتھوں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست ہو گئی۔ پاکستان سپر لیگ 8 کا تیسرا میچ ملتان میں کھیلا گیا، جس میں ملتان سلطانز نے دوسری اننگز میں حریف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا 111 رنز کا ہدف ایک ہی وکٹ کے نقصان مزید پڑھیں
ملتان سلطان کو بڑا دھچکا،فاسٹ بولر انجری کے باعث آٹھویں ایڈیشن سے باہر
لاہور :ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن سے باہر ہوگئے۔ دھانی دائیں ہاتھ کی انگلی میں فریکچر کی وجہ سے پی ایس ایل سے آؤٹ ہوئے، ملتان سلطانز نے ان کی جگہ نوجوان فاسٹ بولر محمد الیاس کو اسکواڈ میں شامل کرلیا۔ اہور قلنڈرز کے مزید پڑھیں
بھارتی کرکٹرز فٹ رہنے کیلئے انجکشن کا استعمال کرتے ہیں،چیف سلیکٹر کا انکشاف
نئی دہلی:بھارتی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر چیتن شرما نے فٹنس کیلئے بھارت کے نامور کھلاڑیوں کی جانب سے انجکشن استعمال کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ بھارتی نیوز چینل کی جانب سے بھارتی کھلاڑیوں کی فٹنس کا راز جاننے کے لیے اسٹنگ آپریشن شروع کیا گیا جس دوران چیف سلیکٹر چیتن شرما نے انکشاف کیا مزید پڑھیں
شاداب خان قومی ٹیم کی قیادت کے فرائض نبھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، حسن علی
کراچی:پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کے آٹھویں ایڈیشن میں میچ سے فاسٹ بولر حسن علی نے ایسے کھلاڑی کی نشاندہی کی ہے جو بابراعظم کی جگہ کپتانی کے فرائض سرانجام دے سکتا ہے۔ کراچی میں پریکٹس سیشن کے بعد میڈیا کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں فاسٹ بولر حسن علی نے کہا کہ مزید پڑھیں
میرا کام وکٹ لینا اس سے قطع نظر کون سا بلے باز کریز پر موجود ہے، محمد عامر
کراچی کنگز کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ میرا کام وکٹ لینا اس سے قطع نظر کون سا بلے باز کریز پر موجود ہے، خواہ وہ بابراعظم ہوں یا کوئی ٹیلنڈر!بالنگ کروانا یکساں ہے۔ انہوں نے کہا کہ میچز کے دوران کھلاڑیوں کی میدان پر دشمنی مجھے اچھی لگتی ہے، جس سے مزید پڑھیں