نمبیبیا کے سابق کوچ ڈوگ واٹسن کو اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کا عبوری کوچ نامزد

ایڈن برگ:نمبیبیا کے سابق کوچ ڈوگ واٹسن کو سکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کا عبوری کوچ نامزد کردیا گیا ہے۔  49 سالہ ڈوگ واٹسن اس وقت آکلینڈ ایسز کے ساتھ ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں اور آئندہ ماہ اسکاٹ لینڈ کو جوائن کرینگے، ان کے ساتھ سکاٹ لینڈ نے رواں سال 31 جولائی تک معاہدہ کیا مزید پڑھیں

ٹوکیو میراتھن میں پاکستانی ایتھلیٹس چھا گئے

ٹوکیو:ٹوکیو میراتھن میں پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر سلمان خان اور حامد بٹ نے میراتھن مقابلوں کا اہم ترین اعزاز اپنے نام کرلیا۔ رپورٹس کے مطابق 5مارچ کو ہونے والے ٹوکیو میراتھن میں حامد اور سلمان سمیت پاکستان کے 11باصلاحیت ایتھلیٹس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹوکیو میراتھن مکمل کی،ان میں 5خواتین بھی شامل مزید پڑھیں

شعیب اختر کو اعظم خان میں قیادت کی خوبیاں نظر آنے لگیں 

اسلام آباد:شعیب اختر کو کرکٹر اعظم خان میں قیادت کی خوبیاں نظر آرہی ہیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے اعظم خان نے حالیہ دنوں میں جس انداز سے طوفانی اننگز کھیل کر یونائیٹڈ کو فتوحات دلائی ہیں، انھوں نے شعیب اختر کو خاصا متاثر کیا ہے،نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے سابق پیسر نے کہا مزید پڑھیں

رونالڈ نے زلزلے میں والد کو کھودینے والے شامی بچے کی خواہش پوری کردی

ریاض:فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈ نے زلزلے میں والد کو کھودینے والے شامی بچے کی خواہش پوری کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق شام سے تعلق رکھنے والے 10سالہ نبیل سعید کے والد 6فروری کو شام اور ترکیہ میں آنے والے ہولناک زلزلے میں جاں بحق ہوگئے تھے۔  نبیل نے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سے ملنے کی مزید پڑھیں

 وہاب ریاض کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیلئے کی گئی پیشگوئی سچ ثابت ہونے لگی

 اسلام آباد:پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے پاکستان سپر لیگ شروع ہونے سے قبل پی ایس ایل کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لیے ایک پیشگوئی کی تھی جو بظاہر اب سچ ثابت ہورہی ہے۔ گزشتہ ماہ کوئٹہ میں پاکستان سپر لیگ کے نمائشی میچ میں  پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مزید پڑھیں

پیٹ کمنز بھارت کے ساتھ چوتھے ٹیسٹ کیلئے بھی دستیاب نہیں ہوں گے

سڈنی:آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز چوتھے ٹیسٹ کے لیے بھی ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق پیٹ کمنز کی غیر موجودگی میں اسٹیو اسمتھ ٹیم کی قیادت کریں گے،پیٹ کمنز  والدہ کی طبیعت خراب ہونے پر تیسرے ٹیسٹ سے قبل سڈنی واپس چلے گئے تھے۔  بھارت کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں مزید پڑھیں

انگلش پریمیئرلیگ، 90 سال بعد مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-7سے تاریخی شکست

لندن:انگلش پریمیئرلیگ میں لیورپول نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-7سے شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔ پریمیئرلیگ میں روایتی حریفوں کے درمیان ہونے والے بڑے میچ میں لیورپول کے کھلاڑی چھائے رہے جب کہ مانچسٹر یونائیٹڈ کے کھلاڑی کھیل کے دوران بے بسی کی تصویر بنے رہے اور ایک بھی گول اسکور نہ کرسکے۔ 90سال بعد مزید پڑھیں

پہلا رومانزا اوپن گالف ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہو گیا

لاہور:ڈیفنس ہائوسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے )ملتان میں کھیلے جانے والا پہلا رومانزا اوپن گالف ٹورنامنٹ کامیابی سے اختتام پذیر ہو گیا،ایونٹ کی امیچور کیٹیگری میں سلمان جہانگیر سر فہرست رہے۔  آرڈینٹ گالفر سر نک فالڈو کے ڈیزائن کردہ گالف گرائونڈ میں 27فروری سے 5مارچ 2023 تک پہلا رومانزا اوپن گالف ٹورنامنٹ کھیلا گیا، ٹورنامنٹ مزید پڑھیں

 قومی ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ کا آغاز کل ہو گا

اسلام آباد:پاکستان ٹین پن بالنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ کا آغاز 8مارچ سے ہوگا۔   ایونٹ میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جبکہ چیمپئن شپ کے ڈراز کا اعلان  منگل کو ہو گا،قومی ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ کے صدر اعجاز الرحمان نے مزید پڑھیں

پی ایس ایل 8: گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو شکست دے دی

راولپنڈی: پی ایس ایل 8 کے 22 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا ۔ پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 165 رنز کا ہدف دیا جو کوئٹہ نے اننگز کے آخری اوور میں حاصل کر مزید پڑھیں