LEEDS, ENGLAND – MAY 19: Ben Stokes of England during the 5th One Day International between England and Pakistan at Headingley on May 19, 2019 in Leeds, England. (Photo by Alex Davidson/Getty Images) لندن: انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کا کپڑوں سے بھرا بیگ چوری ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پی ایس ایل: قلندرز اور سلطانز کل آمنے سامنے ہونگے
لاہور: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) 8کے کوالیفائر مرحلے میں کل بروز بدھ کے روز لاہور قلندرز کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگا۔ مقابلے کی فاتح سائیڈ کو براہ راست فائنل میں جگہ مل جائے گی۔ایلیمنیٹر1میں جمعرات کے روز اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان مقابلہ ہوگا، اس میں ناکام مزید پڑھیں
کوہلی نے 3سال بعد بالآخر ٹیسٹ سنچری اسکور کر ڈالی
نئی دہلی:بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے بالآخر 3سال کے وقفے کے بعد ٹیسٹ سنچری اسکور کر ڈالی،ویرات کوہلی نے آسٹریلیا کے خلاف احمد آباد میں 4 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے آخری ٹیسٹ میں سنچری اسکورکی، یہ ان کے ٹیسٹ کیریئر کی 28ویں اور انٹرنیشنل کیریئر کی 75ویں سنچری تھی،آسٹریلوی ٹیم چوتھے ٹیسٹ کی مزید پڑھیں
افغانستان کے خلاف سیریز ،آل راﺅنڈر شاداب خان کپتان مقرر
لاہور:افغانستان کے خلاف سیریز میں قومی ٹیم کے آل راﺅنڈر شاداب خان کو کپتان بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا،لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا کہ تمام سینئر کھلاڑیوں کو اعتماد میں لے کر فیصلے کیے ہیں اس پر سب کو اتفاق ہے، ہمیں اب ورلڈکپ مزید پڑھیں
زلمی نے اسلام آباد کو 13 رنز سے شکست دے دی
راولپنڈی” پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 29 ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 13 رنز سے شکست دے دی۔ مذید پڑھیں: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل ایونٹ سے باہر، ملتان سلطانز نے9 رنز سے شکست دیدی اتوار کو راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی مزید پڑھیں
پی ایس ایل: سیاسی ریلی نکالنے سے سیکورٹی خدشات بڑھ گئے
لاہور:صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عامر میر نے کہا ہے کہ لاہور میں پی ایس ایل کے میچز ، میرتھن ریس اور دیگر جشن بہاراں تقریبات کی وجہ سے سیاسی ریلی نکالنے سے سیکورٹی خدشات بڑھ گئے ہیں ـ اس لئے حکومت کی جانب سے لاہور میں فوری طور پر دفعہ 144کا نفاذ عمل میں مزید پڑھیں
پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں تنقید کے بعد گراسی پچ بنائی گئی
راولپنڈی:پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہائی اسکورنگ میچز کے بعد تنقید پر گراسی پچ بنائی گئی جس سے بالرز کو سپورٹ ملی اور لو سکورنگ میچ ہوا۔ دن کا میچ کھیلا گیا اور بادل چھائے رہے۔بادلوں کی وجہ سے بھی بالرز کو بہت مدد ملی اور بیٹسمین کھل کر نہیں کھیل سکے۔ پشاور زلمی نے اسلام مزید پڑھیں
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پی ایس ایل میچز کا اختتام
راولپنڈی: راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پی ایس ایل میچز کا اختتام،یکم مارچ سے 12مارچ کے درمیان ان میچز کیدوران پنڈی بالخصوص مری روڈ کے اطراف مقیم شہریوں اور راہگیروں کو شدید مشکلات کا سامنا رہاہیں۔ مذید پڑھیں: پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں تنقید کے بعد گراسی پچ بنائی گئی شمس آباد میٹرو سٹیشن مکمل بند رہا مزید پڑھیں
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل ایونٹ سے باہر، ملتان سلطانز نے9 رنز سے شکست دیدی
راولپنڈی: ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 رنز سے شکست دیدی۔ اس سے قبل ملتان سلطان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کوجیت کے لیے 263 رنز کا ہدف دے دیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 8 وکٹ پر 253 رنز بناسکی۔ شکست کے ساتھ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم پی ایس ایل سے باہر مزید پڑھیں
لیجنڈز لیگ میں کپتان آفریدی اور گوتم گمبھیر کی ہاتھ ملا نے کی تصویر وائرل
دوحہ: قطر میں ہونے والی لیجنڈز لیگ میں شاہد آفریدی کی ٹیم ایشیا لائنز نے گوتم گمبھیر کی ٹیم انڈیا مہاراجہ کو ہرا کر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کیا۔ 10 مارچ کو قطر کے دارالحکومت دوحا میں دونوں ٹیموں کے درمیان میچ ہوا ، میچ کے دوران دونوں کپتانوں آفریدی اور گمبھیر کی مصافحہ کرتی مزید پڑھیں