راولپنڈی: ایچ بی ایل پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ) کے 21 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو دو وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ راولپنڈی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے اننگز کا آغاز یاسر خان اور ول سمیڈ نے کیا لیکن مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاک افغان ٹی 20سریز میں قومی اسکواڈ میں تین نئے چہرے شامل کرنے کا امکان
پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز میں قومی اسکواڈ میں عماد ، اعظم اور اسامہ میر کو شامل کرنے کا امکان ہے پاک افغان ٹی 20 سریز کا اعلان آئندہ کچھ روز میں کردیا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان اور افغانستان بورڈز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے معاملات حتمی مزید پڑھیں
بابر اعظم کیلئے جان دینے کو تیار ہوں،شان مسعود
لاہور: قومی ٹیم کے بیٹر اور ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے شان مسعود نے کہا ہے کہ ان سمیت دیگر کھلاڑی کپتان بابر اعظم کے لیے جان دینے کو تیار ہیں۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے شان مسعود نے کہا مزید پڑھیں
وسیم اکرم کی جانب سے عامر کے ضرورت سے زیادہ جارحانہ رویے کا دفاع
لاہور:وسیم اکرم نے میدان کے اندر اور باہر محمد عامر کے ضرورت سے زیادہ جارحانہ رویے کا دفاع کیا ہے۔ کراچی کنگز کے پیسر محمد عامر نے پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کو ٹیل اینڈرز جیسی اہمیت دینے کی بات کہی تھی، اس کے بعد وہ میدان میں بھی وکٹ حاصل کرنے پر بیٹرز مزید پڑھیں
ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل کھیلنے کیلئے بے تاب
سڈنی:آسٹریلیا کے جارحانہ بلے بازڈیوڈ وارنر نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کھیلنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ ڈیوڈ وارنر کی جانب سے اس خواہش کا اظہار افغان آل رانڈر اور لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے راشد خان کی انسٹاگرام پوسٹ پر کیا گیا۔ https://www.instagram.com/p/CpUeRfdM9j6/?utm_source=ig_web_copy_link راشد خان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مزید پڑھیں
کوہلی ٹیسٹ میں روٹھی فارم کو منانے میں ناکام، آخری 20 اننگز میں صرف ایک ففٹی
دہلی : سابق بھارتی کپتان اور سٹار بیٹر ویرات کوہلی کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز ہو گیا۔ ویرات کوہلی ٹیسٹ کرکٹ میں روٹھی فارم کو منانے میں ناکام رہے ہیں۔ آسٹریلیا سے جاری ہوم سیریز میں بھی ویرات کوہلی اب تک 13، 22، 20، 44 اور 12 رنز بنا پائے، وہ گزشتہ 20 اننگز میں مزید پڑھیں
روسی اور بیلا روسی باکسرز کو مقابلوں میں شرکت کرنی چاہیے، آئی بی اے
پیرس: انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن (آئی بی اے ) کے صدر عمر کریملیو نے کہا ہے کہ روس اور بیلاروس کے کھلاڑیوں کو اپنے پرچم تلے کھیلوں میں شرکت کی اجازت ملنی چاہیے۔ آئی بی اے نے گزشتہ سال 24 فروری کو روس کے یوکرین پر حملے کے بعد بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او مزید پڑھیں
روسی اور بیلا روسی باکسرز کو مقابلوں میں شرکت کرنی چاہیے، آئی بی اے
پیرس: انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن (آئی بی اے ) کے صدر عمر کریملیو نے کہا ہے کہ روس اور بیلاروس کے کھلاڑیوں کو اپنے پرچم تلے کھیلوں میں شرکت کی اجازت ملنی چاہیے۔ آئی بی اے نے گزشتہ سال 24 فروری کو روس کے یوکرین پر حملے کے بعد بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او مزید پڑھیں
پی ایس ایل ویمن نمائشی میچ، غیر ملکی کھلاڑیوں کا اعلان
لاہور: پاکستان سپر لیگ 8کے دوران پہلی بار خواتین کی دو ٹیموں کے درمیان نمائشی میچز کا بھی انعقاد کیا جارہا ہے، جس کیلئے پی سی بی نے 10 غیر ملکی کرکٹرز کے ناموں کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج ویمن لیگ کے 3 نمائشی میچوں کیلئے خواتین کے مزید پڑھیں
پی ایس ایل 8: لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کوشکست دیدی
لاہور: پاکستان سپر لیگ 8 میں لاہور قلندرز نے ایک اور فتح اپنے نام کرلی، ملتان سلطانز کو 21 رنز سے شکست دے کر اپنی ٹاپ پوزیشن کو مزید مضبوط کرلیا، رضوان الیون 181 رنز ہدف کے تعاقب میں 159 رنز بناسکی۔ لاہور قلندرز کے 181 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی مزید پڑھیں