کراچی: پی ایس ایل 8 کیلئے ٹریفک پلان کو حتمی شکل دے دی گئی

کراچی :ٹریفک پولیس نے نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے میچز کے حوالے سے ٹریفک پلان کو حتمی شکل دیدی۔  ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق نیشنل کوچنگ سینٹر چائنا گراونڈ پارکنگ کے حوالے سے کارساز سے آنے والے میڈیا حضرات حبیب ابراہیم رحمت اللہ روڈ، اسٹیڈیم فلائی اوور کے نیچے سے ہوتے مزید پڑھیں

یونائیٹڈ کی اپنے کھلاڑیوں کی دستیابی سے متعلق تفصیلات شیئر

کراچی: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل )کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنے غیر ملکی کھلاڑیوں کی دستیابی سے متعلق تفصیلات شیئر کی ہیں، پی ایس ایل کی تاریخ میں اسلام آباد یونائیٹڈ واحد ٹیم ہے جس نے 2 مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔ پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کے لیے مزید پڑھیں

پی ایس ایل، پشاور زلمی کا کراچی کنگز کو جیت کیلئے 200 رنز کا ہدف

کراچی:  پی ایس ایل 8 کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 200 رنز کا ہدف دیا ہے، ٹام کوہلر کیڈمور 92 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔ پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، پشاور زلمی مزید پڑھیں

 محمد حفیظ کو پروفیسر اس لیے کہتے ہیں کہ ان  میں بولنے کی کوالٹی ہے،عبدالرزاق

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسٹار آل رائونڈر عبدالرزاق نے محمد حفیظ کو پروفیسر کہنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ محمد حفیظ کو پروفیسر اس لیے کہتے ہیں کہ ان  میں بولنے کی کوالٹی ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عبدالرزاق نے بتایا کہ محمد حفیظ کو پروفیسر اس لیے مزید پڑھیں

پی ایس ایل 8: افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز کے ہاتھوں ملتان سلطانز کو سنسنی خیز شکست

ملتان: ایچ بی ایل پی ایس ایل 8کے افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو ایک رنز سے شکست دے دی۔  176 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ملتان  سلطانز  کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں پر174 رنز  بناسکی، کپتان محمد رضوان 75 رنز بناکر نمایاں مزید پڑھیں

ملتان:رنگارنگ تقریب کیساتھ ملتان میں پی ایس ایل 8 کا آغاز

ملتان: رنگارنگ تقریب کیساتھ ملتان میں پی ایس ایل 8 کا آغاز ہوگیا،ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل  2023) کی رنگارنگ افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ پی ایس ایل 8 کی افتتاحی تقریب کا آغاز آئمہ بیگ کی آواز کے ساتھ ہوا جہاں انہوں نے قومی ترانہ گایا، ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلی مزید پڑھیں

آئن مورگن نے تمام طرز کی کرکٹ سے کنارہ کشی اختیار کر لی

انگلش کرکٹر اور سابق کپتان این مورگن نے تمام بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔ انگلش کرکٹر آئن مورگن نے 2006 میں ون ڈے کیرئیر کا آغاز کیا اور انہوں نے 248 ون ڈے میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے 7701 رنز بنائے جب کہ 115 ٹی ٹوئنٹی میں 2458 رنز مزید پڑھیں

محمد حفیظ بھی پی ایس ایل کے آٹھویں سیزن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کا حصہ بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ بھی ایچ بی ایل پی ایس ایل کے آٹھویں سیزن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بن گئے۔ آل راونڈر نے گزشتہ سیزن میں لاہور قلندرز ٹیم کی نمائندگی کی تھی لیکن اس بار انہیں کسی ٹیم کا حصہ نہیں بنایا گیا تھا۔ محمد حفیظ مزید پڑھیں

پی ایس ایل آٹھویں سیزن کا باقاعدہ آغاز کل سے ہوگا

ملتان: لاہور۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کے آٹھویں سیزن کا باقاعدہ آغاز 13 فروری سے ہوگا۔پی ایس ایل کے آٹھویں سیزن کی افتتاحی تقریب پہلی مرتبہ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں منعقد ہوگی۔ اس مرتبہ پی ایس ایل سیزن آٹھ کے لیے افتتاحی تقریب کے علاوہ پانچ میچز ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ہی شیڈول کا مزید پڑھیں

ایشین جونیئر اسکواش چیمپیئن،پاکستان نے بھارت کو ہرا  دیا

نئی دہلی: پاکستان نے بھارت کو ہرا کر ایشین جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔بھارتی شہر چنئی میں کھیلی گئی چیمپیئن شپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کے خلاف فائنل 0-2 سے جیتا اور اپنے ٹائٹل کا دفاع بھی کیا۔ چیمپیئن شپ کے فائنل میں پاکستان کی جانب سے کھیلتے مزید پڑھیں