خیریت سے ہوں مداح پریشان نہ ہوں، جاوید میاں داد

کراچی :سابق ٹیسٹ کرکٹر جاوید میاںداد نے طبیعت خرابی اور اہسپتال میں داخل ہونے کی خبروں پر کہا ہے کہ میری حالت ٹھیک ہے اور میں میڈیکل چیک اپ کے لیے ہسپتال آ یا تھا جلد گھر روانہ ہوجا وں گا ۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا میں خبریں گردش کررہی تھیں کہ جاوید میاں داد مزید پڑھیں

بھارت نے ایشیا کپ کے اپنے میچز یو اے ای میں کھیلنے کی تجویز دیدی

لاہور : بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایشیا کپ 2023 کے حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی ) نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کو دو آپشن دے دیئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ میں اپنے میچز متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں

میانداد نے مداحوں کو خیریت سے آگاہ کردیا، افواہیں رد

کراچی: سابق ٹیسٹ کرکٹر جاوید میانداد نے طبیعت خرابی اور اسپتال میں داخل ہونے کی خبروں پر کہا ہے کہ ان کی حالت ٹھیک ہے اور وہ میڈیکل چیک اپ کے لیے اسپتال آئے تھے جلد گھر روانہ ہوجائیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق میڈیا میں خبریں گردش کررہی تھیں کہ جاوید میاں داد مزید پڑھیں

پشاور زلمی کو ملتان سلطانز کے ہاتھوں 56 رنز سے شکست

ملتان: پی ایس ایل 8 میں پشاور زلمی کہ ملتان سلطانز کے ہاتھوں 56 رنز کی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے پانچویں میچ میں پشاور زلمی 18.5 اوورز میں 154 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پشاور زلمی کی جانب سے صائم ایوب 37 گیندوں میں مزید پڑھیں

قومی ویمن کرکٹر منیبہ علی نے اہم اعزاز اپنے نام کر لیے

کیپ ٹاﺅن:پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی بیٹر منیبہ علی ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز اور ویمنز ورلڈکپ میں پاکستان کی طرف سے سنچری اسکور کرنے والی پہلی پلیئر بن گئیں،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )ویمن ٹی 20ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں آئرلینڈ ویمن ٹیم کے خلاف منیبہ علی نے تاریخی اننگز کھیلتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں

بابر کی میچ کے بعد اسٹیڈیم میں صفائی کرنے کی ویڈیو وائرل

کراچی:پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم کی میچ کے بعد اسٹیڈیم میں صفائی کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر پشاورزلمی اورکراچی کنگز کے پہلے میچ کے بعد کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں بابر اعظم کو گرﺅانڈ مین اور دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ گراﺅنڈ کی صفائی کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ Babar azam مزید پڑھیں

 وسیم اکرم بہت جلدی غصے میں آجاتے ہیں، انضمام الحق 

کراچی: سابق کپتان انضمام الحق نے سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کے حوالے سے دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں سابق کپتان شاہد آفریدی نے انضمام الحق سے سوال کیا کہ پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان میچ کے آخری لمحات میں وسیم اکرم کافی تناﺅ میں نظر آرہے تھے جس مزید پڑھیں

لاہور قلندرز نےہاکی کی بحالی کیلئےبیڑہ اٹھانے کا اعلان کردیا

لاہور: پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )کی فرنچائز لاہور قلندرز کی جانب سے قومی کھیل ہاکی کی بحالی کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلا ت کے مطابق قلندرز پلیئر ڈویلپمنٹ ہاکی پروگرام کے تحت سندھ حکومت، پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف)اور لاہور قلندرز کے درمیان معاہدہ طے پا گیا،پاکستان ہاکی فیڈریشن(پی ایچ ایف )کے مزید پڑھیں

شعیب ملک کیرئیر میں 15 ہزار رنز مکمل کرنے کے خواہاں

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راﺅنڈر شعیب ملک نے کہا ہے کہ اس ملک نے ہمیں بہت دیا ہے اب ہمارا کام ہے اسے واپس کیا جائے، میرا دل ہے میں پاکستان کی طرف سے مزید کھیلوں اور اپنے بین الاقوامی کرکٹ کیرئیر میں 15ہزار رنز مکمل کروں۔ سابق کپتان مزید پڑھیں

پی ایس ایل8: اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

کراچی: اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کے خلاف کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ کراچی کنگز کےاسکواڈمیں جیمز ونس، مزید پڑھیں