لاہور:سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)رمیز راجا نے سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم سے حساب چکتا کرنے کی ٹھان لی۔ تفصیلات کے مطابق وسیم اکرم سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کی پالیسیز پر سخت تنقید کرتے رہے ہیں جبکہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے سیزن 8 میں کراچی کنگز کو مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
اسلام آباد یونائیٹڈ کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 221 رنز کا ہدف
Islamabad United set a target of 221 runs to win against Quetta Gladiators کراچی: پی ایس ایل 8 کے 13ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو کامیابی کے لیے 221 رنز کا ہدف دیا ہے ۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ کی ٹاس کے لیے شاداب خان اور سرفراز مزید پڑھیں
قطر ٹوٹل اوپن، ٹینس اسٹاراینڈی مرے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
دوحا:انگلینڈ کے نامور ٹینس سٹار اور سابق عالمی نمبر ون اینڈی مرے اے ٹی پی قطر ٹوٹل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں اپنی عمدہ کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں جاری اے ٹی پی ایونٹ میں سنسنی خیز مقابلے جاری مزید پڑھیں
ریو اوپن ٹینس ،کیمرون نوری سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں داخل
ریو ڈی جنیرو:انگلینڈ کے معروف ٹینس سٹار اور نمبر ون کھلاڑی کیمرون نوری ریو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مینز سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل راﺅنڈ میں پہنچ گئے۔ ایونٹ میں سنگلز مقابلوں کے ٹاپ 16 راﺅنڈ میچ میں کیمرون نوری نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تھیاگو مورا مونٹیرو کو سیدھے سیٹس میں 5-7 مزید پڑھیں
بھارت آسٹریلیا ٹیسٹ،کمنز کی جگہ اسمتھ ٹیم کی قیادت کریں گے
سڈنی:بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کی جگہ اسٹیو اسمتھ ٹیم کی قیادت کریں گے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق پیٹ کمنز فیملی میی بیماری کے باعث دوسرے ٹیسٹ میچ کے بعد وطن واپس چلے گئے تھے تاہم اب اطلاعات ہیں کہ پیٹ کمنز تیسرے ٹیسٹ سے قبل مزید پڑھیں
ویرات کوہلی نے ممبئی کے قریب 6کروڑ بھارتی روپے کا بنگلہ خرید لیا
نئی دہلی:بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے پراپرٹی کے بزنس میں دلچسپی لینا شروع کردی، بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ویرات کوہلی نے ممبئی کے قریب ایک نئی آبادی میں 6 کروڑ بھارتی روپے کا بنگلہ خریدا ہے جو 2 ہزار اسکوائر فٹ پر مشتمل ہے جب کہ بنگلے میں 400 اسکوائر مزید پڑھیں
جونیئر ٹینس ، بوائز انڈر 18سنگلز کا دوسرا راﺅنڈ اختتام پزیر ہو گیا
اسلام آباد:پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام آل پاکستان پی ایس بی نیشنل رینکنگ جونیئر ٹینس ٹورنامنٹ میں بوائز انڈر18سنگلز کے دوسرے راﺅنڈ کے مقابلے اختتام پزیر ہو گئے، حسن علی، سیف اللہ خان،حمزہ رحمت، اسد زمان،حمزہ عاصم، حزیمہ عبدالرحمن، حامد اسرار نے اگلے راﺅنڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس مزید پڑھیں
لاہور پولیس نے پی ایس ایل کیلئے سکیورٹی پلان مرتب کرلیا
لاہور:پولیس نے پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)کے لیے سکیورٹی پلان مرتب کرلیا، پانچ ہزار سے زائد اہلکار پی ایس ایل کے موقع پر سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور ہوں گے، ان میں 11ایس پیز،34ڈی ایس پیز اور 94انسپکٹرز بھی شامل ہوں گے۔ ڈی آئی جی آپریشنز افضال کوثر کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں اورشائقین کو بھرپور مزید پڑھیں
سعودی عرب کی پہلی ویمنز ٹینس ٹیم کی بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت
ریاض:پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو بھی سعودی یوم تاسیس کے موقع پر سعودی گیتوں سے جھوم اٹھے اور تلواروں کے ساتھ روایتی رقص بھی کیا۔ رونالڈو کی جانب سے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں النصر کلب کے دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ سعودی عرب کے یوم تاسیس پر سعودی لباس مزید پڑھیں
اسلام آباد یونائیٹڈ کا پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
کراچی: پاکستان سپر لیگ 8 کے 12 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا۔ پشاور زلمی نے 18.3 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنا لیے ہیں۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان سپر لیگ 8 کے کھیلے جانے والے 12 مزید پڑھیں