لیونل میسی رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ کرینگے

ریاض:سعودی عرب کے وزیر سیاحت احمد الخطیب نے اعلان کیا ہے کہ ارجنٹائن کے فٹبال سٹار لیونل میسی رواں ماہ اپنے اہل خانہ اور دوستوں کے ساتھ سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ وزیر سیاحت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہا ہے کہ ” میں ایک بار پھر سعودی مزید پڑھیں

کوئٹہ کی ریکارڈ ساز فتح نے پلے آف کی دوڑ مزید دلچسپ بنا دی

 اسلام آباد:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)8میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کیخلاف ریکارڈ ساز کامیابی نے ٹورنامنٹ کو مزید دلچسپ بنادیا ہے۔ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ پہلے ہی پلے آف کیلئے کوالیفائی کر چکی ہیں، کراچی کنگز اس دوڑ سے باہر ہوگئی ہے جبکہ 3ٹیمیں ملتان سلطانز، پشاور زلمی اور کوئٹہ مزید پڑھیں

مارٹا کوسٹیوک نے اے ٹی ایکس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

آسٹن:یوکرینی ٹینس اسٹار مارٹا کوسٹیوک نے ورلڈ ٹینس ایسوسی ایشن(ڈبلیو ٹی اے)اے ٹی ایکس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا۔ اے ٹی ایکس اوپن فائنل میں مارٹا نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی روسی حریف وارارا گرچیو کو چھ تین اور سات پانچ سے شکست دے کر اپنے کیریئر کا پہلا ڈبلیو مزید پڑھیں

 جسپریت بھمرا مزید 6ماہ کیلئے کرکٹ سے باہر، آئی پی ایل بھی نہیں کھیلیں گے

 نئی دہلی:بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بھمرا مزید 6ماہ کے لیے کرکٹ سے باہر ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جسپریت بھمراکا نیوزی لینڈ میں کمر کا  آپریشن ہوا ہے جس کے بعد بھمرا کو بحالی کے لیے کم از کم 6 ماہ درکار ہیں،کمر کے آپریشن کے باعث جسپریت مارچ میں شروع ہونے مزید پڑھیں

پی ایس ایل 8: سرفراز احمد پشاور زلمی کے مقابلے سے باہر ہوگئے

پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ) کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کو  پشاور زلمی کے خلاف ہونے والے  میچ سے باہر کردیا گیا ہے۔ ٹیم مینجمنٹ کے مطابق پیر کو کراچی کنگز کے خلاف میچ کے دوران ان کی انگلی زخمی ہوگئی تھی۔  2016 میں ٹورنامنٹ کے آغاز کے بعد سے مزید پڑھیں

 حمزہ رومان اورابوبکر طلحہ انٹرنیشنل ٹینس ایونٹس کیلئے منتخب

اسلام آباد:انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ایف )نے پاکستانی 14اور انڈر14پلیئرز حمزہ رومان اور ابوبکر طلحہ کو آئی ٹی ایف/اے ٹی ایف اینڈ جنوبی ایشیا/جنوب مشرقی ایشیا اور مشرقی ایشیا کی ٹیم کے لئے منتخب کر لیا۔ دونوں کھلاڑیوں کا انتخاب آئی ٹی ایف / اے ٹی ایف ڈویلپمنٹ چیمپئن شپ ریجنل کوالیفائنگ ایونٹ برائے مزید پڑھیں

 نیشنل بیڈمنٹن چیمپئن شپ،مینز، ویمنز دونوں ٹائٹلز واپڈا نے جیت لیے

لاہور:واپڈا نے بیڈمنٹن کا ایک اور قومی اعزاز اپنے نام کر لیا، نیشنل بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں مینز اور ویمنز دونوں ٹائٹلز واپڈا نے جیت لئے۔ لاہور میں کھیلی گئی قومی چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان واپڈا کی مینز ٹیم نے ہائیر ایجوکیشن کی ٹیم کو 0-3کی برتری سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام مزید پڑھیں

پی ایس ایل8: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی فتح، پشاور زلمی کو 8 وکٹوں سے شکست

راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ 8 میں جیسن روئے کی جارحانہ اننگز کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے شاندار مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو باؤلنگ مزید پڑھیں

پاک افغان  ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول جاری کردیا گیا

کابل: افغانستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان  کے ساتھ 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں طے ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ 25 مارچ، دوسرا 27 مارچ اور تیسرا 29 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ اس سیریز کے لیے مزید پڑھیں

 اس سال شاہین آفریدی قلندرزکو ایک اور ٹرافی جتوائیں گے،سیم بلنگز

اسلام آباد:لاہور قلندرز کے کھلاڑی سیم بلنگز نے  کپتان شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں  اس بار بھی قلندرز کے  پی ایس ایل ٹرافی اٹھانے  کیلئے امید ظاہر کردی۔ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کی ٹیم لاہور قلندرز کے کھلاڑی سیم بلنگز  نینجی ٹی وی  سے گفتگو میں کہا کہ شاہین شاہ آفریدی مزید پڑھیں