بسمعہ معروف نے ویمن ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دیدیا

 لاہور:پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی قیادت کے فرائض سرانجام دینے والی بسمعہ معروف نے کپتانی سے استعفی دے دیا البتہ وہ بطور کھلاڑی ٹیم کیلئے دستیاب ہوں گی۔ بسمہ کی قیادت میں قومی ویمن ٹیم کی پرفارمنس کا گراف ملاجلا رہا، کمزور ٹیموں کے خلاف ٹیم کی مجموعی پرفارمنس اچھی رہی جبکہ مضبوط ٹیموں کے مزید پڑھیں

پی ایس ایل8: کراچی کنگز کو 24 رنز سے شکست، پشاور زلمی فتح یاب

راولپنڈی:  راولپنڈی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ 8 کے 17 ویں میچ میں میچ میں محمد عامر کی تباہ کن بولنگ کے بعد پشاور زلمی نے شاندار کم بیک کیا اور 197 رنز بنا ڈالے، کراچی کنگز 24 رنز سے شکست کھاگئی۔ پاکستان سپر لیگ 8 کے 17 ویں میچ میں کراچی کنگز کے مزید پڑھیں

کراچی اور لاہور میں اسٹیڈیم کے ساتھ ہوٹل بنانے کا پلان ہے، نجم سیٹھی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ کراچی اور لاہور میں سٹیڈیم کے ساتھ ہوٹل بنانے کا پلان ہے، چیف سیکرٹری پنجاب کو خط لکھ دیا ہے کہ ہوٹل کے لیے زمین کی نشاندہی کردیں تاکہ اس پر کام شروع کیا جاسکے۔ لاہور اور مزید پڑھیں

موقع ملا تو آئی پی ایل میں ضرور کام کروں گی، زینب عباس

 اسلام آباد:دنیا بھر میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی معروف پریزینٹر زینب عباس نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل)میں کام کرنے سے متعلق اظہار خیال کیا ہے،حال ہی میں یوٹیوب پر دیے انٹرویو میں زینب نے کہا کہ اگر موقع ملا تو وہ آئی پی ایل میں کام ضرور کریں گی۔ زینب عباس نے مزید پڑھیں

فخر زمان پی ایس ایل میں 90 چھکے لگانے والے پہلے بلے باز بن گئے

لاہو ر: لاہور قلندرز کے اوپنر بیٹر فخر زمان نے پی ایس ایل میں سب سے زیادہ 90 چھکے لگانے کا ریکارڈ بنا دیا۔ لاہور قلندرز کے فخر زمان نے پاکستان سپر لیگ میں سب سے زیادہ 90 چھکے لگانے کا ریکارڈ بنا دیا، انہوں نے یہ اعزاز اسلام آباد یونائٹیڈ کیخلاف میچ میں حاصل مزید پڑھیں

بابر اچھا پلیئر ہے لیکن بطور میچ فنشر اب تک خود کو ثابت نہیں کیا،شاہد آفریدی

اسلام آباد:سابق کپتان شاہد خان آفریدی نےقومی ٹیم اور پشاور ذلمی کے کپتان بابر اعظم کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ بابر ایک اچھا پلیئر ہے لیکن بطور میچ فنشر بابر نے اب تک خود کو ثابت نہیں کیا۔ نجی  ٹی وی چینل کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان شاہد آفریدی نے مزید پڑھیں

بابر اعظم کوہِ نور سے بھی بڑا ہیرا ہے، شاداب خان

اسلام آباد:قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے بابراعظم پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیا ہے۔ نجی ٹی وی میں انٹرویو کے دوران شاداب نے کہا کہ پاکستان کے سب سے بڑے کرکٹر پر تنقید کرنا ناانصافی ہے،میرے خیال میں ہم ایسے ہیرے کے ساتھ زیادتی کررہے ہیں،شاداب نے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں

 آل پاکستان سپورٹس بورڈ رینکنگ جونیئر ٹینس ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہو گیا

اسلام آباد:حامد اسرار نے آل پاکستان سپورٹس بورڈ نیشنل رینکنگ جونیئر ٹینس ٹورنامنٹ میں بوائز انڈر18سنگلز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا جبکہ خواتین میں آمنہ علی قیوم نے کامیابی سمیٹ لی۔ آل پاکستان سپورٹس بورڈ نیشنل رینکنگ جونیئر ٹینس ٹورنامنٹ پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا، بوائز انڈر18سنگلز کے مزید پڑھیں

کرکٹر افتخار احمد کے ہاں بیٹی کی ولادت

 اسلام آباد:قومی کرکٹر اور پاکستان سپر لیگ کے 8ویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے افتخار احمد کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے۔ انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیٹی کی پیدائش کی خبردی۔ Alhamdulillah. A beautiful addition to #IftiMania. Blessed with an angel yesterday. Requesting you all مزید پڑھیں

کیویز ٹیم انگلینڈ کیخلاف ویلنگٹن ٹیسٹ میں فالو آن کا شکار

ویلنگٹن:نیوزی لینڈ کی ٹیم انگلینڈ کے خلاف ویلنگٹن ٹیسٹ میں فالو آن کا شکار ہو گئی ، میزبان ٹیم کو اننگز کی شکست سے بچنے کے لئے مزید 24 رنز درکار ہیں۔ ویلنگٹن ٹیسٹ کے تیسرے روز کیویز ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 209رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی،کپتان ٹم ساتھی نے 73رنز کی اننگ مزید پڑھیں