اسلام آباد یونائیٹڈ کو لاہور قلندرز کے ہاتھوں 110 رنز سے بڑی شکست

لاہور: پاکستان سپر لیگ 8 میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 110 رنز سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے 16 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ 90 رنز بنا کر 14 ویں اوور میں آؤٹ ہوگئی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے رحمان اللہ گرباز 23 اور کولن منرو مزید پڑھیں

یک طرفہ مقابلہ، قلندرز کے ہاتھوں یونائٹیڈ کو عبرت ناک شکست

لاہور قلندرز نے یکطرفہ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو 110 رنز سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پردوسری پوزیشن حاصل کرلی، اسلام آباد کی پوری ٹیم 201 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 90 رنز ڈھیر ہو گئی۔ اسلام آباد کی جانب سے اننگز کا آغاز کولن منرو اور رحمان اللہ گرباز نے کیا، مزید پڑھیں

سعودی پرولیگ، رونالڈو نے ایک بار پھر ہیٹ ٹرک کرلی

ریاض:سعودی پرولیگ میں کرسٹیانو رونالڈو کیگولز کا سلسلہ جاری ہے، رونالڈو نے ایک بار پھر ہیٹ ٹرک کرلی۔ پرنس سلطان بن عبدالعزیز سٹیڈیم میں سعودی پرولیگ میں النصر اور داماک کے درمیان میچ میں کرسٹیانورونالڈو چھائے رہے۔ پہلے ہاف میں ہی ہیٹ ٹرک کرلی،اٹھارہویں منٹ میں پنالٹی پر پہلا گول کیا، پانچ منٹ بعد دوسری مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کا سرفراز کو کپتانی سے ہٹانے کا مشورہ

کراچی:سابق کپتان شاہد آفریدی نے ایچ بی ایل پی ایس ایل(پاکستان سپر لیگ) 8میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پے درپے شکست پر ٹیم مینجمنٹ کی حکمت عملی کو قصور وار ٹھہرایا ہے۔ نجی ٹی وی شو میں شاہد آفریدی  نے اسلام آباد یونائیٹڈ کی مثال دیتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی حکمت عملی پر تنقید مزید پڑھیں

پی سی بی ڈٹ گیا: پی ایس ایل کے بقیہ میچز کراچی میں کرانے کا فیصلہ

 لاہور :پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پنجاب حکومت کو پیغام پہنچا دیا ہے کہ سکیورٹی اخراجات کی مد میں حکومت کو کوئی ادائیگی نہیں کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ بورڈ اپنے مؤقف پر ڈٹا رہے گا، نگران حکومت پنجاب کی جانب سے مزید پڑھیں

حکومت سکیورٹی نہیں دے گی تو بڑا ٹورنامنٹ نہیں ہوسکے گا، رمیز راجہ

کراچی:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے پنجاب میں ہونے والے میچز کے سکیورٹی اخراجات کے حوالے سے حکومت پنجاب اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان ڈیڈلاک برقرار رہنے پر سابق چیئر مین پی سی بی رمیزر اجہ نے کہا ہے کہ اگر حکومت سکیورٹی نہیں دے گی تو بڑا ٹورنامنٹ نہیں ہوسکے گا۔ مزید پڑھیں

پی ایس ایل سکیورٹی کیلئے قذافی اسٹیڈیم کے قریب لگے کیمروں کا سامان چوری

 لاہور: قذافی اسٹیڈیم کے قریب پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز  کے دوران سکیورٹی کیلئے لگائے گئے کیمروں کا سامان چوری ہوگیا۔ چوری ہونے والے چیزوں میں سی سی ٹی وی کیمروں کی بیٹریوں اور کیبل سمیت 10 لاکھ روپے کا سامان غائب ہوگیا۔ واضح رہے کہ پنجاب اور پی سی بی کے مزید پڑھیں

آئی سی سی ٹورنامنٹس کے فائنل تک پہنچنے کے باوجود ناکام کپتان قرار دیا گیا، کوہلی

 نئی دہلی:بھارتی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ بحیثیت کھلاڑی میں نے ورلڈ کپ اور چیمپیئنز ٹرافی جیتی اور بحیثیت کپتان ٹیم کو ورلڈ کپ فائنل اور سیمی فائنل تک رسائی دلائی تاہم اس کے باوجود انہیں ناکام کپتان قرار کیا گیا۔ رائل چیلنجر بنگلور کی پوڈکاسٹ میں ویرات مزید پڑھیں

جب وقت آئے گا شادی بھی ہوجائے گی،  بابر اعظم

لاہور:پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے کہاہے کہ جب وقت آئے گا شادی بھی ہوجائے گی، وقت کا انتظار میں بھی کررہا ہوں۔ پریس کانفرنس کے دوران صحافی نے بابر اعظم سے سوال پوچھا کہ افتخار احمد ہر انٹرویو میں کہتے ہیں کہ اگر بابر اعظم مجھے چاچا نہ کہتے مزید پڑھیں

کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 66 رنز سے شکست دے دی

کراچی: پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کے آٹھویں ایڈیشن کے میچ میں کراچی کنگز نے اسپنرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت ملتان سلطانز کو باآسانی 66رنز سے شکست دے کر دو قیمتی پوائنٹس حاصل کر لیے۔ کپتان محمد رضوان نے 25 گیندوں پر 29 رنز بنائے جب کہ شان مسعود 25، انورعلی 12 اور اسامہ میر مزید پڑھیں