پی ایس ایل 8: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پشاور زلمی کے ہاتھوں 4 وکٹوں سے شکست

کراچی: پی ایس یال 8 کے 9 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پشاور زلمی کے ہاتھوں 4 وکٹوں سے شکست ہوگئی۔ نیشنل بینک کرکٹ ارینا (نیشنل اسٹیڈیم کراچی) میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے میچ میں پشاور زلمی نے 155 رنز کا مطلوبہ ہدف 19 ویں اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان مزید پڑھیں

بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن پشاور زلمی کو چھوڑ کر اچانک امریکا چلے گئے

کراچی: بنگلہ دیشی آل رائونڈرشکیب الحسن پشاور زلمی کو چھوڑ کر اچانک امریکا چلے گئے، وہ فیملی میں ایک ایمرجنسی کی وجہ سے اسکواڈ کو چھوڑنے پر مجبور ہوئے جبکہ ان کی جگہ عظمت اللہ اورکزئی پشاور زلمی کا حصہ بن گئے ہیں۔ بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے آل رائونڈر کی پشاور زلمی کے مزید پڑھیں

بابراعظم کے حوالے سے بیان اور خراب رویے پر آفریدی نے عامر کی سرزنش کردی

 کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر شاہد خان آفریدی نے خراب رویے پر فاسٹ بولر محمد عامر کی سرزنش کردی۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے آٹھویں ایڈیشن میں محمد عامر کی جانب سے بابراعظم کے حوالے سے دیئے گئے بیان اور انکی پرفارمنس پر سوالات مزید پڑھیں

رمیز راجا نے نام لیے بغیر کراچی کنگز کی ناکامیوں کا ذمہ دار انتظامیہ کو ٹھہرادیا

کراچی: سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ اور کمنٹیٹر رمیز راجا نے نام لیے بغیر کراچی کنگز کی ایونٹ میں مسلسل ناکامیوں پر انتظامیہ اور سرپرستوں کو ذمہ دار ٹھہرادیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے آٹھویں سیزن میں بھی کراچی کنگز ابھی تک فتح کا دروازہ نہیں کھول سکی ہے، گزشتہ ایڈیشن میں کنگز کی مزید پڑھیں

پی ایس ایل8: شکست خوردہ کنگز کے کپتان عامر کی حمایت میں سامنے آگئے

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی معروف فرنچائز کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم فاسٹ بولر محمد عامر کی حمایت میں سامنے آگئے۔ مزید پڑھیں: کراچی کنگز کی مسلسل تیسری شکست، کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے میچ جیت لیا گزشتہ روز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہاتھوں 6 رنز سے شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

پی ایس ایل8: کراچی کنگزکی پہلی جیت، قلندر کو 67 رنز سے شکست 

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے آٹھویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 67 رنز سے شکست دے دی ہے، لاہور قلندرز کو کراچی کنگز نے  جیت کے لیے 186 رنز کا ہدف دیا تھا۔ مزید پڑھیں: کراچی کنگز کی مسلسل تیسری شکست، کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے میچ جیت لیا کراچی مزید پڑھیں

ترکیہ زلزلہ،گھانا کے انٹرنیشنل فٹبالر کی لاش 12روز بعد مل گئی

انقرہ:ترکیہ میں زلزلے کے بعد لاپتہ ہونے والے مغربی افریقا کے ملک گھانا کے انٹرنیشنل فٹبالرکرسٹیان آتسو کی لاش تقریبا 2 ہفتے بعد ملبے سے نکال لی گئی۔  ترکیہ میڈیا ٹی آر ٹی ورلڈ کے مطابق 31 سالہ کرسٹیان آتسو 6 فروری کو ترکیہ اور شام میں آنے والے 7.8 شدت کے زلزلے میں ملبے مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کی محمد عامر کو نصیحتیں

کراچی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے فاسٹ بولر محمد عامر اور بابر اعظم کے تنازع پر خود عامر کو میسج کیا اور اس موضوع پر گفتگو کی۔ نجی چینل کے ایک پروگرام میں میزبان نے شاہد آفریدی سے کہا کہ سوشل میڈیا پر محمد مزید پڑھیں

کراچی کنگز کی مسلسل تیسری شکست، کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے میچ جیت لیا

کراچی: پی ایس ایل 8 کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 رنز سے شکست دیدی، شعیب ملک کی نصف سنچری رائیگاں گئیں۔ پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کا چھٹا میچ کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ارینا میں کھیلا گیا، جس میں کراچی کنگز نے کوئٹہ مزید پڑھیں

پی ایس ایل جاری رہے گی، ایونٹ کو کوئی خطرہ نہیں ہے،نجم سیٹھی

لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) منیجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) 8 کو کوئی خطرہ نہیں، ایونٹ جاری رہے گا۔ ٹوئٹر پر ایک بیان میں نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل جاری رہے گی، پی ایس ایل کو کوئی مزید پڑھیں