پی ایس ایل 8: لاہور قلندرز کے لیام ڈاسن انجرڈ ہوکر ایونٹ سے باہر

کراچی: پی ایس ایل 8 کے آٹھویں ایڈیشن میں لاہور قلندرز کے لیام ڈاسن انجرڈ ہوکر ایونٹ سے باہر ہو گئے۔ ٹیم کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ لاہور قلندرز کے آل راؤنڈر لیام ڈاسن انجرڈ ہوگئے ہیں، جس کی وجہ سے وہ پی ایس ایل 8 سے باہر ہوگئے۔ واضح مزید پڑھیں

ملک میں انتخابات نہیں ہوئے تو خانہ جنگی ہوگی،شیخ رشید

اسلام آباد:عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی نے انتخابات کا اعلان کر کے اپنا حق ادا کردیا ، ملک میں انتخابات نہیں ہوئے تو خانہ جنگی ہوگی۔ اسلام آباد کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ آبپارہ پولیس منشیات فروشی کے لیے مزید پڑھیں

دورہ بھارت، آسٹریلوی کرکٹرز شکست کا غم بھلانے کیلئے سیرو تفریح پر نکل پڑا

 نئی دہلی:آسٹریلوی کرکٹرز  ٹیسٹ سیریز میں بھارت سے ملنے والی شکست کا غم بھلانے مغل بادشاہ ہمایوں کے مقبرے پر پہنچ گئے۔ آسٹریلوی کرکٹرز نے ڈے آئوٹ تاریخی مقامات کی سیر کرکے منایا اور اس دوران کھلاڑیوں نے دہلی میں مغل بادشاہ ہمایوں کے مقبرے کا دورہ بھی کیا۔ آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے سوشل مزید پڑھیں

سری لنکا کا ویمنز ٹی 20ورلڈ کپ میں سفر تمام، نیوزی لینڈ فاتح

پارل:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )کے زیر اہتمام جاری ویمنز ٹی 20ورلڈ کپ کے 17ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو شکست دے کر میگا ایونٹ سے آئوٹ کر دیا، گروپ 1کے اہم میچ میں کیویز ٹیم نے لنکن ٹیم کے خلاف 102رنز سے کامیابی سمیٹی۔ پارل میں کھیلے گئے گروپ 1کے مزید پڑھیں

 ہاکی کی بحالی کیلئے لاہور قلندرز جیسے سپانسرز کی ضرورت ہے ، ریحان بٹ

لاہور:اولمپئن ریحان بٹ نے کہا ہے کہ قومی کھیل ہاکی کی بحالی کے لئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کی فرنچائز لاہور قلندرز جیسے سپانسرز کی ضرورت ہے۔  لاہور قلندرز کا ہاکی کی بحالی میں حصہ ڈالنا ہاکی کو آکسیجن دینے جیسا ہے،پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف)کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ مزید پڑھیں

سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز کا معافی کیلئے نجم سیٹھی کو خط

لاہور:سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی سے غیر مشروط معافی مانگنے پر تیار ہوگئے۔ لندن میں مقیم 74سالہ سابق فاسٹ بالر جو ان دنوں صاحب فراش ہیں نے نجم سیٹھی کے نام خط میں واضح کیا ہے کہ وہ عدالت میں معافی نامہ لکھ کر دینے کو مزید پڑھیں

افغانستان نے یو اے ای کیخلاف ٹی 20سیریز جیت لی

ابو ظہبی:افغانستان نے متحدہ عرب امارات ( یو اے ای )کے خلاف تین ٹی 20انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز 1-2سے اپنے نام کر لی، فاتح ٹیم نے آخری میچ میں میزبان ٹیم کو 6وکٹوں سے ہرا کر سیریز اپنے نام کی،ابو ظہبی کے زید کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں افغانستان مزید پڑھیں

نئی دہلی،ویرات کوہلی نے سابق کپتان سچن ٹنڈولکر کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

 نئی دہلی:ویرات کوہلی نے آسٹریلیا سے دہلی ٹیسٹ میں سچن ٹنڈولکر کا ورلڈ ریکارڈ توڑ کر نئی تاریخ رقم کردی.  کوہلی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 25 ہزار رنز مکمل کرلیے، انھوں نے یہ کارنامہ 549اننگز میں انجام دیا،سچن ٹنڈولکر نے یہ کارنامہ 577اننگز میں انجام دیا تھا، رکی پونٹنگ نے 588اننگز میں کیریئر کے 25ہزار مزید پڑھیں

قومی ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ کا آغاز 9مارچ سے ہو گا

اسلام آباد:پاکستان ٹین پن بالنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ کا آغاز 9مارچ سے لیزر سٹی بالنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں ہوگا، ایونٹ میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لیں گے، پاکستان ٹین پن بالنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمان نے بتایا کہ ایونٹ کے کامیاب مزید پڑھیں

انگلش پریمیئر لیگ ، آرسنل نے دوبارہ پہلی پوزیشن حاصل کرلی

لندن:انگلش پریمیئر لیگ میں آرسنل کی فٹ بال ٹیم نے ایک بار پھر پہلی پوزیشن حاصل کرلی،دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی ایک درجہ تنزلی کے بعد پھر دوسرے نمبر پرآگئی۔ انگلش پریمیئر لیگ میں میں اب تک کھیلے گئے میچز کے بعد آرسنل کی ٹیم ٹیبل پر54پوائنٹس کے ساتھ دوبارہ پہلے نمبر پر پہنچ گئی ہے،دفاعی مزید پڑھیں